سونو سود نے آگے آکر کی گریجویٹ چائے والی کی مدد
نئی دہلی، 21 نومبر (بھارت ایکسپریس): سونو سود نے بڑا دل دکھا کر پرینکا کی مدد کی ہے۔ اداکار نے خود اپنے ٹویٹر ہینڈل کے ذریعے جانکاری دی ہے کہ اب گریجویٹ چائے والی کی دکان کوئی نہیں ہٹائے گا۔ انہوں نے ٹویٹ کیا، “پرینکا کی چائے کی دکان کے لیے جگہ کا بندوبست کر …
Continue reading "سونو سود نے آگے آکر کی گریجویٹ چائے والی کی مدد"
ہم 2030 سے پہلے دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت ہوں گے- گوتم اڈانی نے کیا اعتماد کا اظہار
نئی دہلی، 19 نومبر (بھارت ایکسپریس): سال 2030 سے پہلے ہندوستان دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بن جائے گا اور اس کے بعد سال 2050 تک دنیا کی دوسری سب سے بڑی معیشت والا ملک بن جائے گا۔ اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی نے اس اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ ورلڈ کانگریس …
بھارت کی سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کا 105 واں یوم پیدائش
بھارت ایکسپریس/19 نومبر 1917 کو اندرا پریہ درشنی کے طور پر پیدا ہوئیں، وہ ملک کے پہلے وزیر اعظم ڈاکٹر جواہر لال نہرو کی بیٹی تھیں۔ آج ہندوستان کی پہلی خاتون وزیر اعظم اندرا گاندھی کی 105 ویں یوم پیدائش ہے ، جنہیں ملک کی ‘آئرن لیڈی’ کے نام سے بھی جانا جاتاہے ۔ اپنی …
Continue reading "بھارت کی سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کا 105 واں یوم پیدائش"
سشمیتا سین منا رہیں اپنی 47 ویں سالگرہ
بھارت ایکسپریس/سشمیتا سین نہ صرف ایک شاندار اداکارہ ہیں بلکہ وہ دو بیٹیوں رینی اور الیسا کی ماں بھی ہیں۔ اداکارہ اکثر اپنے رشتوں کو لے کر سرخیوں میں رہتی ہیں۔ لیکن اس بار اداکارہ اپنی سالگرہ پر ایک پوسٹ کے لیے خبروں میں ہیں۔ سشمیتا 19 نومبر 2022 کو اپنی 47 ویں سالگرہ منا …
صحافیوں کو دھمکی دینے والوں کی تلاشی :کشمیر
بھارت ایکسپریس /جموں و کشمیر پولیس نے ہفتہ کو سری نگر، کولگام اور اننت ناگ اضلاع میں 10 مقامات پر مقامی صحافیوں کو دہشت گردی کی دھمکیوں کے سلسلے میں چھاپے مارے۔ ایک ٹویٹ میں، پولیس نے صحافیوں کو حالیہ دھمکی سے متعلق کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں سری نگر، اننت ناگ اور کولگام …
Continue reading "صحافیوں کو دھمکی دینے والوں کی تلاشی :کشمیر"
نابالغ کی عصمت دری اور قتل کے جرم میں ایک شخص کو سزائے موت سنائی گئی :گجرات
بھارت ایکسپریس POCSO کی ایک خصوصی عدالت نے 2019 میں ایک نابالغ لڑکی کی عصمت دری اور قتل کے الزام میں ایک شخص کو موت کی سزا سنائی ہے۔ خصوصی جج جے اے ٹھاکر نے جمعرات کو سنجے باریا کو موت کی سزا سنائی اور 1.30 لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا۔ جج نے …
Continue reading "نابالغ کی عصمت دری اور قتل کے جرم میں ایک شخص کو سزائے موت سنائی گئی :گجرات"
شردھا قتل کیس: دہلی پہنچنے سے پہلےآفتاب کے ساتھ اتراکھنڈ گئی تھی شردھا
نئی دہلی، 18 نومبر(بھارت ایکسپریس): دہلی پہنچنے سے کچھ دن پہلے یعنی 4 مئی کو شردھا آفتاب کے ساتھ اتراکھنڈ میں شیو پوری کے قریب وششٹ غار میں گئیں۔ یہ غار دریائے گنگا کے کنارے ہے اور یہیں سے شردھا نے آخری ریل بنائی اور اسے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا۔ شردھا نے اس ریل …
Continue reading "شردھا قتل کیس: دہلی پہنچنے سے پہلےآفتاب کے ساتھ اتراکھنڈ گئی تھی شردھا"
برطانیہ نے یو این ایس سی کے مستقل رکن کے طور پر ہندوستان کی حمایت کا کیا اعادہ
نئی دہلی، 18 نومبر(بھارت ایکسپریس): برطانوی سفیر باربرا ووڈورڈ نے اقوام متحدہ میں اطلاع دی کہ، برطانیہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) میں ہندوستان کی مستقل نشست کے لیے اپنی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ اس نے یو این ایس سی کو مستقل اور غیر مستقل دونوں زمروں میں توسیع …
Continue reading "برطانیہ نے یو این ایس سی کے مستقل رکن کے طور پر ہندوستان کی حمایت کا کیا اعادہ"
تیسری ‘نو منی فار ٹیررکی وزارتی کانفرنس میں پی ایم مودی کی شرکت
نئی دہلی، 18 نومبر(بھارت ایکسپریس): وزیر اعظم نریندر مودی نے انسداد دہشت گردی کی مالی اعانت سے متعلق تیسری ‘نو منی فار ٹیرر’ (NMFT) وزارتی کانفرنس میں شرکت کی۔ اس موقع پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ بھی موجود تھے۔ انہوں نے کہا کہ یہ حیرت انگیز ہے کہ یہ کانفرنس ہندوستان میں ہو رہی …
Continue reading "تیسری ‘نو منی فار ٹیررکی وزارتی کانفرنس میں پی ایم مودی کی شرکت"
دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر اور دہلی سرکار کے درمیان پھر تکرار
نئی دہلی، 18 نومبر(بھارت ایکسپریس): دہلی میں ایل جی اور دہلی حکومت کے درمیان پھر سے کشمکش شروع ہو گئی ہے۔ دہلی کے ایل جی نے ڈی ڈی سی کے وائس چیئرمین جیسمین شاہ کو دستیاب تمام سرکاری خدمات اور سہولیات پر فوری اثر سے پابندی لگا دی ہے۔ شاہ کے دفتر کو فوری طور …
Continue reading "دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر اور دہلی سرکار کے درمیان پھر تکرار"