Naveen Patnaik: سی ایم پٹنائک نے وزیر صحت پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی
جیسے ہی وزیر اپنی گاڑی سے نیچے اترے اور نئے بنائے گئے پارٹی آفس کی طرف چلنے لگے، اسسٹنٹ سب انسپکٹر آف پولیس (اے ایس آئی) نے ان پر جان لیوا حملہ کر دیا
Rashid Alvi: کانگریس لیڈرراشد علوی نے مغل گارڈن کا نام بدلنے پر حکومت کی مخالفت کی
ادھر کانگریس کے سابق رکن پارلیمنٹ راشد علوی نے اس قدم پر مودی حکومت کو نشانہ بنایا ہے
Bharat Jodo Yatra: راہل گاندھی نے سری نگر کے لال چوک پر لہرایا ترنگا، کل ختم ہوگی بھارت جوڑو یاترا
راہل گاندھی شام 5:30 بجے پارٹی کے ریاستی دفتر میں پریس کانفرنس کریں گے۔ اس کے بعد پیر کو سری نگر میں اس یاترا کا اختتام ہے۔
Mann Ki Baat of 2023: جمہوریت ہماری رگوں موجود ہے ، انڈیا مدر آف ڈیموکریسی،من کی بات میں وزیر اعظم نریندرمودی نے کہا
پی ایم مودی نے کہا کہ ہندوستان دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہے اور ہم ہندوستانیوں کو اس بات پر بھی فخر ہے کہ ہمارا ملک جمہوریت کی ماں بھی ہے۔ جمہوریت ہماری رگوں میں ہے، ہماری ثقافت میں ہے۔ یہ بھی صدیوں سے ہمارے کام کاج کا ایک لازمی حصہ رہا ہے
Ladli Bahna Yojana: سی ایم شیوراج کا خواتین کو بڑا تحفہ، ایم پی میں شروع کی جائے گی لاڈلی بہنا یوجنا، خواتین کو ملیں گے ہر مہینے ایک ہزار روپے
وزیراعلیٰ شیوراج چوہان نے اعلان کرنے کے ساتھ ہی کہا ہے کہ مدھیہ پردیش حکومت اس اسکیم سے 5 سالوں میں 60 ہزار کروڑ روپے کا اضافی بوجھ برداشت کرے گی
Madhya Pradesh : مدھیہ پردیش کی شیوراج حکومت نے صنعت کے قیام کے لیے تین سال کے لیے تمام اجازتوں سے دیا استثنیٰ
IntentiontoInvest کے لیے درخواست کا پورا عمل اور اعترافی سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا عمل کم از کم انسانی انٹرفیس کے ساتھ بغیر کسی رکاوٹ کے کیا جائے گا۔
Prays To Lord Hanuman: نوازالدین صدیقی نے بھگوان ہنومان سے ہاتھ جوڑ کر آشرواد لیا
نوازالدین صدیقی ایک تصویر میں بھگوان ہنومان کی تصویر کے سامنے ہاتھ جوڑ کر آشرواد لیتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ ان کا یہ انداز ان کے کچھ فین کو پسند نہیں آرہا ہے۔ یہ لوگ مذہب کی دہائی دیتے ہوئے فنکار پر طنز کس رہے ہیں
Weather Update: ٹھنڈی ہوانے سردی میں کیا اضافہ ، دہلی، یوپی وپنجاب میں آج بارش کے امکانات
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کی کئی ریاستوں میں موسم میں تبدیلی آئے گی۔ گجرات، انڈمان اور نکوبار جزائر میں الگ تھلگ مقامات پر ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔ اس کے علاوہ ہریانہ، چندی گڑھ، مشرقی راجستھان اور مغربی راجستھان میں بھی بارش متوقع ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ مغربی مدھیہ پردیش میں بھی کچھ مقامات پر بارش ہوسکتی ہے
MP CM Shivraj Singh Chauhan: شیو راج سنگھ چوہان کا مدھیہ پردیش بڑی سرمایہ کاری کی طرف گامزن، 15.42 لاکھ کروڑ روپئے کی سرمایہ کاری کا عہد
مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان نے سرمایہ کاروں کے اس عزم کا خیرمقدم کرتے ہوئے ان پر بھروسہ ظاہر کرتے ہوئے اعلان کیا کہ مدھیہ پردیش حکومت کے ذریعہ شناخت شدہ اورمطلع شدہ علاقوں میں صنعتی یونٹس کو تین سال کی مدت کے لئے منظوری حاصل کرنے سے استثنیٰ رکھا جائے گا۔
NCC Rally: وزیراعظم مودی نے این سی سی ریلی میں کہا-ہندوستان کے نوجوانوں کے لئے یہ نئے مواقع کا وقت، جاری کیا 75 روپئے کا یادگاری سکہ
وزیراعظم نریندر مودی نے این سی سی کے 75 کامیاب سالوں کے موقع پر ایک خاص ڈے کور اور 75 روپئے کا ایک یادگاری سکہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ جس ملک کے نوجوان جوش وجذبے سے لبریز ہوئے ہوں، اس ملک کی ترجیحات ہمیشہ نوجوان ہی ہوں گے۔