Bharat Express Chairman Upendra Rai meets Chhattisgarh Governor Anusuiya Uikey: بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے چھتیس گڑھ کی گورنر انوسوئیا اوئیکے سے ملاقات کرکے لانچنگ پروگرام کے لئے کیا مدعو
بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین اوپیندر رائے نے چھتیس گڑھ کی گورنر انوسوئیا اوئیکے سے ملاقات کرکے یکم فروری کو بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے لانچنگ پروگرام میں مدعو کیا۔
Republic Day Parade 2023: صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کو 21 توپوں کی سلامی دی گئی، دنیا نے دیکھی ہندوستانی فوج کی طاقت
Republic Day Parade 2023: یوم جمہوریہ کے موقع پر پہلی بار کرتبیہ پتھ پر پریڈ ہوگی۔ اس سے پہلے اسے راج پتھ کے نام سے جانا جا تا تھا۔
حکومت کے ساتھ جب معاشرہ ملتا ہے تب ملک کھڑا ہوتا ہے: وزیر اعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان
مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان نے کہا کہ گورو دیوس جوش، ولولہ اور کامیابیوں کا دن ہے۔ مجھے آج یہاں کے معززین کا احترام کرنے پر فخر ہے۔
Madhya Pradesh: سی ایم شیوراج سنگھ چوہان نے ان بچوں سے بات چیت کی جو چیف منسٹر چائلڈ ہارٹ ٹریٹمنٹ اسکیم کے مستفید ہیں، بچوں نے کہا – شکریہ ماما
وزیراعلیٰ نے بچوں سے پوچھا کہ اب سب کچھ ٹھیک ہے، علاج کامیاب ہوا یا نہیں اور کیا اب انہیں کوئی پریشانی کا سامنا ہے؟ بچوں نے ایک آواز میں "شکریہ ماما جی" کہا۔ بچوں نے خوشی سے چوہان کو جواب دیا۔
Pathaan Controversy: بی جے پی ایم ایل اے کا متنازعہ بیان- ‘ٹکڑے-ٹکڑے گینگ کی رکن ہیں دیپیکا پادوکون، ‘پی ایف آئی ایجنٹ’ ہیں شاہ رخ خان’
بی جے پی رکن اسمبلی ہری بھوشن بچول نے دیپیکا پادوکون اور شاہ رخ خان کی فلم 'پٹھان' کی مخالفت کی ہے۔ اتنا ہی نہیں اداکارہ پر جم کر حملہ بھی بولا ہے۔
Republic Day 2023: یوم جمہوریہ کے موقع پر صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کا پیغام، کہا- آج کا بھارت خود اعتمادی سے لبریز
President of India Droupadi Murmu Speech: صدر جمہوریہ دروپدی مرمو 74 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر ملک کو خطاب کر رہی ہیں۔ یہ اس موقع پر ان کا پہلا خطاب ہے۔
Lucknow Building Collapse: ٹیلی ٹیکٹر اور لائفٹ ڈیٹیکٹر نے ملبے میں دبے لوگوں کی جانکاری دی، ریسکیو کئے گئے 16 افراد
Alaya Apartment Collapse: ملبے میں دبے لوگوں کے اوپر پڑی ٹوٹی ہوئی سلیب اور پلر کے بھاری بھرکم ٹکڑوں کو ہائیڈرا کی مدد سے اٹھاکر پہلے باہر رکھا گیا۔
ICC Awards: سوریہ کمار بنے پہلے ہندوستانی T20 کرکٹر آف دی ایئر ، 2022 میں بنائے سب سے زیادہ رن
سوریہ سال 2022 میں ٹی 20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی ہیں۔ انہوں نے 31 میچوں میں 187.43 کے اسٹرائیک ریٹ سے 1164 رنز بنائے۔
Pakistan’s Women: عاشق سے شادی کے لیے بھارت آنے والی پاکستانی خاتون کو کرناٹک کے حکام کر رہے ہیں واپس بھیجنے کی تیاری
ملزم خاتون نے اپنا نام بدل کر روا یادو رکھ لیا تھا اور اپنی اصل شناخت چھپا رکھی تھی۔ ملزم خاتون نے نئے نام سے ہندوستانی پاسپورٹ حاصل کرنے کی بھی درخواست کی تھی۔
Bharat Express Chairman Upendra Rai meets Dr. Raman Singh: بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے چھتیس گڑھ کے سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر رمن سنگھ سے ملاقات کرکے چینل کے لانچنگ پروگرام میں کیا مدعو
سینئر صحافی اوپیندر رائے نے چھتیس گڑھ کے سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر رمن سنگھ سے ملاقات کی اور انہیں یکم فروری کو لانچ ہونے والے اپنے نیوز چینل کا وژن دستاویز پیش کیا۔