Indian Railways on track: انڈین ریلوے ٹاپ 3 گلوبل فریٹ کیریئرز کی ایلیٹ لیگ میں شامل ہونے کے راستے پر گامزن
سنٹرل ریلوے اپنی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہا ہے جس کی وجہ سے اس نے فریٹ لوڈنگ میں نمایاں ترقی حاصل کی ہے۔ زونل ریلوے نے اس مالی سال (28 فروری 2025 تک) میں 74.39 ملین ٹن کی شاندار فریٹ لوڈنگ اور فروری-2025 کے مہینے کے لیے 7.28 ملین ٹن کی لوڈنگ رجسٹر کی۔
Make In India Is Driving Swift Growth: ہندوستان کے ای وی اور آٹوموبائل سیکٹر کی تیز رفتار ترقی کو آگے بڑھا رہا ہے میک ان انڈیا
مڈل کلاس کی بڑھتی ہوئی قوت خرید: جیسے جیسے ہندوستانیوں کی آمدنی بڑھ رہی ہے، گاڑیوں کی ملکیت اب عیش و عشرت سے زیادہ ضرورت بنتی جا رہی ہے۔ شہری کاری اور بہتر سڑکوں کے بنیادی ڈھانچے نے بھی اس رجحان کو تقویت دی ہے۔
Report: ہندوستانی ساس مارکیٹ 2035 تک 100 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان: رپورٹ
جبکہ عالمی SaaS پلیئرز نے روایتی طور پر افقی سافٹ ویئر مارکیٹ پر غلبہ حاصل کیا ہے، ہندوستان کا بڑھتا ہوا اسٹارٹ اپ ایکو سسٹم صنعت کے لیے مخصوص حل تیار کر رہا ہے جو مقامی ریگولیٹری اور کاروباری ضروریات کو پورا کرتا ہے۔
India’s social protection coverage doubles: ہندوستان کی سماجی تحفظ کی کوریج دوگنی ہوکر 49 فیصد ہوگئی: آئی ایل او چیف کا بیان
آئی ایل او کی جانب سے جاری کردہ ورلڈ سوشل پروٹیکشن رپورٹ 2024-26 کے مطابق، انڈیا کی آبادی کا وہ تناسب جو "کم از کم ایک سماجی تحفظ کے فائدے (صحت کے علاوہ)" سے مستفید ہو رہا ہے، 2021 میں 24.4 فیصد سے بڑھ کر 2024 میں 48.8 فیصد ہو گیا۔
Kunal kamra Controversy: کنال کامرا کو نہیں ملی مہلت، ممبئی پولیس نے نیا سمن کیا جاری، تفتیش کیلئے حاضر ہونے کی دی ہدایت
کھار پولیس نے منگل کے روز ہی کامرا کو سمن بھیجا تھا۔ گھر پر نہ ملنے پر انہیں واٹس ایپ پر سمن بھیجا گیا۔ انہیں صبح 11 بجے تفتیشی افسر کے سامنے پیش ہونے کو کہا گیا۔ کھار پولیس کی ایک ٹیم بھی ان کے گھر گئی اور اس کے والدین کو بھی سمن کی کاپی سونپی تھی۔
Atishi accused of election irregularities: آتشی پر انتخابی بے ضابطگیوں کا الزام، دلی ہائی کورٹ نے جیت کو چیلنج کرنے والی درخواست پر نوٹس جاری کیا
دہلی ہائی کورٹ نے آتشی کی کالکاجی اسمبلی نشست سے جیت کو چیلنج کرنے والی درخواست پر نوٹس جاری کیا۔ ان پر انتخابی بے ضابطگیوں، بدعنوانی اور عہدے کے غلط استعمال کے الزامات ہیں۔
Cutting trees is worse than murder: ’پیڑوں کو کاٹنا انسانی قتل سے زیادہ برا، سپریم کورٹ نے 450 پیڑ کاٹنے والے پر لگایا 4.5 کروڑ کا جرمانہ
سپریم کورٹ نے ایک معاملے کی سماعت کرتے ہوئے تبصرہ کیا کہ بڑی تعداد میں پیڑوں کی غیر قانونی کٹائی انسان کے قتل سے بھی بُرا کام ہے کیونکہ ان پیڑوں کے دوبارہ بننے میں 100 سال تک کا وقت لگ سکتا ہے۔
Rahul Gandhis Serious Allegation: اسپیکراوم برلا نے کرایا خاموش تو پارلیمنٹ سے باہر آکرراہل گاندھی نے لگایا بڑا الزام، کہا- مجھے بولنے نہیں دیتے
اپوزیشن لیڈرراہل گاندھی نے الزام لگاتے ہوئے یہ کہا ہے کہ جب بھی وہ لوک سبھا میں کچھ بولنے کے لئے کھڑے ہوتے ہیں توان کوبولنے نہیں دیا جاتا۔
Three BJP MLA raises questions attacking Party: بی جے پی کے تین اراکین اسمبلی نے اپنی ہی پارٹی کے خلاف کھولا محاذ، آخر کیا ہے ناراضگی کی وجہ؟
بی جے پی کے تین اراکین اسمبلی نے اپنی ہی پارٹی کے خلاف محاذ کھول دیا ہے۔ ایم ایل اے راجا سنگھ نے گزشتہ حکومت میں سازش کا الزام لگایا، چنتامنی نے اجین سمہاستھا میں زمین کے حصول پرسوالات اٹھائے اور گرجرنے کلش یاترا پرپابندی کوچیلنج کیا۔
Tejashwi Yadav joined the protest against Waqf Bill: وقف ترمیمی بل غیرآئینی اور بھائی چارے کا خون کرنے والا بل ہے، ہر کسی کو اس کی مخالفت کرنی چاہیے:تیجسوی یادو
تیجسوی یادو نے کہا کہ یہ بل آئین کے خلاف بل ہے، ہم نے اس کے خلاف پارلیمنٹ سے لیکر اسمبلی تک آواز اٹھائی ہے ،آپ کی اس لڑائی میں ہم ہر قدم پر آپ کے ساتھ ہیں ،، اس لڑائی میں ہر کسی کو ایک ساتھ آنا ہوگا۔





