Umesh Pal Murder Case: پولیس کی گرفت میں آیا صداقت خان، ہاسٹل میں رہ کر رچی تھی قتل کی سازش، کمرے سے قابل اعتراض اشیاء برآمد
UP Police: یوپی پولیس کے مطابق، اسی ہاسٹل میں رکن اسمبلی راجو پال کے قتل کے اہم گواہ امیش پال کے قتل کی سازش کی تھی۔
Punjab New Liquor Policy: منیش سسودیا کی گرفتاری سے پنجاب میں ہنگامہ! بھگونت مان حکومت نے نئی شراب پالیسی کا فارم واپس لے لیا
Bikram Singh Majithia: شرومنی اکالی دل (ایس اے ڈی) کے لیڈر بکرم سنگھ مجیٹھیا نے مطالبہ کیا کہ دہلی شراب پالیسی بدعنوانی کی سی بی آئی جانچ کو پنجاب تک بڑھایا جائے۔
B. S. Yediyurappa on Karnataka Assembly Elections: بی ایس یدی یورپا نے کہا- ’وزیراعلیٰ رہتے ہوئے میں نے کبھی مسلمانوں کو نظر انداز نہیں کیا‘، ٹیپو سلطان، حجاب اور حلالہ پر بھی دیا بیان
Karnataka Assembly Elections 2023: سابق وزیراعلیٰ بی ایس یدی یورپا کرناٹک میں بی جے پی کے اقتدار میں واپسی کے لئے کوشاں ہیں۔ ان کا دعویٰ ہے کہ اس بار پھر اقتدار میں واپسی کے لئے بی جے پی پوری طرح سے تیار ہے۔
Umesh Pal: امیش پال قتل عام کے ماسٹر مانڈ کا اکھلیش یادو کے ساتھ فوٹو وائرل
یوپی کی سیاست: سماج وادی پارٹی نے ایک ٹویٹ میں لکھا کہ صداقت اس وقت بی جے پی کے ممبر تھے جن کی تصویر ایس پی کے ساتھ جوڑی جارہی ہے۔
Umesh Pal Murder Case: امیش پال کی بیوی نے کہا کہ اب میری جان کو خطرہ ہے
جیا نے کہا کہ اس نے دھمکیوں کے بارے میں حکام کو آگاہ کر دیا ہے۔ مجھے اور میرے خاندان کو سیکورٹی فراہم کی جائے۔
MP Sanjay Singh On Manish Sisodia Arrest: سنجے سنگھ نے کہا- ‘سی بی آئی کے تمام الزامات بے بنیاد، جلد ملے گی راحت’
دہلی کے نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا کی گرفتاری پرعام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے شرمناک بتایا۔ انہوں نے کہا سسودیا پر عائد کئے گئے تمام الزامات بے بنیاد ہیں۔
Jammu and Kashmir Encounter: فوج نے 2 دن میں ہی لیا بدلا، کشمیری پنڈت سنجے شرما کا قاتل ہلاک، اونتی پورہ تصادم میں 2 جوان بھی زخمی
پولیس نے کہا کہ دہشت گرد کی لاش ابھی تک برآمد نہیں کی جاسکی ہے اور فی الحال پدگام پورہ علاقے میں تصادی جاری ہے۔ پولیس اور سیکورٹی اہلکاروں کی ایک مشترکہ ٹیم کو علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد تصادم شروع ہوا۔
Uflex Income Tax Raid: یوفلیکس کمپنی پر انکم ٹیکس کا چھاپہ، 1500 کروڑ روپے برآمد، 3 کروڑ سے زیادہ کی نقدی ضبط
آئی ٹی چھاپے: محکمہ انکم ٹیکس کی ٹیم نے کمپنی اور اس کے عہدیداروں سے تعلق رکھنے والے مختلف شہروں میں 28 لاکرز کو سیل کر دیا ہے۔ اس کے علاوہ کارروائی کے دوران 3 کروڑ سے زائد کی نقد رقم ضبط کی گئی ہے۔
Delhi Excise Policy: دہلی شراب پالیسی کیس ، منیش سسودیا گرفتاری کے خلاف پہنچے سپریم کورٹ
ڈپٹی سی ایم منیش سسودیا سی بی آئی ریمانڈ پر ہیں۔ سسودیا کا ریمانڈ 4 مارچ کو ختم ہوگا، وہ اپنی گرفتاری کے خلاف سپریم کورٹ پہنچے ہیں۔
Uddhav Thackeray vs Eknath Shinde: مہاراشٹر میں سیاسی طوفان ابھی تھما نہیں ہے، سپریم کورٹ آج دے سکتی ہے فیصلہ
کپل سبل نے سپریم کورٹ میں ججوں کے سامنے یہ دلیل بھی دی ہے کہ گورنر کو کسی بھی پارٹی کے باغی ایم ایل اے کو پہچاننے اور قانونی حیثیت دینے کا قانون میں حق نہیں ہے۔