E-Zero FIR initiative started in Delhi: دہلی میں شروع ہوئی زیرو ایف آئی آر کی پہل شروع، اب سائبر مجرموں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے گی: وزیر داخلہ امت شاہ
یہ پہل دہلی میں ایک پائلٹ پروجیکٹ کے طور پر شروع کی گئی ہے۔ اس کے تحت، نیشنل سائبر کرائم رپورٹنگ پورٹل (NCRP) یا 1930 ہیلپ لائن پر ₹ 10 لاکھ سے زیادہ کے سائبر مالیاتی جرائم اب خود بخود ایف آئی آر میں تبدیل ہو جائیں گے۔
PM Modi: وزیر اعظم مودی کریں گے وڈودرا ڈویژن کے تزئین شدہ اسٹیشنوں کا افتتاح، امرت بھارت اسٹیشن اسکیم کے تحت کیے گئے ہیں تیار
وزیر اعظم نریندر مودی 22 مئی کو ویسٹرن ریلوے کے وڈودرا ڈویژن کے تحت پانچ نئے تعمیر شدہ ریلوے اسٹیشنوں کا ورچوئلی افتتاح کرنے والے ہیں۔
‘Operation Sindoor’ Continues: آپریشن سندور جاری: پرتگال میں پاکستان کے احتجاج کے خلاف ہندوستان نے آپریشن سندور کے تحت سخت موقف کا کیا اظہار
ہندوستانی سفارت خانے نے یہ واضح پیغام دیا کہ "پاکستان کی جانب سے ہماری چانسری عمارت کے قریب کیے گئے بزدلانہ احتجاج کے جواب میں بھارت نے ’آپریشن سندور‘ کے تحت بھرپور ردعمل دیا ہے۔"
Overseas Citizen of India: وزیر داخلہ امت شاہ نے نیا او سی آئی پورٹل کیا لانچ، بیرون ملک رہنے والے ہندوستانی نژاد لاکھوں افراد کو ہوگا فائدہ
یہ پورٹل ان ہندوستانی نژاد لاکھوں لوگوں کے لیے تیار کیا گیا ہے جو ہندوستان کے شہری تو نہیں ہیں لیکن ہندوستان کے ساتھ جذباتی اور خاندانی تعلقات رکھتے ہیں۔
Operation Sindoor: ’’گولڈن ٹیمپل تھا پاکستان کا نشانہ‘‘، فوج نے بتایا کیسے کیا حملے کو ناکام، دکھایا ڈیمو
میجر جنرل کارتک سی شیشادری نے کہا کہ پاکستان کا مقصد صرف فوجی اڈوں کو نشانہ بنانا نہیں تھا بلکہ مذہبی مقامات کو بھی نشانہ بنانا تھا۔
President Draupadi Murmu will perform puja at Sabarimala temple: صدر دروپدی مرمو آج سبری مالا مندر میں پوجا کریں گے، پیدل طے کرسکتی ہیں تقریباً 4.5 کلومیٹر کی اونچی چڑھائی
کیرالہ کے پتھانامتھیٹا ضلع میں مغربی گھاٹ میں واقع، سبری مالا ہندوستان میں سب سے مقدس اور سب سے زیادہ دیکھے جانے والے یاتری مقامات میں سے ایک ہے، جہاں ہر سال لاکھوں عقیدت مند آتے ہیں۔
Congress Attacks Modi Government: ٹرین کے ٹکٹ پر ’آپریشن سندور‘ اور وزیراعظم مودی کی تصویرلگانا شرمناک، کانگریس نے کیا بڑا حملہ
کانگریس نے سوشل میڈیا پرایک پوسٹ میں کہا ہے کہ انڈین ریلوے کی ٹکٹ پر’آپریشن سندور‘ اوروزیراعظم نریندرمودی کی تصویر چھاپی جارہی ہے۔ یہ ایک حساس مسئلے پرسیاست ہے۔ مودی حکومت اپنی تشہیرکے لئے ایسے مواقع کا مسلسل استعمال کررہی ہے۔
Joe Biden diagnosed with prostate cancer, PM Modi expresses condolences: سابق امریکی صدر جو بائیڈن کو پروسٹیٹ کینسر، وزیراعظم مودی کا اظہار تعزیت، جلد صحت یابی کی خواہش
پی ایم مودی نے ایکس پر لکھا، میں جو بائیڈن کی صحت کے بارے میں سن کر پریشان ہوں۔ ہم ان کی جلد اور مکمل صحت یابی کی خواہش کرتے ہیں۔ ہماری تعزیتیں ڈاکٹر جل بائیڈن اور ان کے خاندان کے ساتھ ہیں۔
Aatmanirbhar Bharat: جانیے مودی سرکار کے ’’آتم نربھر بھارت‘‘ وژن نے آپریشن سندور کی کامیابی میں کیسے ادا کیا اہم کردار
وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں 25 ستمبر 2014 کو شروع کی جانے والی ’’میک ان انڈیا‘‘ مہم کا مقصد ہندوستان کو دفاعی سازوسامان کی تیاری میں خودکفیل بنانا اور درآمدات پر انحصار کم کرنا ہے۔
Operation Sindoor: آپریشن سندور نے پاکستان کے ساتھ ساتھ چین کی بھی کھولی پول، چینی ہتھیار کی ناکامی ہوئی ثابت
آپریشن سندور نے ثابت کر دیا ہے کہ پاکستان کے پاس موجود چینی ہتھیار اور لڑاکا طیارے سنگین بحران کی گھڑی میں زیادہ مدد نہیں کر سکتے۔





