Amit Shah on cooperative societies: گزشتہ 2 سالوں میں 12,957 نئی کوآپریٹو سوسائٹیاں ہوئیں رجسٹرڈ: امت شاہ
امت شاہ نے لوک سبھا میں اپنے تحریری جواب میں کہا کہ حکومت نے فروری 2023 میں ملک میں کوآپریٹو تحریک کو مضبوط بنانے اور نچلی سطح تک اس کی رسائی کو گہرا کرنے کے منصوبے کو منظوری دی تھی۔
RRBs earned record profit: ریجنل رورل بینکس نے مالی سال24 میں 7,571 کروڑ روپے کا ریکارڈ منافع کمایا، حکومت نے راجیہ سبھا میں دی جانکاری
پنکج چودھری نے کہا، ’’حکومت نے پردھان منتری جن دھن یوجنا، پردھان منتری سرکشا بیمہ یوجنا، پردھان منتری جیون جیوتی بیمہ یوجنا، اٹل پنشن یوجنا وغیرہ جیسی مالی شمولیت کی اسکیموں پر کارکردگی کا جائزہ لے کر دیہی اور دور دراز کے علاقوں میں مالی شمولیت کو گہرا کرنے میں RRBs کی طرف سے پیش رفت کا بھی جائزہ لیا ہے۔‘‘
India develops its first indigenous MRI machine: ہندوستان نے اپنی پہلی ایم آر آئی مشین تیار کی
ہندوستان کا پہلا ملک میں تیار کردہ MRI اسکینر، جو AIIMS دہلی میں کلینیکل ٹرائلز کے لیے لگایا جائے گا
جسٹس یشونت ورما کے گھر پہنچی دہلی پولیس، اس مقام کو کیا سیل، جہاں ملے تھے جلے ہوئے نوٹ
جسٹس یشونت ورما کی رہائش گاہ پر 14 مارچ کولگی آگ میں بڑی مقدارمیں نقدی جلنے کی خبرسامنےآئی تھی۔ حالانکہ جسٹس ورما نے اسٹورروم میں نقدی رکھنے سے انکارکیا ہے۔ اس معاملے میں دہلی پولیس نے جائے حادثہ کا جائزہ لیا ہے اوراسٹورروم کو سیل کرنے کی کارروائی کررہی ہے۔
India’s office leasing hits record: سال2024 میں ہندوستان کے دفتر کی لیزنگ ریکارڈ 81.7 ایم ایس ایف لیز پر پہنچی
پین انڈیا آفس کے کرایے کی شرح 106 روپے فی مربع فٹ تک پہنچ گئی، جو 13 فیصد سالانہ ترقی کی عکاسی کرتی ہے۔ کرائے میں اضافہ بنیادی طور پر مانگ اور سپلائی کے اعلی تناسب سے ہوتا ہے، حیدرآباد، پونے اور ممبئی اس اضافے میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔
PM-Kisan scheme: پی ایم-کسان اسکیم سے فائدہ اٹھانے والے نااہل کسانوں سے 416 کروڑ روپے ہوئے برآمد
شیوراج سنگھ چوہان نے اپنے تحریری جواب میں وضاحت کی کہ پی ایم-کسان اسکیم ابتدائی طور پر اعتماد پر مبنی نظام پر شروع کی گئی تھی، جہاں ریاستوں کے ذریعہ خود سرٹیفیکیشن کی بنیاد پر مستفید ہونے والوں کو رجسٹر کیا جاتا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ابتدائی طور پر، کچھ ریاستوں کے لیے آدھار سیڈنگ میں بھی نرمی کی گئی تھی۔
India’s 65 pc of defence equipment made domestically: ہندوستان کا 65 فیصد دفاعی سازوسامان ملک میں ہوتا ہے تیار، ’بہار میں تیار‘ جوتے روسی فوج کرتے ہیں استعمال
24 مارچ کی فیکٹ شیٹ کے مطابق، ’’ہندوستان نے 2029 تک دفاعی پیداوار میں 3 لاکھ کروڑ روپے کا ہدف رکھا ہے، جس سے عالمی دفاعی مینوفیکچرنگ ہب کے طور پر اس کی پوزیشن مضبوط ہو گی۔‘‘
’مسلم خاندانوں کے درمیان ہندو محفوظ نہیں‘، وزیراعلیٰ یوگی نے پاکستان-بنگلہ دیش کی مثال دیتے ہوئے کہی یہ بڑی بات
وزیراعلیٰ یوگی نے ایک انٹرویومیں کہا کہ 100 ہندوخاندانوں کے درمیان ایک مسلم فیملی محفوظ ہے۔ انہیں اپنے سبھی مذہبی کاموں پرعمل کرنے کی آزادی ہے، لیکن کیا 100 مسلم فیملی کے درمیان 50 ہندو محفوظ رہ سکتے ہیں۔
Alstom delivers 500th electric locomotive for Railways: آلسٹوم نے’میک ان انڈیا’ پہل کے تحت آپریشنل اخراجات اور بھیڑ کو کم کرتے ہوئے ریلوے کے لیے 500 واں الیکٹرک لوکوموٹیو فراہم کیا
Alstom ہندوستانی ریلوے کو 500 واں مکمل طور پر ہندوستان میں بنا ہوا الیکٹرک لوکوموٹیو پہنچایا۔ جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ، یہ ای- لوکوموٹیوز مال برداری کی کارکردگی کو بڑھاتے ہیں اور میک اِن انڈیا پہل کو مجسم بناتے ہوئے اقتصادی ترقی کو سپورٹ کرتے ہیں۔
India Eyes Rs 3 Lakh Crore Defence Production: بہار میں بنے اس جوتے کو روسی فوج کر رہی استعال، جانئے کیا ہے اس کی خاصیت
دفاعی برآمدات مالی سال 2013-14 میں 686 کروڑ روپے سے بڑھ کر مالی سال 2023-24 میں روپے 21,083 کروڑ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں، جو گزشتہ 10 سالوں کے دوران 30 گنا اضافہ کی نشاندہی کرتی ہے۔





