Uttarakhand Madarsa Board on Operation Sindoor: اتراکھنڈ میں مدارس کے نصاب میں بڑی تبدیلی، ’آپریشن سندور‘ کیا گیا شامل
اتراکھنڈ میں مدرسہ بورڈ نے فیصلہ لیا ہے کہ اس سیشن سے ریاست کے مدارس کے سلیبس میں بڑی تبدیلی کی جائے گی، جس میں ’آپریشن سندور‘ کو شامل کیا جائے گا۔
CM Yogi Adityanath roared in Kasganj: کاس گنج میں گرجے سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ، کہا- فوج نے پاکستان کو اوقات بتادی، گھر میں گھس کرمارا
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اگر مادر ہند کے پاس بہادر سپاہیوں کی فوج نہ ہوتی تو ملک کے لوگ کیسے محفوظ رہتے، آج پاکستان دنیا کے سامنے اپنی جان بچانے کی التجا کر رہا ہے۔
Congress counter attack on BJP: نشانِ پاکستان انہیں ملنا چاہیے جو نواز شریف کے گھر بریانی کھانے گئے تھے،کانگریس کا بی جے پی پر پلٹ وار
کانگریس کے ترجمان پون کھیرا نے کہاکہ حکمران پارٹی سنجیدہ ماحول میں کارٹونزم کر رہی ہے، اپوزیشن حکمران پارٹی کے ساتھ کھڑی تھی لیکن بی جے پی ہمیشہ احمقانہ باتیں کرتی ہے، ہمیں فوج پر بھروسہ ہے لیکن قومی قیادت پر یقین نہیں۔
یوسف پٹھان کی جگہ ابھیشیک بنرجی ہوں گے بیرون ممالک جانے والے وفد کا حصہ، ٹی ایم سی سربراہ ممتا بنرجی نے لیا بڑا فیصلہ
آل انڈیا ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کی صدر ممتا بنرجی کی رہنمائی میں 5 رکنی وفد سری نگر، پونچھ اورراجوری جائے گا۔ اس وفد میں ڈیرک اوبرائن، ندیم الحق، مانس رنجن بھونیا، ساگریکا گھوش اورممتا ٹھاکرہوں گے۔
Nalanda Medical College Hospital (NMCH): اسپتال میں چوہوں کا خوف، مریض کی پانچوں انگلیاں کتر ڈالی، اسپتال میں مچا کہرام
پٹنہ کے نالندہ میڈیکل کالج اسپتال کے سپرنٹنڈنٹ نے کہا کہ چوہوں کی لعنت کے لیے مریض کے اہل خانہ بھی ذمہ دار ہیں۔ وہ کھانے کی اشیاء کو ادھر ادھر کھڑکی پر پھینک دیتے ہیں۔ جس کی وجہ سے چوہے آتے ہیں،
BJP on Rahul Gandhi: راہل گاندھی کے خلاف بی جے پی لیڈرکا متنازعہ بیان، امت مالویہ نے کہا-’میرجعفر‘، کہا- ملے گا ’نشانِ پاکستان‘
بی جے پی لیڈرامت مالویہ نے کانگریس کے سابق صدرراہل گاندھی پرتنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ 'میرجعفر' کی طرح ہیں۔
India COVID-19 Cases: بھارت میں کورونا وائرس کے ایک ہفتے میں 164 نئے کیسز، مہاراشٹر میں کووِڈ سے 2 اموات، بی ایم سی نے جاری کی گائیڈ لائنز
اگر آپ کو کوئی علامات محسوس ہوں تو آپ کو فوری طور پر میونسپل کلینک، اسپتال یا فیملی ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے۔ تاکہ کورونا کو بروقت پھیلنے سے روکا جا سکے۔
Waqf Amendment Act Case: سپریم کورٹ میں وقف قانون پرسماعت جاری، چیف جسٹس نے کہا- ”میں درگاہوں میں جاتا ہوں وہاں تو…“
وقف ترمیمی قانون 2025 کو چیلنج دینے والی عرضیوں پرسپریم کورٹ میں آج سماعت شروع ہوگئی ہے۔ جسٹس بی آرگوئی اور جسٹس مسیح کی بینچ سماعت کررہی ہے۔
PM Modi MP Visit: وزیر اعظم نریندر مودی 31 مئی کو جارہے ہیں بھوپال، خواتین کانفرنس سے کریں گے خطاب، موہن یادو حکومت تیاروں میں مصروف
وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے کہا کہ وزیر اعظم مودی کا ویژن ریاستی حکومت کا مشن ہے۔ انہوں نے علم کی فلاح و بہبود کے تحت غریب، نوجوانوں، کسانوں اور خواتین کو بااختیار بنانے کامشن شروع کیا ہے۔
Operation Sindoor: انڈین آرمی کے ڈی جی نے پاکستانی فوج کو دی وارنگ – پورا پاک رینج میں، آپ کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی
لیفٹیننٹ جنرل سمیر ایوان ڈی کنہا نے کہا کہ ہندوستان کی فوجی سوچ میں تبدیلی آئی ہے۔ اب ہم صرف ’’برداشت‘‘ نہیں کرتے، بلکہ صحیح وقت پر صحیح جواب دینے کی پالیسی اپنائی جارہی ہے، جسے انہوں نے شیشوپال اصول کہا۔





