Bharat Express

قومی

یہ دھوکے باز فلائٹ چھوٹنے کے بہانے مسافروں سے ٹھگی کرتا تھا اور اس کے لئے خود کو الگ الگ یونیورسٹی کا طالب علم بتاتا تھا۔

UPPSC: پی سی ایس 2022 کے نتائج کا اعلان ہوچکا ہے۔ اس بار ٹاپ-10 میں 8 خواتین مس خواتین امیدواروں نے قبضہ جمایا ہے۔ جبکہ کل رزلٹ میں پاس ہونے والی خواتین کی تعداد 33 فیصد ہے۔

لڑکی کے ذریعہ لگائے گئے آبروریزی کے ان الزامات پر رکن اسمبلی پیوش رنجن نشاد نے صفائی دیتے ہوئے الزامات کو بے بنیاد بتاتے ہوئے اسے مخالفین کی سازش بتایا ہے۔

اس اجلاس میں پوری دنیا کے معروف اسکالرز، آرایس ایس کے لیڈران اور مذہب کے پیروکار عالمی موضوعات پر تبادلہ خیال کریں گے اور بودھ مذہب میں اس سے متعلق جوابات کی تلاش کریں گے۔

لکھنؤ کے کرشنا نگر کے رہنے والے تاجر موہت جیسوال نے الزام لگایا تھا کہ یہ لوگ اسے اغوا کر کے دیوریا جیل لے گئے، جہاں انہوں نے موہت کو بہت مارا پیٹا اور کاغذات پر دستخط کرنے کو کہا۔

کرناٹک میں اب تک کم از کم 69.36 کروڑ روپے نقد، شراب اور دیگر سامان ضبط کیا گیا ہے۔

200 کروڑ روپئے کی منی لانڈرنگ کیس میں جیل کی ہوا کھا رہے مہا ٹھگ سکیش چندرشیکھر جیل کے اندر سے ہی مسلسل لیٹر بم پھوڑ رہا ہے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ جتنی بار سونیا گاندھی، راہل گاندھی یا اور کوئی بھی ہو، جب بھی مودی جی کو گالی دی ہے تو عوام نے ان گالیوں کے کیچڑ میں کمل مزید مضبوط کرکے دکھایا ہے۔

ذرائع کے مطابق، افسران کی مہربانی پر سکیش چندر شیکھر کو جیل میں سہولیات ملتی تھیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سندر بورا کو ہر ماہ  1.5 کروڑ روپئے جبکہ مہندر پرساد سندری لال کو 25 لاکھ روپئے ملے تھے۔

دہلی میٹرو میں ایک ساڑی والی خاتون کا ویڈیو سامنے آیا ہے۔ یہ خاتون لال ساڑی میں دہلی میٹرو اسٹیشن پر ڈانس کرتی ہوئی نظرآرہی ہے۔ وہاں پر موجود لوگوں سے اس خاتون کو کوئی فرق نہیں پڑ رہا ہے۔