Bharat Express DD Free Dish

قومی

وزیر اعظم نریندر مودی نے ہندوستان کے جوہری توانائی کے شعبے کے تجربہ کار اور جوہری توانائی کمیشن کے سابق چیئرمین ڈاکٹر ایم آر سری نواسن کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا۔

سینئر صحافی، ادیب اور خاکہ نگار معصوم مرادآبادی کے خاکوں کے دومجموعوں ’نگینے لوگ‘ اور چہرے پڑھا کرو‘کی رسم رونمائی اہم ادبی اور علمی شخصیات کے ہاتھوں اردوگھرمیں عمل میں آئی۔

پروفیسرنوید اقبال بین الاقوامی پروفیشنل گروپ کے معزز رکن بھی ہیں جس نے بچوں کے ساتھ ناروا سلوک 2022  کے موضوع پر یونیسکو چیئر قائم کرنے کے سلسلے میں اہم رول اداکیا تھا۔

بی جے پی کے ریاستی صدر مدن راٹھوڑ نے وزیر اعظم مودی کی آمد سے قبل تیاریوں کے سلسلے میں کارکنوں کے ساتھ میٹنگ کی اور کہا کہ کارکنوں میں کافی جوش و خروش نظر آرہا ہے۔

چھگن بھجبل کو این سی پی گروپ کے کوٹے سے دھننجے منڈے کی جگہ وزیر بنایا گیا ہے۔ منڈے نے مارچ 2025 میں صحت وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے خوراک اور سول سپلائز کی وزارت سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو دہلی میں ہندوستان کے سیاحت کے شعبے میں پیشرفت کا جائزہ لینے کے لیے ایک اہم میٹنگ کی صدارت کی۔

پتہ نہیں کیوں میں نے سوچا کہ وہ نہیں آئیں گے کیونکہ عام طور پر وزیراعظم کا شیڈول تھوڑا مصروف ہوتا ہے۔ لیکن، مجھے وزیراعظم کے دفتر سے فون آیا، جس میں بتایا گیا کہ وزیراعظم آپ سے ملاقات کریں گے۔

نائب صدر نے کسانوں کی تعلیم اور تربیت پر توجہ دینے کی ضرورت پر زور دیا تاکہ وہ جدید زرعی تکنیکوں اور پائیدار طریقوں سے استفادہ کر سکیں۔ انہوں نے کہا کہ براہ راست سبسڈی کے ساتھ ساتھ، کسانوں کو مارکیٹ تک رسائی اور مناسب قیمتوں کی ضمانت دینا بھی ضروری ہے۔

سینئروکیل کپل سبل نے کہا کہ وقف کرنے کے لئے کم ازکم 5 سال مسلم ہونا ضروری اورجائیداد پرتنازعہ کا نمٹارہ کرنے کا اختیار کلکٹر کو دینے جیسے التزام اگرنافذ ہوگئے توناقابل تلافی نقصان ہوگا۔

راہل گاندھی نے کہاکہ میں نے پارٹی کے سینئر لیڈروں کے سامنے یہ مسئلہ اٹھایا اور کہا کہ کرناٹک میں جس کے پاس بھی زمین ہے اسے مالکانہ حقوق ملنا چاہئے۔ آج کرناٹک حکومت 1 لاکھ خاندانوں کو مالکانہ حقوق دینے جا رہی ہے۔