Bharat Express

قومی

ٹائمز آف انڈیا کے مطابق، ایک تعمیراتی کمپنی چلانے والے مظاہرین نے کہا، یہ دستاویزی فلم بھارتی وزیر اعظم کے بارے میں جھوٹ پھیلا رہی ہے

سینئرصحافی اوپیندر رائے نے آج پیر کے روز مرکزی وزیر کھیل اوراطلاعات ونشریات انوراگ سنگھ ٹھاکر سے ملاقات کی۔ جبکہ اتوار کے روز بین الاقوامی شہرت یافتہ شاعراورکوی ڈاکٹرکمار وشواس سے ملاقات کی تھی۔

سینئرصحافی اوپیندر رائے نے انوراگ ٹھاکر کو یکم فروری لانچ ہونے اپنے نیوز چینل ’بھارت ایکسپریس‘ کی افتتاحی تقریب میں بطور مہمان مدعو کیا۔

کانگریس نے بہن-بھائی کے پیار کرنے کے لمحے کی کچھ تصاویر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ 'یاترا کے اختتام، سری نگر کی برف باری اور اپنے پن کی کچھ تصویر'۔ یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔

موہن داس کرم چند گاندھی کو ان کی شخصیت اور شراکت کے لیے مہاتما گاندھی اور باپو جیسے ناموں سے مخاطب کیا جاتا ہے

راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس)، بجرنگ دل اور وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) جیسی دائیں بازو کی تنظیموں کے رہنماؤں اور کارکنوں نے ریلی میں حصہ لیا

دہلی میں پٹرول 96.72  روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہےجب کے ڈیزل 89.62روپے فی لیٹر،سی این جی79.56، میں دستیاب ہے

پنجاب، ہریانہ، چندی گڑھ، اتر پردیش اور راجستھان کے کچھ علاقوں میں ہلکی سے درمیانی بارش ہوسکتی ہے۔ اگلے دو دنوں کے دوران شمال مغربی ہندوستان میں تیز ہوا کی رفتار 20-30 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچنے کا امکان ہے

ملاقات کے دوران عام آدمی پارٹی کے سابق رہنما، کمار وشواس نے اوپیندر رائے کے ساتھ موجودہ سماجی و سیاسی مسائل پر تبادلہ خیال کیا اور رائے کے تصور کردہ نئے میڈیا انقلاب کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

راہل گاندھی کی طرف سے شیئر کی گئی ویڈیو میں راہل گاندھی کشمیری پنڈتوں سے بات کرتے نظر آ رہے ہیں۔ بات چیت میں کشمیری پنڈت راہل گاندھی کو اپنے مسائل بھی بتا رہے ہیں۔