Waqf Amendment Act, 2025: وقف قانون کی حمایت میں عدالت پہنچی قبائلی تنظیم ،کہا-بورڈ نے ہماری زمینوں پر کر رکھا ہے قبضہ
نئے وقف ترمیمی ایکٹ کی دفعہ3 ای کے تحت درج فہرست قبائل کے لوگوں کی زمین کو وقف جائیداد قرار دینے سے منع کیا گیا ہے۔ قبائلی تنظیمیں اسے اپنی برادری کے مفادات کے تحفظ کے لیے ایک اہم شق سمجھ رہی ہیں۔
Tejashwi yadav to meet Mallikarjun kharge: دہلی میں بہار اسمبلی انتخابات پر اہم میٹنگ،ملکارجن کھڑگے سے ملاقات کرنے پہنچے تیجسوی یادو،حکمت عملی ہوگی تیار
کانگریس کے ایک اندرونی سورس نے کہا کہ پارٹی بہار میں زیادہ سے زیادہ 70 سیٹوں پر مقابلہ کر سکتی ہے۔ پچھلی بار بھی کانگریس نے بہار میں صرف 70 سیٹوں پر مقابلہ کیا تھا۔ آر جے ڈی کے بھی ریاست میں کم و بیش زیادہ سے زیادہ 150 سیٹوں پر مقابلہ کرنے کی امید ہے۔
DAIC’s First Dr. Ambedkar Memorial Lecture: دہلی میں ڈاکٹر امبیڈکر انٹرنیشنل سینٹر کے پہلے ڈاکٹر امبیڈکر میموریل لیکچر کا انعقاد، جسٹس رام کرشن گَوَئی نے کیا خطاب
بھیم آڈیٹوریم، 15 جن پتھ، نئی دہلی-01: آئین کے معمار ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کی 134ویں یوم پیدائش کے موقع پر ڈاکٹر امبیڈکر انٹرنیشنل سینٹر (DAIC) کی جانب سے پہلے ڈاکٹر امبیڈکر میموریل لیکچر کا اہتمام کیا گیا۔
Clash between ISF protesters and police in West Bengal: مغربی بنگال کے جنوبی 24 پرگنہ میں آئی ایس ایف کے مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپ، ممتابنرجی نے لوگوں سے کی اشتعال انگیزوں سے دور رہنے کی اپیل
مغربی بنگال میں متنازعہ وقف (ترمیمی) قانون کے خلاف مظاہروں کے دوران مغربی بنگال کے جنوبی 24 پرگنہ کے بھنگور میں پولیس اور انڈین سیکولر فرنٹ (آئی ایس ایف) کے حامیوں کے درمیان جھڑپ کی اطلاعات ہیں۔
Eknath Shinde complains to Amit Shah about Ajit Pawar: کیا مہاراشٹر کی کابینہ میں نہیں ہے سب کچھ ٹھیک؟ ایکناتھ شندے نے وزیر داخلہ امت شاہ سے کی اجیت پوار کی شکایت؟
مہاراشٹرا کے نائب وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے مبینہ طور پر اجیت پوار کے خلاف مرکزی وزیر امت شاہ سے بات کرتے ہوئے اجیت پوار کے ذریعے شیوسینا کے وزراء اور ایم ایل ایز کے ترقیاتی فنڈ سے متعلق فائلوں کو منظوری نہ دینے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یہ ملاقات امت شاہ کے …
Resolution Against Waqf Act in JMM Convention: ’’جھارکھنڈ میں وقف ترمیمی ایکٹ نہیں ہوگا نافذ…‘‘، جے ایم ایم کے کنونشن میں قرارداد منظور
جے ایم ایم نے ریاست میں صنعتوں اور دیگر کاموں کے لیے حاصل کی گئی ویسی زمینوں کو واپس کرنے کا قرارداد بھی پاس کیا ہے، جن کا استعمال نہیں کیا جا رہا ہے۔ قرارداد میں زمین کی واپسی اور حصول اراضی کی وجہ سے بے گھر ہونے والے لوگوں کی بحالی کے لیے کمیشن کی تشکیل کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
Ram Mandir Kalash: ایودھیا میں رام مندر کے اوپر نصب کیا گیا ’’کلش‘‘، وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ اس اہم سنگ میل پر کیا دلی خوشی کا اظہار
شری رام جنم بھومی ٹرسٹ کے جنرل سکریٹری چمپت رائے کے مطابق اعلیٰ پجاریوں نے صبح 9:15 بجے ویدک روایات کے مطابق رسومات کی قیادت کی اور پوجا صبح 10:30 بجے اختتام پذیر ہوئی۔
Madhya Pradesh: مدھیہ پردیش کے نیمچ ضلع میں ہنومان مندر میں آرام کر رہے تین جین بھکشوؤں پر کیا گیا حملہ، پولیس نے چھ نوجوانوں کو کیا گرفتار
اس واقعے نے راجستھان کے چتور گڑھ ضلع کے ساتھ ریاست کی سرحد کے قریب نیمچ ضلع کے سنگولی قصبے کے رہائشیوں کے احتجاج کو جنم دیا ہے۔
Conflict over Waqf law in BJD: بی جے ڈی میں وقف قانون پر تنازع، رنیندر پرتاپ سوین نے نوین پٹنائک کو لکھا خط، کہی یہ بات
وقف ایکٹ کو لے کر بی جے ڈی کے موقف نے حال میں نئی بحث کو جنم دیا ہے۔ پارٹی کے بعض لیڈران کا خیال ہے کہ پارٹی ہائی کمان کو اس معاملے پر اپنا موقف واضح کرنا چاہیے۔ ساتھ ہی پارٹی کے اندر ایک دھڑا اسے سیکولرازم کے اصولوں کے خلاف مان رہا ہے۔
PM meets Shri Rampal Kashyap: وزیر اعظم مودی نے اپنے ایک بے مثال مداح سے کی ملاقات، 14 سال سے ننگے پیر رہنے والے رام پال کشیپ کو وزیر اعظم نے خود پہنائے جوتے
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اپنے ایک بے مثال عقیدت مند سے ملاقات کی اور اسے جوتے پہنائے، جس نے 14 سال پہلے ایک قسم کے تحت جوتے پہننا چھوڑ دیا تھا۔





