Bharat Express

قومی

سینئر صحافی اوپیندر رائے قیادت میں بہت جلد بھارت ایکسپریس نیوز چینل لانچ ہونے جا رہا ہے۔ اوپیندر رائے صحافت کی دنیا کا جانا پہچانا نام ہے۔

ایڈوکیٹ ڈی کے سنگھ نے کہا کہ ملزمین کو بار بار سمن جاری کئے گئے۔ اس کے باوجود وہ عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔ بالآخر عدالت نے انہیں مفرور قرار دے کر ان کے خلاف وارنٹ جاری کر دیا۔

محکمہ موسمیات (IMD) کے مطابق، مغربی اتر پردیش میں 15 اور 16 جنوری تک سردی برقرار رہے گی۔ دوسری جانب راجستھان میں 15 جنوری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوسکتا ہے۔

آج اتوار یعنی 15 جنوری کو مسلسل 239ویں دن بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ گزشتہ سال 22 مئی کو ملک بھر میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں آخری بار کمی کی گئی تھی، جس کے ایک دن بعد ہی مرکز نے پیٹرول پر 8 روپے فی لیٹر اور ڈیزل پر 6 روپے فی لیٹر 21 مئی 2022 کو ایکسائز ڈیوٹی کم کی تھی

ج ملک بھر میں مکر سنکرانتی کا مقدس تہوار منایا جا رہا ہے۔ آج مکر سنکرانتی کے موقع پر وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے برہما مہرتا میں گورکھ ناتھ مندر میں کھچڑی پیش کی۔ اس کے بعد اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے مکر سنکرانتی کے موقع پر گورکھ ناتھ مندر میں پوجا کی

فیلڈ مارشل کوڈانڈیرا مدپا کریپا کو 1949 میں ہندوستانی فوج کا پہلا ہندوستانی کمانڈر انچیف نامزد کیا گیا تھا۔ انہوں نے آخری برطانوی کمانڈر انچیف جنرل فرانسس رائے بچر سے عہدہ سنبھالا

اندرا گاندھی ایئرپورٹ پولیس اسٹیشن میں ان چوریوں سے متعلق چار معاملے درج کئے گئے تھے اور اس کے بعد سے پولیس ان کی تلاش میں مصروف تھی۔ اس معاملے میں پولیس نے ویجیلنس ٹیم کی مدد سے ایک لوڈر کو پکڑا۔

نئی ای وی ایم کے ڈیمو کے لئے الیکشن کمیشن نے بی جے پی، کانگریس، پی ڈی پی اور نیشنل کانفرنس سمیت کئی سیاسی جماعتوں کو دعوت نامہ بھیجا ہے۔ ایسے میں مرکزی حکومت کے لئے یہ دیکھنا اہم ہوگا کہ پیر کے روز ہونے والے اس پروگرام میں جموں وکشمیر سے کون کون سی جماعتیں شامل ہوتی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ وہ پی ایم مودی کو قریب سے دیکھنا چاہتے ہیں۔ میں انہیں گھر بلانا چاہتا ہوں۔ میں ان کی تقاریر سے متاثر ہوں۔ میں اپنے دادا، چاچا اور ڑھائی سال کے بچے کے ساتھ پی ایم مودی کو دیکھنے کے لئے آیا تھا۔

CBI raids Manish Sisodia’s office in Delhi Secretariat: دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کے دفتر پر سی بی آئی نے چھاپہ ماری کی ہے۔ یہ دعویٰ انہوں نے ہفتہ کے روز کیا۔ حالانکہ سی بی آئی نے ان کے دعووں کو مسترد کردیا ہے۔