Uddhav Thackeray vs Eknath Shinde: مہاراشٹر میں سیاسی طوفان ابھی تھما نہیں ہے، سپریم کورٹ آج دے سکتی ہے فیصلہ
کپل سبل نے سپریم کورٹ میں ججوں کے سامنے یہ دلیل بھی دی ہے کہ گورنر کو کسی بھی پارٹی کے باغی ایم ایل اے کو پہچاننے اور قانونی حیثیت دینے کا قانون میں حق نہیں ہے۔
Gujarat Explosion: گجرات : ولساڈ میں وین پیٹرو کیمیکل کمپنی میں دھماکہ دو کی موت
ولساڈ کے سریگرام جی آئی ڈی سی کیمیکل زون میں وین پیٹرو کیمیکل کمپنی میں اچانک دھماکہ ہوا۔ واقعے کے دوران عمارت کا ایک حصہ منہدم ہوگیا۔
Earthquake: منی پور کے بعد اب میگھالے میں زلزلے کے جھٹکے،ریکٹر اسکیل پر 3.7 کی شدت ریکارڈ
زلزلہ صبح 2 بج کر 46 منٹ پر آیا اور اس کی گہرائی 25 کلومیٹر تھی۔
Awantipora Encounter: جموں و کشمیر: اونتی پورہ میں انکاؤنٹر، سیکورٹی فورسز نے ایک دہشت گرد کو مار گرایا
جموں و کشمیر پولیس نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے بارے میں اپ ڈیٹ کرتے ہوئے کہا، انکاؤنٹر میں ایک دہشت گرد مارا گیا ہے، تاہم اس کی لاش ابھی تک برآمد نہیں ہوئی ہے۔
AIR India: ایئر لائن غیر منظم رویے کے تمام واقعات کی اطلاع دے رہی ہے- ایئر انڈیا کے سی ای او
ولسن نے کہا کہ ایئرلائن نے سبق سیکھا ہے اور وہ گزشتہ نومبر میں مسافروں کے پیشاب کرنے کے واقعے سے متعلق مسائل کا بہتر جواب دے سکتی تھی۔
Rachita Mistry: ایک ایسی سپر ماں کی کہانی جس نے توڑا ‘اڑن پری’ پی ٹی اوشا کا ریکارڈ
2000 میں، اپنی شادی کے چار سال بعد، انہوں نے 100 میٹر کے مقابلے میں پی ٹی اوشا کا 11.38 سیکنڈ کا قومی ریکارڈ توڑا اور 11.26 سیکنڈ کا اپنا ذاتی بہترین ریکارڈ بنایا۔ اس کامیابی پر رچیتا کا کہنا ہے کہ یہ ان کے لیے اولمپکس جیتنے جیسا تھا۔
UP News: جیور ہوائی اڈے پر رن وے کی تعداد بڑھے گی، آنے والے سالوں میں ریاست میں 21 ہوائی اڈے ہوں گے،بنیں گے فارما پارک
بجٹ کے دوران جھانسی لنک اور چترکوٹ لنک ایکسپریس وے کے نئے پروجیکٹوں کے ابتدائی مرحلے کے لیے 235 کروڑ روپے تجویز کیے گئے ہیں۔ اسی وقت، بندیل کھنڈ ایکسپریس وے کے ساتھ دفاعی راہداری منصوبے کے لیے 550 کروڑ روپے مختص کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
NEET-PG: سپریم کورٹ نے NEET-PG کو ملتوی کرنے کی درخواستوں کو مسترد کیا، مرکز نے کہا-تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں
درخواست گزاروں نے یہ کہتے ہوئے امتحان ملتوی کرنے کی درخواست کی تھی کہ کونسلنگ 11 اگست کے بعد کرائی جائے کیونکہ انٹرن شپ کی کٹ آف تاریخ اس تاریخ تک بڑھا دی گئی ہے۔
Narendra Modi: کانگریس نے ملکارجن کھڑگے کی توہین کی، عوام جانتی ہے کہ ریموٹ کنٹرول کس کے ہاتھ میں ہے- پی ایم مودی
کرناٹک کے انتخابی ماحول میں پی ایم مودی نے کہا کہ کانگریس اپنے لیڈروں کی توہین کرتی ہے۔ وزیر اعظم مودی کرناٹک کے بیلگاوی میں اجتماع سے خطاب کر رہے تھے۔
Shivraj Singh Chouhan: اوما بھارتی کے گھر ملنے پہنچے سی ایم شیوراج، پاؤں چھوئے ، تلک لگا کر کیا گیا استقبال
بھارتی نے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر لکھا، نئی ایکسائز پالیسی کے بعد، میں نے پہلی بار شیوراج جی کا گھر میں خیرمقدم کیا اور پورے ملک میں مدھیہ پردیش کو ایکسائز پالیسی میں ایک ماڈل ریاست بنانے کے لیے خواتین کی طاقت کی جانب سے مبارکباد دی۔