Bharat Express

قومی

Petrol Diesel Price: بدھ کو انٹرنیشنل بازار میں کچے تیل کی قیمتوں میں گراوٹ درج کی گئی ہے۔ اس کے بعد بھی کئی شہروں میں آج پٹرول-ڈیژل مہنگا ہوا ہے۔ آئیے اس کے بارے میں آپ کو بتاتے ہیں۔

BBC IT Survey: پریس کلب آف انڈیا نے بی بی سی کے دہلی اور ممبئی واقع دفترمیں انکم ٹیکس سروے کی سخت مذمت کی ہے۔

جیل سپرنٹنڈنٹ وجے وکرم سنگھ نے بتایا کہ ہائی سیکورٹی بیرک میں ایک شخص بند ہوتا ہے اور سخت نگرانی رکھی جاتی ہے۔ اس میں سی سی ٹی وی کیمرے لگے ہوتے ہیں اور سب کی آمدورفت نہیں ہوتی ہے۔

Abdullah Azam: سماجوادی پارٹی کے رکن اسمبلی عبداللہ اعظم کو اسمبلی کی رکنیت سے نا اہل قرار دیا جاتا ہے تو وہ اپنے والد کے زمرے میں شامل ہوجائیں گے۔

وزیر اعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان نے کہا کہ دنیا کی خوراک ورسد کی فراہمی کو پورا کرنے کے ساتھ ساتھ ہم زمین کی صحت، انسانی صحت اور فطرت کا بھی خیال رکھیں گے۔

سی ایم چوہان نے کہا کہ یش ٹیکنالوجی کی شہرت میں اضافہ ہونا چاہیے۔ آج یش ٹیکنالوجی، جو 5 ایکڑ پر 250 کروڑ روپے کی لاگت سے بنائے گئے کیمپس میں 2500 لوگوں کو روزگار فراہم کرتی ہے، جلد ہی 12 ہزار 500 لوگوں کو روزگار فراہم کرنے کا اپنا ہدف حاصل کر سکتی ہے۔ ہن

درحقیقت مائنارٹیز ریذیڈنٹ اینڈ شاپ اونرس ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے مہرولی آرکیالوجیکل پارک کے قریب تجاوزات ہٹانے کے لیے ڈی ڈی اے کی کارروائی کو روکنے کے لیے ایک عرضی داخل کی گئی تھی۔ ج

UP Cabinet Decisions : اترپردیش میں یوگی آدتیہ ناتھ کی صدارت میں کابینہ کی میٹنگ ہوئی، جس میں اہم فیصلے لئے گئے۔

ایئر انڈیا نے ایئربیس سے 250 طیارہ خریدنے کا اعلان کیا ہے۔ ان میں 40 بڑے سائز کے طیارے شامل ہوں گے۔ ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ فرانس کے صدر نے میٹنگ میں حصہ لیا۔

سی ایم یوگی نے ہدایت دی کہ سوالیہ پرچوں کی حفاظت کے لیے پرنسپل کے کمرے کے بجائے علیحدہ اسٹرانگ روم بنایا جائے۔ ان کی سی سی ٹی وی مانیٹرنگ کے ساتھ دو مسلح پولیس اہلکار 24 گھنٹے تعینات رہیں۔