AIMIM chief Asaduddin Owaisi: ایک خاتون حضور کی شان میں گستاخی کررہی ہے… ، اسد الدین اویسی کس پر ہوئے برہم، گرفتاری کا کیامطالبہ
بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما وجے شاہ نے کرنل صوفیہ قریشی کے لیے غلط اور نا شائستہ الفاظ استعمال کیے تھے۔ وجے شاہ نے کہا تھا کہ وہ دہشت گردوں کی بہن ہے۔ نا شائتہ نے اس پر بھی آواز اٹھائی تھی اور وجے شاہ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا تھا۔
MEA On Trump: ٹرمپ بھارت اور پاکستان کے درمیان ثالثی کیسے بنے؟ سیکرٹری خارجہ نے پارلیمانی کمیٹی کے سامنے کیا انکشاف
سیکرٹری خارجہ وکرم مسری کا کہنا تھا کہ اس آپریشن میں پاکستان کی کسی ایٹمی سائٹ کو نشانہ نہیں بنایا گیا اور نہ ہی پاکستان کی طرف سے کوئی ایٹمی خطرہ یا اشارہ دیا گیا۔
Operation Sindoor: قائد حزب اختلاف پاکستان کی زبان بول رہے ہیں، آپریشن سندور پر سوال پوچھنے پر بی جے پی نے راہل گاندھی کو تنقید کا بنایا نشانہ، لگائے یہ الزامات
CR Kesavan نے 11 مئی کو بھارتی فوج کی طرف سے منعقدہ پریس بریفنگ پر روشنی ڈالی، جس میں انہوں نے تمام حقائق پیش کیے تھے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ انہوں نے کہا کہ راہل گاندھی فوج پر "اعتماد" نہیں کریں گے۔
COVID-19: کیا پھر بڑھ رہے ہیں COVID-19 کے کیسز؟، جانیے وزارت صحت نے کیوں منعقد کی جائزہ میٹنگ
کچھ ایشیائی ممالک بشمول چین اور تھائی لینڈ نے پچھلے چند ہفتوں میں کووڈ کے کیسز میں تیزی سے اضافہ کی اطلاع دی ہے۔
Vikram Misri briefed the Parliamentary Standing Committee: سیکرٹری خارجہ وکرم مسری نے پارلیمانی قائمہ کمیٹی کو دی بریفنگ، اجلاس میں ملک کی خارجہ پالیسی پر کیا گیا تبادلۂ خیال
ہندوستان کے سکریٹری خارجہ وکرم مصری پیر کو دہلی میں پارلیمنٹ ہاؤس انیکسی پہنچے، جہاں انھوں نے خارجہ امور کی پارلیمانی قائمہ کمیٹی کے ایک اہم اجلاس میں شرکت کی۔
CDS and Army Chief visited military bases: چیف آف ڈیفنس اسٹاف اور آرمی چیف نے کیا فوجی اڈوں کا دورہ، بڑھایا جاں باز سپاہیوں کا حوصلہ
سی ڈی ایس کے ساتھ لیفٹیننٹ جنرل منجندر سنگھ، آرمی کمانڈر ساؤتھ ویسٹرن کمان اور ایئر مارشل ناگیش کپور، ایئر آفیسر کمانڈنگ ان چیف، ساؤتھ ویسٹرن ایئر کمانڈ بھی موجود تھے۔
NCC team successfully conquered Mount Everest: این سی سی کی ایک ٹیم نے کامیابی کے ساتھ ماؤنٹ ایوریسٹ کیا فتح، وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے تین اپریل کو اس مہم کو نئی دلی سے کیا تھاروانہ
وزارتِ دفاع نے بتایا کہ ملک بھر سے منتخب کیے گئے یہ کیڈٹس ناتجربے کار ہیں۔ اِن لوگوں کو ایک سخت طریقہ کار کے تحت چُنا گیا ہے اور یہ لوگ ایک طویل تربیتی طریقہئ کار سے گزرے ہیں۔
Turkiye Boycott: سی آئی ٹی کے چیئرمین نے وزیر اعظم مودی کو لکھا خط، دہلی کے ’’مصطفیٰ کمال اتاترک مارگ‘‘ کا نام تبدیل کرنے کا کیا مطالبہ
گوئل نے زور دے کر کہا کہ حالیہ پاک بھارت تنازعہ میں ترکیہ نے کھل کر دہشت گرد ملک پاکستان کی حمایت کی ہے۔ ’’ایسے میں ہمیں لگتا ہے کہ یہ بورڈ یہاں سے ہٹا دیا جائے۔‘‘
Supreme Court on Minister Vijay Shah: کرنل صوفیہ قریشی پرنازیبا تبصرہ کرنے والے وجے شاہ کے خلاف سپریم کورٹ نے دیا یہ بڑا فیصلہ
کرنل صوفیہ قریشی کے خلاف متنازعہ ریمارکس دینے والے مدھیہ پردیش حکومت میں وزیروجے شاہ کی مشکلات کم نہیں ہو رہی ہیں۔ سپریم کورٹ نے ایک بار سخت ناراضگی ظاہر کی ہے۔ سپریم کورٹ میں آج اس معاملے کی جب سماعت ہوئی، تو عدالت نے سخت لہجہ اپناتے ہوئے ان کے معافی کو بھی قبول نہیں کیا۔ سپریم کورٹ نے وجے شاہ کی گرفتاری پرروک ضرورلگائی ہے، لیکن ایس آئی ٹی کی تشکیل کردی ہے، جواس پورے معاملے کی جانچ کرے گی۔
E-Zero FIR initiative started in Delhi: دہلی میں شروع ہوئی زیرو ایف آئی آر کی پہل شروع، اب سائبر مجرموں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے گی: وزیر داخلہ امت شاہ
یہ پہل دہلی میں ایک پائلٹ پروجیکٹ کے طور پر شروع کی گئی ہے۔ اس کے تحت، نیشنل سائبر کرائم رپورٹنگ پورٹل (NCRP) یا 1930 ہیلپ لائن پر ₹ 10 لاکھ سے زیادہ کے سائبر مالیاتی جرائم اب خود بخود ایف آئی آر میں تبدیل ہو جائیں گے۔





