Akhilesh Yadav In KCR Rally: کے سی آر کی ریلی میں اکھلیش یادو نے بی جے پی پر کیا طنز، کہا- ‘جو سرکار اپنے دن گننے لگے تو سمجھ لو…’
SP Chief Akhilesh Yadav In KCR Rally: سال 2024 میں ہونے والے لوک سبھا الیکشن میں بی جے پی کو ہرانے کے لئے پورا اپوزیشن متحد ہونے میں مصروف ہے۔ آج تلنگانہ کے کھمم میں کے سی آر نے ریلی نکالی۔
PM Modi in Sansad Khel Mahakumbh: سنسد کھیل مہاکمبھ کا پی ایم مودی نے کیا آغاز، کہا- بیٹیاں ملک وبیرون ملک میں دکھا رہی ہیں دم
PM Modi inaugurates Saansad Khel Mahakumbh 2022-23: وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ ابھی مجھے کھو کھو دینے کا موقع ملا۔ ہماری بیٹیاں جس ہوشیاری اور اسپرٹ کے ساتھ کھیل رہی تھیں، اسی دیکھ کر حقیقت میں بہت لطف آیا۔ میں سبھی بیٹیوں کو مبارکباد دیتا ہوں۔
WFI President On Wrestler Allegation: جنسی استحصال کے الزام پر کشتی فیڈریشن کے صدر برج بھوشن سنگھ نے کہا- ‘تو میں پھانسی پر لٹک جاؤں گا…’
Brij Bhushan Singh On Allegations: انڈین کشتی فیڈریشن کے صدر اور بی جے پی رکن پارلیمنٹ برج بھوشن سنگھ پر پہلوانوں نے جو الزام لگائے، ان پر برج بھوشن شرن سنگھ نے بھی ردعمل ظاہر کرتے ہوئے بڑی بات کہی ہے۔
IT Expenses: عالمی کساد بازاری کے درمیان110.3 بلین ڈالر تک پہنچ جائیں گے 2023 میں ہندوستان کے آئی ٹی اخراجات
ایک ہنگامہ خیز معیشت نے کاروباری فیصلوں کے نظریے کو تبدیل کر دیا ہے اور CIOs کو زیادہ ہچکچاہٹ، فیصلوں میں تاخیر، یا ترجیحات کو دوبارہ ترتیب دینے کا سبب بن سکتا ہے۔
Delhi Assembly Session: دہلی اسمبلی اجلاس کے تیسرے دن بھی ہنگامہ، جمنا کے پانی کو لے کر بی جے پی ایم ایل اے نے آپ کو گھیرا
دہلی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر رام ویر سنگھ بدھوڑی نے کہا کہ،"جمنا کے گندے پانی کی فراہمی کی وجہ سے لوگوں کی صحت کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ،"اس سے کینسر کی بیماری ہو رہی ہے۔
Senior Journalist Upendra Rai meets to Jairam Thakur: سینئر صحافی اوپیندر رائے کی جے رام ٹھاکر سے ملاقات، نیوز چینل کے لانچنگ پروگرام میں کیا مدعو
بھارت ایکسپریس کے چیئرمین، ایم ڈی اور ایڈیٹر ان چیف اوپیندر رائے کی کوشش ہے کہ اپنے میڈیا گروپ کے سبھی پلیٹ فارم کو وقت کے لحاظ سے وائبرینٹ بناتے ہوئے صحافت کے بنیادی اقدار کو بھی زندہ رکھا جائے۔
Shubman Gill Double Century: شبھمن گل کا دھماکہ، ٹیم انڈیا کے سلامی بلے باز نے شاندار ڈبل سنچری بناکر کئی ریکارڈوں کو توڑا
India vs New Zealand: ہندوستان کے سلامی بلے باز شبھمن گل نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ونڈے مقابلے میں شاندار اننگ کھیلتے ہوئے کئی بڑے ریکارڈ اپنے نام کئے۔ 23 سال کے اس کھلاڑی نے 149 گیندوں میں 208 رنوں کی شاندار اننگ کھیلی۔
BK Hariprasad:کانگریس لیڈر نے کرناٹک کے اسمبلی رکن کا موازنہ طوائف سے کیا ، ہنگامہ ہونے پر مانگی معافی
کرناٹک قانون ساز کونسل میں اپوزیشن کے لیڈر نے کہا،بی جے پی کے لوگوں نے میرے بیان کو توڑ موڑ کر پیش کیا ہے
بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے کی ہریانہ کے وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر سے ملاقات، نیوز چینل کے لانچنگ پروگرام میں کیا مدعو
بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین نے منگل کے روز جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان سے ملاقات کی تھی۔
Pakistan: پی ایم مودی کی ویڈیو شیئر کرکے اپوزیشن نے شہباز شریف کو گھیر ا، بولے کچھ تو شرم کرو
پاکستان میں سینیٹر اعظم خان سواتی نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی اس ویڈیو کو ٹویٹ کیا اور لکھا کہ 'سنیں، ہندوستان کے وزیر اعظم پاکستان کے بارے میں کیا کہہ رہے ہیں۔