Bharat Express DD Free Dish

قومی

جمعیۃ علماء ہند کے صدرمولانا سید ارشد مدنی کا کہنا ہے کہ ہندوستان اورپاکستان دونوں ایٹمی ملک ہیں، لیکن لڑائی مسئلے کا حل نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنگ کے حالات میں ہندوستان کے روپئے کی قیمت زمین پرآجائے گی۔

جموں و کشمیر کے پہلگام میں دہشت گردانہ حملے میں 26 سیاحوں کی جان چلی گئی ۔ اس کے بعد حکومت نے کئی سخت قدم اٹھائے ہیں۔ اس سلسلے میں پاکستانی شہریوں کا ویزا بھی منسوخ کر دیا گیا ہے۔

ہاتھرس کے سادآباد کے مڈھوالی گرام پنچایت کے ناگلا دورجیا گاؤں کے ایک کسان کے ایرٹیل پیمنٹ بینک اکاؤنٹ میں اچانک بڑی رقم پہنچ گئی۔ یہ رقم 10 نیل 01 کھرب 35 ارب 60 کروڑ 13 لاکھ 95 ہزار 421 کھرب 235 ارب 60 کروڑ 13 لاکھ 89 ہزار 542 روپے بتائی جارہی ہے۔

سنجے راوت نے سامنا میں لکھا، امبیڈکر کہتے ہیں، 'نگلنے' کا لمحہ قریب آرہا ہے۔ یہ دیکھنا باقی ہے کہ کون کس کو نکالتا ہے

پہلگام دہشت گردانہ حملے میں 26 سیاح ہلاک ہوئے تھے جس کے بعد بھارت نے سخت فیصلہ لیتے ہوئے سندھ طاس معاہدہ معطل کر دیا تھا۔ اس کے ساتھ پاکستانیوں کے ویزے منسوخ کر دیے گئے

مینل نے کہا تھا- ہم بے قصور ہیں، دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ ہم سب دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہیں، لیکن بے گناہوں کو سزا دینا کہاں کا انصاف ہے۔

اسدالدین اویسی نے کہا، "پاکستان کبھی یہ قبول نہیں کرے گا کہ اس کی سرزمین سے دہشت گرد ہندوستان میں گھس کر معصوم لوگوں کو مار رہے ہیں۔ پاکستان کے ساتھ نرمی دکھانے کا وقت اب ختم ہو گیا ہے۔

موصولہ اطلاع کے مطابق گاندھی نگر میں 6 منزلہ عمارت کی پہلی منزل پر جوتوں کا کارخانہ تھا اور اوپری منزل پر لوگ رہتے تھے۔

نئی دہلی میں 1008 سنسکرت مکالماتی کیمپوں کی اختتامی تقریب میں وزیر داخلہ امت شاہ نے سنسکرت کے فروغ کے لیے مودی حکومت کی کوششوں اور منصوبوں سے آگاہ کیا۔

بہار میں منعقد ہونے والے کھیلو انڈیا یوتھ گیمز میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کے لیے نیک تمنائیں، دعا ہے کہ یہ پلیٹ فارم آپ کے لیے بہترین ثابت ہو اور کھیلوں کی حقیقی مہارت کو فروغ دے: وزیر اعظم