Bharat Express DD Free Dish

قومی

وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو جرمنی کے نئے چانسلر فریڈرک مرز سے فون پر بات کی اور انھیں عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔

سپریم کورٹ میں آج تقریباً 4 گھنٹے تک وقف ترمیمی قانون پر سماعت ہوئی۔ اس دوران قانون کو چیلنج پیش کرنے والے عرضی دہندگان کے وکلاء کی طرف سے مضبوط دلائل پیش کیے گئے۔ کل حکومت ان کا جواب دے گی۔

پروفیسر علی خان کو 18 مئی کو گرفتار کیا گیا تھا جب ان کے خلاف دو فرسٹ انفارمیشن رپورٹس ’’ہندوستان کی خودمختاری، اتحاد اور سالمیت کو خطرے میں ڈالنے‘‘ کے سخت الزامات کے تحت درج کی گئی تھیں۔

نانا پٹولے نے صدر جمہوریہ کو خط لکھ کر چیف جسٹس بھوشن گوئی کے اعزاز میں پروٹوکول کی خلاف ورزی پر اعلیٰ افسران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے

راجستھان میں ایک نہایت ہی حیران کن اور دل چسپ معاملہ سامنے آیا ہے، جہاں پولیس نے ایک 23 سالہ خاتون کو گرفتار کیا ہے۔

پریس کلب آف انڈیا میں ایسو سی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس کی جانب سے پریس کانفرنس کا انعقاد، ماہر قانون، صحافی اور سماجی و انسانی حقوق کے کارکنان نے  کی شرکت ۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو عالمی صحت اسمبلی کے دوران کہا کہ ایک صحت مند دنیا کا مستقبل شمولیت، مربوط وژن اور تعاون پر منحصر ہے۔

جج نے اپنی الوداعی تقریر کو امید کے پیغام کے ساتھ ختم کیا۔ انہوں نے کہا کہ عدلیہ اور معاشرے کو مل کر ایک منصفانہ اور مساوی سماج کی تعمیر کے لیے کام کرنا چاہیے۔ انہوں نے اپنے ساتھیوں اور عملے کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے ان کے کیرئیر کے دوران ان کا ساتھ دیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ڈاکٹر جینت نارلیکر کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا، جو کہ خلائی سائنس کی ایک شاخ ایسٹروفزکس کے شعبے سے وابستہ ایک اہم شخصیت تھے۔

کھرگے نے کہا کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کو 1.4 بلین ڈالر کا بیل آؤٹ قرض دیا تھا لیکن کسی نے بھی ہندوستان کے موقف کی حمایت نہیں کی۔ انہوں نے کہا کہ جب ہماری بہادر مسلح افواج دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کر رہی تھیں تو اچانک جنگ بندی کا اعلان کر دیا گیا۔