Abbas Ansari Wife: عباس انصاری کی اہلیہ کی مدد کرنے پر جیل کے مزید تین اہلکار گرفتار
پولیس نے اب تک آٹھ لوگوں کو گرفتار کیا ہے جن میں نکہت بانو، ڈرائیور نیاز، ایس پی ضلع صدر فراز، ان کے ساتھی نونیت اور جیل کے چار اہلکار شامل ہیں۔ جیل کے سات اہلکاروں کو بھی معطل کر دیا گیا ہے
A R Rahman’s Son Ameen: اے آر رحمان کے بینے اے آر امین حادثے سےبال بال بچ گئے، صدمے میں ابھی بھی ہیں
فلم سٹی ممبئی میں ہوئے اس حادثے کے بعد خدا کے فضل سے کوئی زخمی نہیں ہوا۔ اس واقعہ سےمجھے بہت گہراصدمہ پہنچا ہے
Weather Update: دہلی میں پھر بدلا موسم، اس بار آپ کی ہولی کہنیں پھیکی نہ ہو
محکمہ موسمیات کے مطابق ہولی کے دن تیز ہوائیں نہیں چلیں گی۔ ہوا کی رفتار میں کمی کے ساتھ درجہ حرارت میں بھی اضافہ ہوگا۔
Umesh Pal Murder Case: امیش پال پرپہلی گولی چلانے والا عثمان پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک
امیش پال قتل کیس میں ملوث شوٹر عثمان کو پولیس نے انکاؤنٹر میں ہلک کیا
جب عدالت نے ایس ایچ او سے پوچھا کہ کیا آپ کا دماغ خراب ہوگیا ہے؟
کڑکڑڈوما عدالت کے جج نے بھری عدالت میں ایک ایس ایچ او کو ریمارکس دیے کہ ’’کیا آپ کا دماغ خراب ہوگیا ہے‘‘۔ جب ایس ایچ او نے اس بیان پر اعتراض کیا تو ایم ایم نے کہا کہ آپ فلم دیکھ کر آئے ہیں۔ واقعے سے زخمی ایس ایچ او نے جج کے خلاف کارروائی کی درخواست کی ہے۔
New Delhi: رائسینا ڈائیلاگ 2023 میں شروع ہوا ریلائنس فاؤنڈیشن کا ‘مائکرو میٹرس’
کتاب کا تعارف کرواتے ہوئے، ریلائنس فاؤنڈیشن کے سی ای او جگن ناتھ کمار نے کہا کہ کتاب میں تفصیلی کیسز D4D اپروچ کی مثالیں ہیں، جو G-20 کی ہندوستان کی چیئرمین شپ کی کلیدی ترجیح ہے۔
WPL 2023: اسمرتی مندھانا کی ٹیم کو پہلے ہی میچ میں عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا، دہلی کیپٹلس نے آر سی بی کو 60 رنز سے دی شکست
پہلے بلے بازی کرتے ہوئے دہلی نے شفالی ورما (84) اور کپتان میگ لیننگ (72) کے درمیان 162 رنز کی شاندار اوپننگ شراکت داری کی۔ دونوں بلے بازوں نے گراؤنڈ کے چاروں طرف آزادانہ طور پر اسٹروک کیا اور آر سی بی کو وکٹوں کے لیے ترسایا۔
WPL 2023: خواتین کی پریمیئر لیگ نوجوان لڑکیوں کو متاثر کرے گی – نیتا امبانی
میچ کے اختتام کے بعد ہر بار کی طرح نیتا امبانی نے ممبئی انڈینس کے ڈریسنگ روم میں تمام کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور ان سے بات چیت کی۔ نیتا امبانی نے کہا کہ ویمنس پریمیئر لیگ (ڈبلیو پی ایل) کے افتتاحی دن کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔
Umesh Pal Murder Case: اکھلیش کا بڑا الزام، کہا، ‘انٹیلی جنس کی ناکامی سے ہوا تھا اُمیش کا قتل، مٹی میں ملانے کو کہتے ہیں سی ایم ، تو جاری کریں ٹاپ 10 مافیا کی فہرست’
اکھلیش یادو ہفتہ کو اعظم گڑھ پہنچے تھے اور انہوں نے یوپی میں امن و امان کی صورتحال پر سخت نشانہ لگایا۔ انہوں نے کہا کہ ریاستی حکومت امن و امان کے مسئلہ پر پوری طرح ناکام ہوچکی ہے۔
Azam Khan: اعظم خان پھر سے عدالت میں پیش نہیں ہوئے، بڑے بیٹے کے خلاف سمن جاری، جانیں کیا ہے سارا معاملہ؟
عدالت نے سماعت کے دوران عدم پیشی پر سماج وادی پارٹی کے ایم ایل اے نصیر احمد خان سمیت 5 ملزمان کے خلاف قابل ضمانت وارنٹ جاری کیے ہیں۔