Sambhal Violence Case: سنبھل کے رکن پارلیمنٹ ضیاء الرحمٰن برق کی رہائش گاہ پر دیر رات پہنچ گئی ایس آئی ٹی، دیا نوٹس
رکن پارلیمنٹ ضیاء الرحمٰن برق نے بتایا کہ مجھے دفعہ 35 (3) کے تحت دیا گیا نوٹس مل گیا ہے۔ چونکہ میں اس ملک کا شہری ہوں اوررکن پارلیمنٹ بھی ہوں، اس لئے میں نے پولیس کوجانچ کے دوران مکمل تعاون کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
SC Stays on Allahabad High Court Judgement on Rape: آبروریزی پرالہ آباد ہائی کورٹ کے متنازعہ فیصلے پر سپریم کورٹ نے لگائی روک، فیصلے سے متعلق کہی یہ بڑی بات
الہ آباد ہائی کورٹ نے 17 مارچ کواپنے فیصلے میں کہا تھا کہ متاثرہ خاتون کے پستان کوپکڑنا اورپاجامہ کا ازاربند توڑنا آبروریزی کی کوشش نہیں کہلائے گا۔
Supreme Court mocks Maharashtra politics: کنال کامرا کے طنز پر جاری ہنگامے کے بیچ مہاراشٹر کی سیاست پرسپریم کورٹ کا بڑا طنز،کہا-آیا رام-گیارام میں مہاراشٹر سب سے آگے
یاد رہے کہ مہاراشٹر میں حالیہ برسوں میں کئی انحرافات ہوئے اور یہ کچھ یوں ہوا کہ حکومت گرنے کے ساتھ ہی پارٹیاں خود دو حصوں میں بٹ گئیں۔ مئی 2022 میں شیوسینا کو تقسیم کا سامنا کرنا پڑا۔
UP CM Yogi Adityanath on Muslim: یوپی میں مسلمان سب سے زیادہ محفوظ ہیں،ہندو محفوظ ہیں تو مسلم بھی محفوظ ہے،عدالتی حکم ہے ورنہ ابھی متھرا میں کچھ اور ہوتا
جب متھرا کا مسئلہ اٹھایا گیا تو سی ایم یوگی نے کہا کہ ہم متھرا کا مسئلہ کیوں نہیں اٹھاتے؟ کیا متھرا شری کرشن کی جائے پیدائش نہیں ہے؟ معاملہ عدالت میں ہے اس لیے ہم عدالتی احکامات پر عمل کر رہے ہیں۔ ورنہ اب تک وہاں بہت کچھ ہو چکا ہوتا۔
LG Manoj Sinha took part in Jammu Kashmir Cultural Festival: ایل جی منوج سنہا نے جموں کشمیر کلچرل فیسٹیول میں کی شرکت، ثقافتی ورثے کے تحفظ پر دیا زور
ایل جی منوج سنہا نے کہا کہ ہمیں اپنے لوک فنون، روایتی دستکاری، ثقافتی روایات اور قدیم علمی نظام کو بچانے کے لیے کثیر الجہتی نقطہ نظر اپنانا ہوگا۔ سائنس دانوں، فنکاروں اور روحانی گرووں کو 'ترقی یافتہ ہندوستان' کے وژن کو عملی جامہ پہنانے میں اہم کردار ادا کرنا ہوگا۔
Maha Dharna against Waqf Bill in Patna: وقف ترمیمی بل کے خلاف پٹنہ میں آج بڑا احتجاج،لاکھوں مسلمانوں کی شرکت متوقع،نتیش-چراغ کو دیں گے الٹی میٹم
احتجاج کرنے والے رہنماؤں نے خبردار کیا ہے کہ اگر ان اپیلوں کے باوجود یہ جماعتیں اس متنازع، امتیازی اور فرقہ وارانہ بل کی حمایت کرتی ہیں اور اسے قانون بننے میں مدد دیتی ہیں تو مسلم کمیونٹی اس ناانصافی کو کبھی نہیں بھولے گی۔
کانگریس لیڈران نے کی آرجے ڈی کی شکایت، تو راہل گاندھی نے کہی یہ بڑی بات، اتحاد سے متعلق بڑی بات آئی سامنے
کانگریس اعلیٰ کمان نے ریاستی قیادت کو حکم دیا ہے کہ سیٹوں اورامیدواروں سے متعلق اپنی تیاری کریں تاکہ الیکشن سے تین پہلے 90 فیصد امیدواروں کا اعلان کیا جاسکے۔
Bharat Literature Festival: بھارت لٹریچر فیسٹیول میں اپنے خیالات پیش کریں گے بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اپیندر رائے، خواتین کو با اختیار بنانے سے متعلق تقریب میں شرکت کریں گی یہ شخصیات
بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک اور بھارت لٹریچرفیسٹیول کے ذریعہ دہلی واقع مرنڈا ہاوس میں ثقافتی تقریب منعقد کی جائے گی۔ سی ایم ڈی اور چیئرمین اپیندر رائے اور کئی نامور ادیب شرکت کریں گے۔
FIR againsts Comedian Kunal Kamra: کنال کامرا کے خلاف ایف آئی آر درج، لٹکنے لگی گرفتاری کی تلوار، پولیس سے وکیل نے کیا یہ بڑا مطالبہ
مہاراشٹرکے نائب وزیراعلیٰ ایکناتھ شندے پرمتنازعہ بیان دینے کے بعد سے کامیڈین کنال کامراکی مشکلات بڑھتی جارہی ہیں۔ اب ان کے خلاف اس معاملے میں ایف آئی آر درج کردی گئی ہے۔ اس معاملے میں کنال کامرا کے وکیل نے پولیس سے رابطہ کیا ہے اور 7 دنوں کا وقت مانگا ہے۔
Comedian Kunal Kamra hits back through social media post: ’من میں ناتھورام، حرکتیں آسارام، ہم ہوں گے کنگال ایک دن‘، سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعہ کامیڈین کنال کامرا نے کیا جوابی حملہ
کنال کامرا نے کہا ’’میں معافی نہیں مانگوں گا۔ میں نے جو کہا وہ بالکل وہی ہے جو اجیت پوار (پہلے نائب وزیر اعلیٰ) نے ایکناتھ شندے (دوسرے نائب وزیر اعلیٰ) کے بارے میں کہا تھا۔ میں اس بھیڑ سے نہیں ڈرتا۔‘‘





