Helicopter Crash: راجستھان کے بھرت پور میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، پولیس اور انتظامیہ موقع پر
فضائیہ کے اہلکار بھی موقع پر پہنچ گئے۔ امکان ہے کہ اس طیارے نے اتر پردیش کے آگرہ ایئر فورس اسٹیشن سے ٹیک آف کیا تھا۔ فی الحال، ایئر فورس حادثے کی وجہ کی تحقیقات کر رہی ہے۔
IAF Fighter Jets Crash: مدھیہ پردیش کے مرینا میں دو لڑاکا طیارے کریش، ایک ہلاک دو زخمی
دفاعی ذرائع کے مطابق حادثے کے وقت ایس یو 30 میں دو پائلٹ تھے جبکہ مراج 2000 میں ایک پائلٹ تھا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق 2 پائلٹ محفوظ ہیں۔
Shashi Tharoor on BBC Documentary: بی بی سی ڈاکیومنٹری پر ششی تھرور کا بڑا بیان- گجرات فسادات پر بحث کرنے سے اب کوئی نہیں فائدہ نہیں
کانگریس رکن پارلیمنٹ ششی تھرور نے بی بی سی ڈاکیومنٹری تنازعہ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ گجرات فسادات پر سپریم کورٹ اپنا فیصلہ سنا چکا ہے، ایسے میں اب اس معاملے پر بات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔
Mass Marriage today by MLA Umesh Kumar: رکن اسمبلی امیش کمار کی رہنمائی میں آج ہوں گی مختلف مذاہب کی 22 اجتماعی شادیاں، ایک ہی پنڈال میں رشتہ ازدواج میں بندھیں گے ہندو مسلمان
MLA Umesh Kumar News: وام کے درمیان بے حد مقبول رکن اسمبلی امیش کمار کی رہنمائی میں 22 جوڑوں کی اجتماعی شادیاں کرائی جارہی ہیں، جس سے کئی غریب اور بے سہارا لڑکے اور لڑکیوں کے گھر شہنائی بجے گی۔
Delhi Hit and Run Case: دہلی میں کار سوار اسکوٹی سوارکو ٹکر مارکر 350 میٹر تک گھسیٹا، ایک شخص ہلاک، الرٹ پولیس نے ملزمین کو کیا گرفتار
دہلی کے کیشو پورم تھانہ علاقہ میں ایک کار نے ایک اسکوٹی کو ٹکر ماری اور ایک سوار شخص کو تقریباً 350 میٹر تک گھسیٹتے ہوئے لے گئی۔ پولیس نے تمام ملزمین کو گرفتار کرلیا ہے۔
Aalaya Apartment Collapse: سابق وزیر شاہد منظور کا بھتیجا محمد طارق گرفتار، ملزم فہد کا ویڈیو آیا سامنے
Lucknow Building Collapse: فرار بلڈر فہد یزدانی نے ویڈیو وائرل کرکے الایا اپارٹمنٹ منہدم ہونے کا افسوس ظاہر کیا ہے۔ ساتھ ہی حیدرعباس کے اہل خانہ کا انتقال پر بھی افسوس کا اظہارکیا ہے۔
Suhana Khan On Pathaan: والد شاہ رخ خان کی ’پٹھان‘ کی کامیابی پر جذباتی ہوئیں سہانا خان، شیئر کیا جذباتی کرنے والا پوسٹ
Suhana Khan On Pathaan Success: شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان فلم کی کامیابی پرجذباتی ہوگئی ہیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کیا ہے، جس نے سبھی کی توجہ اپنی طرف مرکوز کرلی۔
BBC Documentary Row: جے این یو، جامعہ اور امبیڈکر یونیورسٹی کے بعد اب دہلی یونیورسٹی میں بی بی سی ڈاکیومنٹری پر ہنگامہ
BBC Documentary: بی بی سی ڈاکیومنٹری کا تنازعہ جواہرلال نہرو یونیورسٹی، جامعہ ملیہ اسلامیہ اور امبیڈکر یونیورسٹی سے چل کردہلی یونیورسٹی تک پہنچ گیا ہے۔ دہلی پولیس نے دہلی یونیورسٹی کے 4 طلبا کو حراست میں لیا ہے۔
Bharat Express Chairman Upendra Rai meets Ex Chief Election commissioner: بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے سابق چیف الیکشن کمیشن سنیل اروڑہ سے کی ملاقات، چینل کے لانچنگ پروگرام میں کیا مدعو
سینئر صحافی اوپیندر رائے نے سابق چیف الیکشن کمشنر سنیل اروڑہ کو یکم فروری کو لانچ ہونے والے اپنے نیوز چینل کا وژن دستاویز پیش کیا اور 'بھارت ایکسپریس' کے مقصد 'ستیہ، ساہس، سمرپن' سے واقف کرایا۔
Husband’s Tongue:بیوی نے شوہر کی زبان کاٹ لی، زبان زمین پرکٹ کر گر گئی
میاں بیوی کے درمیان کچھ دنوں سے گھریلو جھگڑا چل رہا تھا۔ جمعہ کو صبح سویرے دونوں کے درمیان زبردست لڑائی ہوئی۔ لڑائی کے دوران بیوی نے موقع ملتے ہی شوہر کی زبان دانت سے کاٹ لی جس سے زبان کٹ کر زمین پر گر گئی