Economic Crisis: عالمی سطح پر، صرف جنوری میں تقریباً 1 لاکھ ٹیک ورکرز اپنی نوکریوں سے ہاتھ دھو بیٹھے
لی آف ٹریکنگ سائٹ Layoff.fi کے اعداد و شمار کے مطابق، 2022 میں، 1,000 سے زیادہ کمپنیوں نے 154,336 ملازمین کو برطرف کیا۔ مجموعی طور پر، 2022 میں اور اب تک 2.5 لاکھ سے زیادہ ٹیک ورکرز ملازمتیں کھو چکے ہیں۔
Amit Shah Jharkhand Visit: جھارکھنڈ میں سورین حکومت کو امت شاہ کا چیلنج، کہا- جے ایم ایم کو اکھاڑ پھینکنے کے لئے عوام تیار
جھارکھنڈ کے دیوگھر میں ہفتہ کے روز منعقدہ وجے سنکلپ ریلی میں وزیر داخلہ امت شاہ نے سورین حکومت پر جم کر تنقید کی۔ اس دوران انہوں نے آدیواسیوں کے وجود کا موضوع اٹھایا۔
Jamat-E-Islami: انجنیئر محمد سلیم نے کہا، ججوں کی تقرری سیاست اور حکومت سے متاثر نہ ہو
۔ کالجیم نظام کوفی الحال یہ کہ کر نہیں چھیڑنا چاہئے کہ وہ سماجی تنوع کو قائم رکھنے میں کامیاب نہیں ہو سکا ہے اور اس میں پسماندہ طبقے، حاشیے پر کھڑے لوگوں، اقلیتی برادریوں کی مناسب نمائندگی نہیں ہے۔
آسام میں چائلڈ میریج پر حکومت کی کارروائی پر اسدالدین اویسی نے اٹھائے سوال، کہا- پھر شادی شدہ لڑکیوں کا کیا ہوگا؟
آسام میں اب تک 2211 افراد کو چائلڈ میریج کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ آسام میں گوہاٹی، وشوناتھ، گولا پارا، کریم گنج، میری گاؤں، جورہاٹ میں کارروائی کی گئی ہے۔
Navjot Singh Sidhu: کانگریس کے سینئر لیڈر نوجوت سنگھ سدھو کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہی
سدھو کے بیٹے ایڈووکیٹ کرن سدھو نے اس معاملے میں بتایا کہ ان کے والد سدھو کو قانون پر پورا بھروسہ ہے اور وہ جلد ہی اپنی ایک سال کی سزا پوری کرکے واپس آئیں گے
وزیر اعظم مودی دنیا کے سب سے مقبول لیڈر، عالمی لیڈران کی فہرست میں جو بائیڈن سمیت 22 ممالک کے لیڈران ان سے پیچھے
بزنس انٹلی جنس کمپنی، مارننگ کنسلٹ کے ذریعہ جاری اس فہرست میں وزیر اعظم مودی نے امریکی صدر جوبائیڈن، رشی سنک سمیت 22 ممالک کے لیڈران کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
Jamia Violence Case: جامعہ فسادات کیس میں شرجیل امام بری لیکن اب بھی جیل میں رہیں گے، وجہ جانیں؟
شرجیل امام کے بیان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔ اس ویڈیو کی بنیاد پران پرملک مخالف بیان دینے کا الزام لگایا گیا تھا۔
UP Politics: رام چرت مانس پر والد سوامی پرساد کے متنازعہ بیان سے سنگھ مترا نے خود کو دور کیا، کہا- بی جے پی کے ٹکٹ پر لڑوں گی لوک سبھا الیکشن
سوامی پرساد موریہ نے کہا تھا، ''ان ذاتوں سے تعلق رکھنے والے لاکھوں لوگوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی جا رہی ہے۔ اسی طرح رام چرت مانس کی ایک چوپائی کہتی ہے کہ عورتوں کو سزا ملنی چاہیے۔
Rahul Gandhi: راہل گاندھی نے پی ایم مودی کو لکھا خط، کہا کشمیری پنڈتوں کے لیے یہ بڑی بات
انہوں نے اپنے ٹویٹ میں مزید کہا کہ کشمیری پنڈتوں کا ایک وفد ان کے مسائل کے حوالے سے مجھ سے ملا اور انہوں نے بتایا کہ سرکاری اہلکار انہیں وادی کشمیر میں کام پر واپس جانے پر مجبور کر رہے ہیں۔
Elon Musk: ایلون مسک نے سرمایہ کاروں کو نہیں دیا دھوکہ ، ٹیسلا ٹویٹس پر آیا جیوری کا فیصلہ
پورٹ نے کہا کہ ارب پتی تاجر اور ٹیسلا کے سی ای او قانون سے بالاتر نہیں ہیں، اور انہیں 2018 کی ٹویٹ کے لیے جوابدہ ہونا چاہیے