Bharat Express

قومی

اعداد و شمار کے مطابق، یومیہ پازیٹیو کی شرح 3.32 فیصد اور ہفتہ وار پازیٹیو کی شرح 2.89 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔

 کانگریس صدر ملیکا ارجن کھڑگے نے پوچھا کہ ”کن کن ممالک کے وزرائے اعظم اور صنعت کاروں سے وہ (اڈانی) ملے؟ اس پر بحث ہونی چاہئے۔ ہم جے پی سی کا مطالبہ کر رہے ہیں، اس میں انہیں کوئی نقصان نہیں ہونے والا تھا۔“

اجلاس کے دوران کئے گئے کام کے بارے میں جانکاری دیتے ہوئے لوک سبھا کے اسپیکر نے ہنگامہ کرنے والے ارکان پارلیمنٹ کی سخت سرزنش کی اور کہا کہ ان کا طرز عمل اور برتاؤ پارلیمنٹ اور ملک کے لئے صحیح نہیں ہے

Delhi Liquor Scam: دہلی ہائی کورٹ نے سابق وزیر منیش سسودیا کی ضمانت عرضی پر سی بی آئی سے جواب طلب کیا ہے۔ اس معاملے کی سماعت کے لئے 20 اپریل کی تاریخ طے کی ہے

پدم شری ایوارڈ سے سرفراز ہونے کے بعد شاہ رشید احمد قادری نے وزیر اعظم مودی سے کہا کہ میں یہ اعزاز یوپی اے حکومت میں ملنے کی امید کر رہا تھا، لیکن آپ کی حکومت نے مجھے غلط ثابت کردیا۔

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے ستیندر جین کی ضمانت کی مخالفت کی تھی۔ ای ڈی نے دہلی ہائی کورٹ میں کہا کہ اگر ستیندر جین کو ضمانت دی جاتی ہے تو معاملے کے گواہوں کی جان کو خطرہ ہوسکتا ہے۔

وزارت داخلہ نے ٹویٹ کیا کہ- “وزارت کی جانب سے ہنومان جینتی پر ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے، ریاستی حکومتوں سے امن و امان برقرار رکھنے، تہوار کے پرامن انعقاد اور معاشرے میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو خراب کرنے والوں کی نگرانی کو یقینی بنانے کے لیے کہا گیا ہے۔

BJP Sthappna Diwas: بھارتیہ جنتا پارٹی کا قیام 6 اپریل 1980 کو عمل میں آیا تھا۔ پارٹی آج 44واں یوم تاسیس منا رہی ہے۔ اس موقع پر پورے ملک میں کئی پروگرام ہو رہے ہیں۔

دہلی کے سابق وزیر ستیندر جین پر چار کمپنیوں کے ذریعے منی لانڈرنگ کا الزام ہے۔ جسٹس دنیش کمار شرما جمعرات کو ان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سن سکتے ہیں۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر 'اسٹیٹس' کو لے کر دو گروپوں کے درمیان تصادم ہوا۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ راکیش اولا نے کہا کہ معاملے کی جانچ کی جا رہی ہے۔ انہوں نے لوگوں سے افواہوں پر یقین نہ کرنے کی بھی اپیل کی