Bharat Express

قومی

Batla house Encounter: قصوروار ٹھہرائے گئے شہزاد احمد کوبٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر معاملے میں انسپکٹر موہن چند شرما کے قتل اور دیگر افسران پر حملہ کرنے کا قصوروار قرار دیا گیا تھا۔

ہبلی میں امت شاہ نے بی وی بی انجینئرنگ کالج میں ایک اسٹیڈیم کا افتتاح کیا۔ کرناٹک یاترا پر ہبلی پہنچے وزیر داخلہ امت شاہ نے وزیراعظم مودی کی جم کر تعریف کی۔

Budget 2023: دیہی علاقوں میں روزگار کے سب سے بڑے ذرائع منریگا اسکیم کے لئے الاٹ کئے گئے رقم کو بھی اس سال بڑھایا گیا۔

جامعہ ہمدرد کے وائس چانسلر پروفیسر افشار عالم اور آئی آئی ایم سی کے ڈائریکٹر پروفیسر سنجے دیویدی نے میڈیا کے سماج پر پڑنے والے اثرات پر مذاکرہ کو فروغ دینے پر زور دیا۔

مرکزی حکومت اور کولیجیم کے درمیان ججوں کی تقرری کو لے کر کشمکش چل رہی ہے۔ حکومت ججوں کی تقرری کرنے والے کولیجیم نظام میں اپنی نمائندگی چاہتی ہے۔

Uttrakhand: اتراکھنڈ کے خان پور سے آزاد رکن اسمبلی امیش کمار کے خدمت خلق کی ہر طرف تعریف ہو رہی ہے۔ پورے ضلع کے لوگوں میں جشن کا ماحول نظر آیا۔

Bharat Jodo Yatra: افسران نے کہا کہ یاترا کے دوران سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ جمعہ کے روز بھارت جوڑو یاترا سیکورٹی نہ ملنے کے سبب جموں وکشمیر کے بنیہال میں روک دی گئی تھی۔

Hindenburg Research: ہنڈن برگ کا دعویٰ ہے کہ اڈانی گروپ کی سات اہم لسٹیڈ کمپنیاں 85 فیصد سے زیادہ اوورویلیوز ہیں۔ وہیں اڈانی گروپ نے فرم کے تمام الزامات کو خارج کیا ہے۔

Tripura BJP First List Of Candidate: تریپورہ اسمبلی الیکشن 2023 کی تاریخوں کا اعلان ہوچکا ہے۔ 16 فروری کو ووٹ ڈالے جائیں گے جبکہ 2 مارچ کو ووٹنگ ہوگی۔ ریاست میں اس وقت بی جے پی کی حکومت ہے۔

آگ پہلے دوسری منزل پر لگی اور آہستہ آہستہ پورے اسپتال میں پھیل گئی۔ ڈاکٹر وکاس اور ڈاکٹر پریما اسپتال کی دوسری منزل پر واقع رہائشی احاطے میں سو رہے تھے۔ اس بات کا امکان ہے کہ وہ گہری نیند میں ہوں گے اور وقت پر اپنا دفاع نہیں کر سکے۔