آئی ایم ایف کی میٹنگ سے پہلے مودی حکومت کا بڑا فیصلہ، ایگزیکٹو ڈائریکٹرکرشنا مورتی سبرامنیم کو6 ماہ قبل ہٹا دیا گیا
مودی حکومت نے ہندوستان کی جانب سے آئی ایم ایف میں ایگزیکٹو ڈائریکٹرکے عہدے پرتعینات ڈاکٹرکرشنا مورتی سبرامنیم کی خدمات ختم کردی ہیں۔ یہ فیصلہ پاکستان کو دی جانے والی مالی سہولیات کے حوالے سے آئی ایم ایف بورڈ کے ایک اہم جائزہ اجلاس سے عین قبل کیا گیا ہے۔
CRPF jawan Munir Ahmed Dismissed: پاکستانی خاتون سے نکاح کرنے والا سی آرپی ایف جوان برخاست، منیر احمد کو اس بات کی ملی سزا
پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد پاکستانی شہریوں کو ان کے ملک واپس بھیج دیا گیا ہے۔ منیراحمد نے پاکستانی خاتون سے شادی کی تھی اورسی آرپی ایف کواس کی جانکاری نہیں دی گئی تھی۔
دین کے اندرکوئی مداخلت ہرگزقبول نہیں، مولانا ارشد مدنی نے پہلگام دہشت گردانہ حملہ پردیا بڑا بیان، جمعیۃ علماء ہند کی مندوبین کو دیا پیغام، فلسطین کی حمایت کا اعلان
جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے مندوبین کو پیغام دیا کہ ملک میں امن امان قائم کرنے کے لئے ہم سبھی کو کام کرنا چاہئے۔ انہوں نے ارباب مدرسہ اور جمعیۃ علماء ہند سے وابستہ افراد سے اپیل کی کہ وہ پیارومحبت کے پیغام کوآگے بڑھائیں اور ہندو مسلم کے درمیان بھائی چارہ کو قائم کریں۔
India-Pakistan Border: ہند-پاک سرحد پر پکڑا گیا پاکستانی ر ینجر، بی ایس ایف نے حراست میں لیا، جانئے پوری تفصیل
گزشتہ ماہ پاکستانی رینجرس نے بی ایس ایف کے ایک جوان کو پکڑا تھا۔ اب بی ایس ایف نے پاکستانی رینجرکو پکڑا ہے۔ یہ پاکستانی رینجر ہندوستانی سرحد میں داخل ہوگیا تھا۔
President Of India in First National Mediation Conference: صدر جمہوریہ ہند نے ہندوستانی ثالثی ایسوسی ایشن کے آغاز پر خراج تحسین پیش کیا اور پہلی قومی ثالثی کانفرنس سے خطاب کیا
ثالثی ایکٹ کے تحت تنازعات کے حل کے طریقہ کار کو مؤثر طریقے سے دیہی علاقوں تک بڑھایا جانا چاہئے، تاکہ پنچایتوں کو گاؤں میں ثالثی اور تنازعات کو حل کرنے کا قانونی اختیار حاصل ہوسکے: صدر دروپدی مرمو
Naxalites in Chhattisgarh: چھتیس گڑھ کے گریابند ضلع میں نکسلیوں کے ساتھ سیکورٹی فورسز کی آھے گھنٹے طویل جھڑپ، ایک نکسلی ہلاک، ہتھیار اور دھماکہ خیز مواد ضبط
گریابند ضلع میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ ایک لمبھی جھڑپ میں ایک نکسلی مارا گیا، تاہم باقی نکسلی قریبی جنگلوں کی طرف بھاگنے میں کامیاب۔
NIA investigating Pahalgam terror attack: این آئی اے وسیع پیمانے پر پہلگام دہشت گردانہ حملے کی تحقیقات میں ہے مصروف، جیل میں بند لشکرِ طیبہ کے دو دہشت گردوں سے کی تفتیش
نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (NIA) کے اہلکار لشکر طیبہ کے دو دہشت گردوں مشتاق اور نثار سے پوچھ گچھ کر رہے ہیں جو فی الحال جموں کی جیل میں 2023 کے راجوری حملے سے متعلق کیس میں قید ہیں۔
‘Terrorists have failed’ Farooq Abdullah: ’سیاحوں کا یہاں آنا خوش کن لمحہ، دہشت پھیلانے والے ناکام ہو گئے‘، پہلگام دورے پر گئے فاروق عبد اللہ نے سیاحوں کی بھیڑ دیکھ کر کیا خوشی کا اظہار
فاروق عبد اللہ نے پہلگام میں کہا کہ ’’دہشت گردانہ حملے کے بعد سیاحوں کا یہاں آنا دل خوش کر دینے والی بات ہے، جو لوگ ان کے اندر دہشت پھیلانا چاہتے تھے وہ ناکام ہو گئے۔‘‘
PM Modi congratulates Anthony Albanese: وزیر اعظم مودی نے انتھونی البانیز کو مسلسل دوسری مرتبہ آسٹریلیا کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر دی مبارکباد، کہا-مل کر کام کرنے کا ہوں منتظر
وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو انتھونی البانیز کو ان کی شاندار جیت اور آسٹریلیا کے وزیر اعظم کے طور پر لگاتار دوسری مرتبہ منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔
SBI’s profit falls by nearly 10%: چوتھی سہ ماہی میں اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے منافع میں تقریباً 10 فیصد کی گراوٹ، پورے مالی سال کے نتائج بینک کے لیے حوصلہ افزا
مارچ 2025 کو ختم سہ ماہی میں ایس بی آئی کا خالص منافع 9.93 فیصد کم ہو کر 18643 کروڑ رہا، مگر سالانہ منافع 16.08 فیصد بڑھ کر 70901 کروڑ تک پہنچ گیا۔ جبکہ خالص این پی اے گھٹ کر 0.47 فیصد رہ گیا





