Bharat Express

قومی

اپنے بیان پر معافی مانگتے ہوئے، باگیشور دھام سرکار کے پیٹھادھیشور نے کہا، "ہمیں دل کی گہرائیوں سے دکھ اور افسوس ہے کہ ہمارے کسی بھی لفظ سے کسی کا دل مجروح ہوا ہے۔"

امرت پال کی آخری لوکیشن یوپی کے پیلی بھیت میں ملی تھی۔ اس کے بعد وہاں بھی تلاش جاری ہے لیکن ابھی تک پولیس کو کامیابی نہیں ملی ہے۔ دوسری جانب خالصتانی حامی پپل پریت سنگھ کی تلاش جاری ہے۔ گزشتہ دنوں انہیں ہوشیار پور میں دیکھا گیا۔ سی

سابق رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے 2019 میں مجرمانہ ہتک عزت کے مقدمے میں سزا سنائے جانے کے بعد اپنی رکنیت کھو دی تھی۔ اس معاملے میں گجرات کے سورت کی ایک عدالت نے انہیں دو سال قید کی سزا سنائی تھی۔

میوزک کمپوزر ایم ایم کیراونی کو صدر دروپدی مرمو نے پدم شری سے نوازا۔ صدر دروپدی مرمو نے ہیمنت چوہان کو پدم شری سے نوازا۔ پریمجیت باریا کو صدر دروپدی مرمو نے پدم شری سے نوازا، آچاریہ ڈاکٹر سوکاما دیوی کو صدر دروپدی مرمو نے پدم شری سے نوازا۔

واقعہ کے تناظر میں موصولہ اطلاع کے مطابق راج پور تھانہ علاقہ کے مقامی باشندے مرحوم لالن ترپاٹھی کے 20 سالہ بیٹے امت ترپاٹھی نے پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔ بتایا جا رہا ہے کہ وہ منگل کی رات دیر سے کھانا پینا کرنے کے بعد سو گیا۔

دانش آزاد انصاری نے اپنے ایک سال کے دور میں ریاست کے 50 اضلاع میں ایک لاکھ کلومیٹر سے زیادہ کا سفر کیا ہے۔ ریاستی وزیر برائے اقلیتی بہبود کا کہنا ہے کہ ریاست میں بی جے پی حکومت کی مختلف فلاحی اسکیموں کا فائدہ پہنچانے میں کہیں بھی کوئی امتیاز نہیں برتا گیا۔

Amit Shah Meet Muslim Leaders: رام نومی کے موقع پر ملک کی کئی ریاستوں میں حالیہ تشدد کے درمیان مسلم مذہبی رہنماوں کے وفد نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی ہے۔ 

بہار کے کئی اضلاع میں جمعہ کو رام نومی کے جلوس کے دوران تشدد بھڑک اٹھا۔ کشیدہ ماحول کے درمیان بڑی تعداد میں پولیس فورس کو تعینات کیا گیا تھا۔ نالندہ، روہتاس اور ساسارام میں سب سے زیادہ ہنگامہ دیکھنے میں آیا۔

Hanuman Jayanti Advisory: ہنومان جینتی کے دوران کسی طرح کا کوئی تشدد نہ ہو، اس کے لئے وزارت داخلہ نے تمام ریاستوں کے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے۔

جموں وکشمیر اپنی پارٹی کے صدر سید محمد الطاف بخاری کو زیڈ پلس سیکورٹی فراہم کی گئی ہے۔ پارٹی کا قیام 2020 میں عمل میں آیا تھا۔