India stopped Chenab water from Bagalihar Dam: سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے بعد ہندوستان نے پاکستان کو دیا ایک اور جھٹکا، بگلہار ڈیم سے چناب کا پانی روکا
ہندوستان نے پاکستان کے خلاف ایک اور اہم فیصلہ لیتے ہوئے بگلہار باندھ سے دریائے چناب کا پانی کو پوری طرح سے روک دیا ہے اور حکومت شمالی کشمیر کے کشن گنگا بند پر بھی اسی نوعیت کے فیصلے پر غور کر رہی ہے۔
S Jaishankar On EU: ہمیں ساتھ دینے والا چاہیے،گیان دینے والا نہیں، پہلگام حملے پر یورپی یونین کے بیان پر وزیرخارجہ ایس جئے شنکر ہوئے برہم
ڈاکٹر جے شنکر پہلے بھی اس معاملے پر ہندوستان کے موقف کو واضح کر چکے ہیں، جب ہندوستان کے فیصلوں سے مغرب میں تشویش پیدا ہوئی تھی۔ ایسا ہی ایک فیصلہ ہندوستان کا روس سے تیل درآمد کرنے کا اقدام تھا جب مغرب نے یوکرین کے خلاف اپنی جنگ کے دوران ماسکو پر پابندیاں عائد کی تھیں۔
Air Chief Marshal AP Singh met PM Modi: پاک بھارت کشیدگی کے درمیان ایئر چیف مارشل نے پی ایم مودی سے کی ملاقات، اہم امور پر دی بریفنگ
فوج کے مطابق 3-4 مئی کی درمیانی شب پاکستانی فوجی چوکیوں سے بھی فائرنگ کی گئی۔ ہندوستانی فوج نے اس فائرنگ کا فوری جواب دیا۔ جموں و کشمیر میں کپواڑہ، بارہمولہ، پونچھ، راجوری، مینڈھر، نوشہرہ، سندربنی اور اکھنور کے آس پاس کے علاقوں میں لائن آف کنٹرول کے پار پاکستانی فوج کی چوکیوں نے چھوٹے ہتھیاروں سے بلا اشتعال فائرنگ کی۔ ہندوستانی فوج نے فوری اور درست جواب دیا۔
Pakistan MP Sher Afzal Khan Confesses Says ‘Will Run To England’ If India Strikes: پاکستانی ایم پی نے کہا – اگر بھارت سے جنگ ہوئی تو انگلینڈ بھاگ جاؤں گا، شیر افضل خان مروت پر چھایا بھارتی فوج کا خوف
وائرل ویڈیو کے ایک اور حصے میں صحافی نے مروت سے سوال کیا کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو تحمل کا مظاہرہ کیسے کرنا چاہیے۔ اس پر انہوں نے طنزیہ انداز میں کہا کہ کیا مودی میری خالہ کے بیٹے ہیں،
Rahul Gandhi on Sikh Riots: سکھ فساد پر راہل گاندھی کا بڑا بیان، کہا-1980 کی دہائی میں جو ہوا وہ غلط تھا
طالب علم نے راہل گاندھی سے پوچھا، "آپ نے کہا کہ سیاست کو بے خوف ہونا چاہیے، ڈرنے کی کوئی بات نہیں، لیکن ہم صرف کڑا نہیں پہننا چاہتے، ہم صرف پگڑی نہیں باندھنا چاہتے، ہم اظہار کی آزادی چاہتے ہیں،
Punjab Police arrest two spies: پنجاب پولیس نے دو جاسوسوں کو کیا گرفتار، پاکستان کو خفیہ جانکاری بھیجنے کا الزام
پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ ان کے پاکستانی انٹیلی جنس ایجنٹس سے تعلقات تھے، جو ہرپریت سنگھ عرف پٹو عرف ہیپی کے ذریعے قائم ہوئے۔ ہرپریت سنگھ عرف پٹو اس وقت امرتسر سینٹرل جیل میں بند ہے۔
PM Modi pays tribute to Padma Shri Shivanand Baba: پدم شری یوگا گرو شیوانند بابا کے انتقال سے غمزدہ، ان کا جانا ایک ناقابل تلافی نقصان ہے: پی ایم مودی
شیوانند بابا وارانسی کے بھیلوپور علاقے کے درگا کنڈ میں واقع کبیر نگر میں رہتے تھے۔ اتنے بوڑھے ہونے کے بعد بھی وہ روزانہ باقاعدگی سے یوگا اور پرانائم کیا کرتے تھے۔ ان کی زندگی سادگی، تحمل اور برہمچاری کا بہترین نمونہ تھی۔
Singapore General Elections 2025: سنگاپور کے عام انتخابات میں لارنس وونگ کو بھاری اکثریت، وزیر اعظم مودی نے دی مبارکباد
1965 میں آزادی کے بعد سنگاپور کا یہ 14 واں الیکشن ہے۔ پیپلز ایکشن پارٹی نے آزادی کے بعد سے سنگاپور پر حکومت کی ہے۔ 52 سالہ وونگ نے 2024 میں لی ہیسین لونگ کے مستعفی ہونے کے بعد گزشتہ مئی میں نئے وزیر اعظم کے طور پر حلف اٹھایا تھا۔ PAP نے تمام 92 حلقوں میں امیدوار کھڑے کیے تھے۔
Pahalgam Terror Attack: ہمارے صبر کا امتحان نہ لیں پاکستان،بارڈر پر مسلسل 10ویں دن بھی فائرنگ، ملا منہ توڑ جواب
سرحد پر پاکستان کی طرف سے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی اس کی مایوسی کو ظاہر کرتی ہے۔ میں آپ کو بتاتا چلوں کہ پیچھے سے حملے کی پاکستان کی تاریخ نئی نہیں ہے۔ 2001 کے بعد دونوں ممالک کے درمیان جنگ بندی کی تجدید ہوئی۔
Farooq Abdullah got angry on the question of Kashmiri Pandits: کشمیری پنڈتوں کے سوال پر فاروق عبداللہ برہم، کہامیرے وزرا کوہندوستانی جھنڈا لہرانے پر گولی مار ی گئی، اسمبلی پر بھی حملہ کیاگیا
فاروق عبداللہ نے کہا، "کیا آپ جانتے ہیں کہ اس واقعے میں میرے کتنے وزیر مارے گئے، کتنے ایم ایل اے مارے گئے، کتنے کارکن مارے گئے؟ 1500 سے زیادہ لوگ مارے گئے





