Bharat Express

قومی

ہنگامہ آرائی کے باعث دونوں ایوانوں کی کارروائی ملتوی کر دی گئی۔ اس سے پہلے آج صبح 10 بجے اپوزیشن جماعتوں کی میٹنگ ہوئی

امول کمپنی نے پچھلے سال اکتوبر میں ہی دودھ کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا تھا۔ قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے کمپنی کی جانب سے کہا جا رہا ہے کہ قیمتوں میں یہ اضافہ دودھ کی پیداوار اور پیداوارکی  مجموعی لاگت میں اضافے کی وجہ سے کیا گیا ہے

بھارتیہ جنتا پارٹی کی سینئر لیڈر اوما بھارتی نے جمعرات کو مدھیہ پردیش کے اورچھا قصبے میں ایک شراب کی دکان کے سامنے گائے باندھ کر انہیں گھاس کھلایا

موٹر سائیکل سڑک پر رگڑتی رہی اور چنگاریاں اٹھتی رہیں۔ اطلاعات کے مطابق  ملزم موٹرسائیکل کو تقریباً چار کلومیٹر تک گھسیٹتا رہا

مرکز کے فیصلے کے خلاف این رام، مہوا موئترا، پرشانت بھوشن اور ایڈوکیٹ ایم ایل شرما نے سپریم کورٹ میں اس فیصلے کے خلاف عرضی داخل کی ہے۔

کنور دانش علی نے اقلیتی امور کی وزارت سے سوال پوچھا تھا کہ کیا حکومت نے مولانا آزاد نیشنل فیلو شپ اسکیم کو ختم کردیا ہے اور23-2022 سے اقلیتی طبقے مسلم، سکھ، پارسی، بودھ، عیسائی اور جین طبقے کے طلبا کے لئے پری میٹرک اسکالرشپ کو ختم کرنے کا منصوبہ ہے؟

بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے کی کوشش ہے کہ میڈیا گروپ کے سبھی پلیٹ فارم کو وقت کے لحاظ سے وائبرینٹ بناتے ہوئے صحافت کے بنیادی اقدار کو بھی زندہ رکھا جائے۔

Uniform Civil Code: مرکزی وزیر قانون کرن رججو نے کہا کہ یوینفارم سول کوڈ کے نفاذ سے متعلق ابھی تک حکومت کی جانب سے کوئی فیصلہ نہیں لیا گیا ہے۔

یہ ایک شاندار عمارت ہے۔ دہلی ہائی کورٹ کی شاندار عمارت کو ڈیزائن کرنے والے آرکیٹیکٹ نے اس اسکول کو بھی ڈیزائن کیا۔

 جموں وکشمیر کے سابق وزیرا علیٰ اور کانگریس کے سابق لیڈر غلام نبی آزاد نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات کا سیاسی مطلب بھی نکالا جا رہا ہے۔