Narendra Modi wrote a letter to Mohammad Younus: ملاقات کے لیے بے چین ہو رہے محمد یونس کو پی ایم مودی کا خط موصول ہوا ، وزیر اعظم نے انہیں یاد دلایا 1971 کا واقعہ
بنگلہ دیش 26 مارچ کو اپنا یوم آزادی مناتا ہے، جسے بنگلہ دیش کا قومی دن کہا جاتا ہے۔ یہ دن 1971 میں پاکستان سے علیحدگی کی یاد میں منایا جاتا ہے۔
PM Modi to inaugurate first train to Kashmir Valley from Katra: وزیر اعظم نریندر مودی 19 اپریل کو کریں گے کٹرا سے وادی کشمیر جانے والی پہلی ٹرین کا افتتاح
یہ ٹرین اپنا سفر ریاسی ضلع کے کٹرا سے شروع کرے گی اور پیرپنجال پہاڑی سلسلے اور سرینگر سے گزرتے ہوئے شمالی کشمیر کے بارہمولہ پہنچ کر اپنا سفر ختم کرے گی۔
Eid-ul-Fitr 2025 Holiday in Haryana: ہریانہ میں عیدالفطر2025 پرنہیں ملے گی چھٹی، نائب سنگھ سینی حکومت نے جاری کیا نیا نوٹیفکیشن
ہریانہ کی بی جے پی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لئے عیدالفطر کے دن تعطیل نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ دلیل دی گئی ہے کہ اس مالی سال کا اختتام اورعید کا تہوارایک ہی دن پڑرہا ہے۔
SP MLA Pallavi Patel detained in Lucknow: سماجوادی پارٹی کی ایم ایل اے پلوی پٹیل حراست میں، لکھنؤ میں کررہی تھیں احتجاج، سامنے آیا یہ ویڈیو
یوپی میں سماجوادی پارٹی کی رکن اسمبلی پلوی پٹیل کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ جانکاری کے مطابق، وہ سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ کے گھرپرہوئے حملے کی مخالفت میں احتجاج کررہی تھیں۔
Broadband internet for gram panchayat: دو لاکھ سے زیادہ گرام پنچایت براڈ بینڈ انٹرنیٹ خدمات کے لیے تیار، مرکزی وزیر مملکت نے پارلیمنٹ کو دی جانکاری
بگھیل نے ایک تحریری جواب میں راجیہ سبھا کو مطلع کیا کہ ’’بھارت نیٹ پروجیکٹ‘‘ کو ملک کی تمام گرام پنچایتوں کو براڈ بینڈ خدمات فراہم کرنے کے لیے مرحلہ وار طریقے سے ٹیلی کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ (DoT) کے ذریعے نافذ کیا جا رہا ہے۔
Over 16 lakh meals served in trains daily: ’’ٹرینوں میں روزانہ 16 لاکھ کھانا کیا جاتا ہے پیش…‘‘، ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے لوک سبھا میں دی جانکاری
ٹینڈر کے عمل کے بارے میں جانکاری دیتے ہوئے، ویشنو نے کہا کہ دو پیکٹ ای-اوپن ٹینڈر کے ذریعہ سب سے زیادہ بولی دہندگان کو ٹھیکے دیئے گئے ہیں، جو معیار میں بیان کردہ اہلیت کے معیار کو پورا کرتے ہیں۔
Indian three-wheeler market: مالی سال 26 میں ہندوستان میں تین پہیہ گاڑیوں کی فروخت میں 6-8 فیصد اضافے کا امکان، ایس آئی ایم نے جاری کیے اعداد و شمار
مسافر گاڑیوں اور الیکٹرک کار ٹس مضبوط مانگ کی وجہ سے آنے والے مالی سال FY26 میں ہندوستانی تھری وہیلر مارکیٹ میں 6-8 فیصد اضافہ متوقع ہے۔
Over 5.6 mn public grievances redressed: نومبر 2022 تا فروری 2025 کے دوران 5.6 ملین عوامی شکایات کا ازالہ کیا گیا: جتیندر سنگھ
انہوں نے کہا کہ اس سال 28 فروری 2025 تک CPGRAMS پورٹل پر کل 3,27,395 شکایات موصول ہوئی ہیں۔ ایک الگ سوال کے جواب میں سنگھ نے کہا کہ حکومت نے 23 اگست 2024 کو عوامی شکایات کے مؤثر ازالے کے لیے جامع رہنما خطوط جاری کیے تھے۔
WAVES Summit 2025: ’’ورلڈ آڈیو ویژول اینڈ انٹرٹینمنٹ سمٹ 2025‘‘ انٹرٹینمنٹ کی دنیا کو تبدیل کر کے رکھ دے گا، اکشے کمار نے اس تقریب کے انعقاد کے لیے کی وزیر اعظم مودی کی تعریف
اکشے کمار نے وزیر اعظم نریندر مودی کی پہل "ورلڈ آڈیو ویژول انٹرٹینمنٹ سمٹ" (WAVES) کو عالمی تفریحی صنعت کو تبدیل کر دینے والی ایک اہم تقریب قرار دیتے ہوئے اس کی تعریف کی ہے۔
’جگہ نہ ملے تو قبرستان میں پڑھیں نماز‘، بی جے پی کے وزیر نیرج ببلو نے سڑک پرنماز پڑھنے پر پابندی کا مطالبہ کیا
بہارکی نتیش حکومت میں وزیر اور بی جے پی رکن اسمبلی نیرج کمار ببلو نے کہا کہ روڈ پرچلنے والے ٹیکس دیتے ہیں۔ نمازپڑھنے کے لئے مدرسہ ہے۔ کہیں بھی جگراتا سڑکوں پرنہیں ہوتا۔ لوگ میدان میں کرتے ہیں۔





