Delhi Weather:دہلی میں ٹھنڈ اور آلودگی کا دوہرا حملہ، موسم کے تیور کررہے ہیں لوگوں کو پریشان
دہلی این سی آر کے کئی علاقوں میں آج صبح گھنا کہرا دیکھنے کو ملا۔ دہلی میں آلودگی بڑھنے کی وجہ سے لوگوں کو کافی پریشانی ہورہی ہے۔ دہلی میں بڑھتی ٹھنڈ کے ساتھ ساتھ آلودگی میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔ان سب کے سبب لوگو ں کو کئی بیماریوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے
Fifa World Cup: کیرالہ میں میسی کی جیت کا جشن بنا تشدد کی وجہ، ایک نوجوان ہلاک
انہیں قریبی اسپتال لے جایا گیا، جہاں ان کی موت ہوگئی۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد موت کی وجہ معلوم ہونے کا امکان ہے۔ ریاست کے دیگر حصوں میں، خاص طور پر کنور میں، ارجنٹینا کی جیت پر حامیوں کا جشن پرتشدد ہو گیا۔
Himachal Pradesh:سی ایم سکھویندر سنگھ سکھو کورونا پازیٹو، وزیر اعظم سے ملاقات ملتوی
ہماچل پردیش(Himachal Pradesh) کے وزیر اعلیٰ کو لے کر بڑی خبر آئی ہے۔ ہماچل پردیش کےنومنتخب وزیراعلیٰ سکھویندر سنگھ سکھو(Sukhvinder Singh Sukhu) کورونا پازیٹو پایا گیا ہے۔ گزشتہ کچھ دنوں سےا ن کی صحت ٹھیک نہیں لگ رہی تھی۔جس کے سسب انہوں نے اپنا کورونا ٹیسٹ کرایا تھا ۔ان کی ٹسٹ رپورٹ کورونا پازیٹو آئی …
Parliament:کانگریس نے چینی دراندازی معاملے پر لوک سبھا میں التوا اور راجیہ سبھا میں معطلی کا نوٹس دیا
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی(Rahul Ghandhi) نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ حکومت سو رہی ہے اور چین مسلسل جنگ کی تیاری کر رہا ہے
Goa Liberation Day 2022: گوا میں آج آزادی کاجشن
گوا کی آزادی کا دن 19 دسمبر کو منایا جاتا ہے اور گوا کی تاریخ میں اس بات کی خاص اہمیت ہے۔ یہ وہ دن ہے جب گوا نے ہندوستانی مسلح افواج اور بحریہ کی مدد سے پرتگالیوں کے تسلط سے آزادی حاصل کی تھی
Swami Vivekananda Ground:قبائلیوں کی ترقی کا بجٹ 21,000 کروڑ روپے سے بڑھا کر 88,000 کروڑ روپے کیا گیا: وزیر اعظم
آیوشمان بھارت اسکیم کا حوالہ دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا کہ شمال مشرق میں 7000 سے زیادہ صحت اور تندرستی کے مراکز قائم کیے گئے ہیں۔ تاکہ لوگوں کو طبی علاج فراہم کیا جا سکے۔جن میں وہ لوگ بھی شامل ہیں جو مہلک بیماریوں میں مبتلا ہیں۔ صحت کی سہولیات اب عوام کی دہلیز پر ہیں۔
Petrol Diesel Price:دہلی میں پیڑول 96.72 روپے فی لیٹر ’ ڈیزل 89.62 روپے فی لیٹر اورسی این جی 79.56 فروخت ہورہا ہے
ملک کے چار میٹروز میں تیل کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ دہلی میں پیڑول 96.72 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے جبکہ ڈیزل 89.62 روپے فی لیٹر،سی این جی79.56، میں دستیاب ہے۔ کولکتہ میں پیڑول کی قیمت 106.03 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت6 7.92 روپے فی لیٹر ہے۔
Theft of cultural heritage: پارلیمانی کمیٹی نے ای ڈی، کسٹم اور ڈی آر آئی کوکیا طلب
یونیسکو کی ثقافتی املاک کی غیر قانونی اسمگلنگ کی رپورٹ دنیا کو یاد دلاتی ہے کہ ثقافتی املاک کی چوری، لوٹ مار اور غیر قانونی اسمگلنگ ہر ملک میں ہوتی ہےجو لوگوں سے ان کی ثقافت، شناخت اور تاریخ لوٹ لیتی ہے۔
Arvind Kejriwal: کیجریوال نے کی چینی اشیاء کے بائیکاٹ کی اپیل
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ- چینی جارحیت بڑھ رہی ہے، سرحد پر کشیدگی بڑھ رہی ہے، بی جے پی حکومت کا مقصد کہانی بنانا ہے کہ سب ٹھیک ہے۔ چین کو سزا دینے کے بجائے مرکزی حکومت انہیں انعام دے رہی ہے۔
Tripura: پی ایم مودی نے تریپورہ کو 4,350 کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کا تحفہ دیا، صفائی مہم کی تعریف کی
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ آج تریپورہ کو اپنا پہلا ڈینٹل کالج ملا ہے۔ اس سے تریپورہ کے نوجوانوں کو یہیں ڈاکٹر بننے کا موقع ملے گا۔ آج تریپورہ کے 2 لاکھ سے زیادہ غریب خاندان اپنے نئے پکے گھروں میں داخل ہو رہے ہیں۔