First Indian among the world’s 10 richest women: روشنی نادر نے تاریخ رقم کی، دنیا کی 10 امیر ترین خواتین میں شامل ہونے والی پہلی ہندوستانی
ہورون گلوبل رچ لسٹ کے مطابق، ایچ سی ایل کی چیئرپرسن روشنی نادر 3.5 لاکھ کروڑ روپے کی مجموعی مالیت کے ساتھ دنیا کی 10 امیر ترین خواتین کی فہرست میں شامل ہیں۔
Case against Kejriwal: کیجریوال کے خلاف بل بورڈز لگانے کے لیے عوامی پیسے کے غلط استعمال کا مقدمہ درج، پولیس نے عدالت میں پیش کی رپورٹ
دہلی پولیس نے جمعہ کو ایک عدالت کو بتایا کہ اس نے سابق وزیر اعلی اروند کیجریوال سمیت دیگر کے خلاف 2019 میں دارالحکومت میں بڑے بل بورڈز لگا کر سرکاری فنڈز کا غلط استعمال کرنے کا مقدمہ درج کیا ہے۔
Rajya Sabha MP Sanjay Singh: سنجے سنگھ بولے، سنبھل CO بی جے پی کی زبان بول رہے ہیں، ہمارے یہاں تو مسلمان بھی گوجھیا کھاتے ہیں
سنجے سنگھ نے کہا کہ کئی بار یوگی جی ہوں یا مودی جی، ان کے قول و فعل میں بہت فرق ہوتا ہے۔ ایک طرف کہتے ہیں کہ مودی کا تحفہ ہم بانٹیں گے۔ ہمارے کارکن گھر گھر جائیں گے اور 32 لاکھ مسلمانوں کو تحفہ دیں گے۔
PM Narendra Modi: وزیر اعظم نریندر مودی 30 مارچ کو مہاراشٹر اور چھتیس گڑھ کا کریں گے دورہ ،پی ایم مودی آر ایس ایس کے بانی ہیڈ گوار کی سمادھی پر بھی جائیں گے
آر ایس ایس کی تاریخ کے ایک ماہر نے کہا کہ یہ پہلا موقع ہے جب کوئی لیڈر وزیر اعظم رہتے ہوئے ڈاکٹر ہیڈگیوار اسمرتی مندر کا دورہ کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے سرکردہ رہنما اٹل بہاری واجپائی 2007 میں سمادھی پر گئے تھے، لیکن وہ اس وقت وزیر اعظم نہیں تھے۔
Satire makes human life more meaningful: عمران پرتاپ گڑھی کے خلاف درج ایف آئی آر منسوخ، سپریم کورٹ نے کہا کہ ججوں کو اظہار رائے کی آزادی کا تحفظ کرنا چاہیے ،چاہے انہیں وہ سوچ پسند نہ آئیں
یہ عدالتوں کا فرض ہے کہ وہ آئین میں دیے گئے بنیادی حقوق کا تحفظ کریں، چاہے جج خود کسی نقطہ نظر سے متفق کیوں نہ ہوں۔ بعض اوقات ہم ججوں کو کوئی تحریری یا زبانی رائے پسند نہیں آسکتی ہے، لیکن بنیادی حقوق کا تحفظ ہماری ذمہ داری ہے۔
Bihar Fodder Scam: چارہ گھوٹالہ کے 950 کروڑ روپے کی ہوگی واپسی! بہار حکومت ریکوری کے لے جائے گی عدالت
اس معاملے میں جون 1997 میں ایک مقدمہ درج کیا گیا تھا، جس میں اس وقت کے وزیر اعلیٰ لالو پرساد یادو کو ملزم بنایا گیا تھا۔ اس گھوٹالے میں سابق وزیر اعلیٰ جگناتھ مشرا کا نام بھی شامل تھا۔
Mayawati takes a dig at Akhilesh Yadav: مایاوتی نے اکھلیش یادو پر کیا طنز، کہا- مجھ پر کرایا گیا جان لیوا حملہ بھی یاد کر لینا چاہیے
بدھ کے روز آگرہ میں دائیں بازو کی تنظیم سے وابستہ لوگوں نے رانا سانگا کے بارے میں متنازعہ بیان دینے والے ایس پی راجیہ سبھا رکن رام جی لال سمن کے گھر پر حملہ کیا تھا۔
Mamata At Oxford: آکسفورڈ میں ممتا بنرجی کی تقریر کے دوران ہنگامہ، مظاہرین سے سی ایم نے کہا- جھوٹ مت بولو…مجھے تم سے ہمدردی ہے…لیکن…
جب مظاہرین نے آواز اٹھانے کی کوشش کی تو وزیر اعلیٰ نے بھی انہیں جواب میں کہا، ’’میری توہین کر کے اپنے ادارے کی توہین مت کرو۔ میں ملک کی نمائندہ بن کر آئی ہوں۔ اپنے ملک کی توہین مت کرو۔‘‘ حالانکہ،بعد میں تقریب کے منتظمین اور وہاں موجود لوگوں نے مظاہرین کے خلاف آواز اٹھائی اور انہیں وہاں سے جانے پر مجبور کیا۔
Madras HC on UGC regulations and minority institutions: یو جی سی کے تمام ضوابط اقلیتی اداروں پر نافذ نہیں ہوتے، مدراس ہائی کورٹ نے سنایا اہم فیصلہ
جسٹس این آنند وینکٹیش نے یہ فیصلہ چار اقلیتی خود مختار کالجوں، جن میں چنئی کے ہی ویمنز کرسچن کالج، مدراس کرسچن کالج، لویولا کالج اور اسٹیلا مارس کالج شامل ہیں، اور سیکرڈ ہارٹ آرٹس اینڈ سائنس کالج کی طرف سے دائر درخواستوں پر سنایا۔
Notice to Kunal Kamra but silence on Rahul Solapurkar: کنال کامرا کو نوٹس تو راہل سولاپورکر پر خاموشی کیوں؟ ادھو ٹھاکرے کا حکومت سے سوال
سولاپورکر نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں کہا تھا کہ 17ویں صدی کے مراٹھا جنگجو شیواجی مہاراج مغل بادشاہ اورنگ زیب کے افسران کو رشوت دے کر آگرہ کے قلعہ سے بھاگے تھے جس پر خوب تنازعہ ہوا تھا۔





