Indo-Pak ceasefire: ’’ٹرمپ کے تمام دعوے جھوٹے ہیں‘‘، وزیر خارجہ نے بتائی ہند-پاک جنگ بندی کی اصل وجہ، جانیے ایس جے شنکر نے کیا کہا
انھوں نے یہ بھی واضح کیا کہ ہندوستان نے امریکہ سمیت تمام ممالک کو واضح طور پر کہہ دیا ہے کہ اگر پاکستان تنازع کو روکنا چاہتا ہے تو اسے براہ راست ہندوستانی فوجی حکام سے رابطہ کرنا ہوگا۔
Government want to avoid all-party meetings: کانگریس رکن پارلیمنٹ کا مودی حکومت پر بڑا الزام، آل پارٹی میٹنگ اور پارلیمانی بحث سے کیوں بچ رہی ہے سرکار، کہیں کچھ چھپانے کی کوشش تو نہیں ۔۔۔۔۔۔ ؟
پرینیتی شندے نے مطالبہ کیا کہ آپریشن سندور سے متعلق تمام معلومات پر مشتمل ایک آل پارٹی میٹنگ بلائی جائے، جس کی صدارت خود وزیراعظم کریں۔
Salman Khan: گزشتہ دو دنوں میں کی گئیں سلمان خان کے گھر میں دراندازی کی دو کوششیں، پولیس نے کیا دو لوگوں کو گرفتار
باندرہ پولیس اسٹیشن کے اہلکار نے بتایا کہ منگل اور بدھ کو پیش آنے والے واقعات کے سلسلے میں دو ایف آئی آر درج کی گئی ہیں۔
CBI files chargesheet against Satya Pal Malik: بدعنوانی معاملہ میں جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کے خلاف سی بی آئی نے داخل کی چارج شیٹ
ستیہ پال ملک کے علاوہ 2 پرسنل سیکریٹری اور 4 دیگر افراد کو بھی اس معاملہ میں ملزم بنایا گیا ہے۔ اپریل 2022 میں سی بی آئی نے ’کیرو ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ‘ معاملہ کی تحقیقات شروع کی تھی۔ ستیہ پال ملک نے بذات خود کئی انٹرویو اور پروگرامز میں الزام عائد کیا تھا کہ اس پروجیکٹ میں بدعنوانی ہوئی تھی۔
India’s International Image Under PM Modi: وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں بھارت کی بین الاقوامی شبیہ، اثر و رسوخ میں اضافہ کی ایک مکمل دہائی
وزیر اعظم نریندر مودی کی خارجہ پالیسی کی سب سے نمایاں خصوصیت ان کا ذاتی رول ہے۔ روایتی سفارت کاری عموماً بند دروازوں کے پیچھے انجام پاتی ہے، مگر مودی نے بین الاقوامی سطح پر اپنی توانائی، خطابت اور کرشمہ شامل کر کے سفارت کاری کو عوامی اور متحرک بنا دیا ہے۔
India’s bullet train: بلٹ ٹرین سگنلنگ اور ٹیلی کام سسٹم کے لیے حاصل کی جائے گی یورپی ٹیکنالوجی
ہندوستان جلد ہی اپنے مجوزہ بلٹ ٹرین پروجیکٹ کے لیے ایک مکمل سگنلنگ اور ٹیلی کمیونیکیشن (S&T) سسٹم کا ٹھیکہ یورپی ٹیکنالوجی کی پیشکش کرنے والی فرموں کو دے سکتا ہے
Operation Sindoor: ’’آپریشن سندور‘‘:دہشت گردی کے خلاف بھارت کا فیصلہ کن اور کامیاب عسکری ردعمل
بھارت کی مسلح افواج نے اس آپریشن میں پاکستان کے اندر موجود نو دہشت گرد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا اور 100 سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کیا۔
Operation Sindoor: آپریشن سندور: دہشت گردی کے خلاف بھارت کی نئی حکمتِ عملی، پاکستان کی چالیں ناکام
بھارت اور پاکستان کے درمیان ہر عسکری تصادم میں پاکستان کے ناپاک عزائم دنیا کے سامنے بے نقاب ہوئے ہیں اور اسے ذلت آمیز شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
Maoist organization is now headless: “ماؤنواز تنظیم اب سربراہ سے محروم”:چھتیس گڑھ کے جنگلات میں 72 گھنٹے طویل آپریشن میں سب سے بڑا کمانڈر باسوراجو ہلاک
نکسل ازم کے خاتمے کی جدوجہد میں ایک تاریخی کامیابی۔ آج چھتیس گڑھ کے نارائن پور میں ہونے والے آپریشن میں ہماری سکیورٹی فورسز نے 27 خطرناک ماؤنوازوں کو ہلاک کیا، جن میں سی پی آئی (ماؤنواز) کے جنرل سیکرٹری نملہ کیشو راؤ عرف باسوراجو بھی شامل ہیں۔ وہ نکسل تحریک کا سب سے بڑا رہنما اور ریڑھ کی ہڈی تصور کیا جاتا تھا: امت شاہ
Supreme Court reserves order on Waqf: وقف قانون پر سپریم کورٹ میں سماعت مکمل۔عدالت نے فیصلہ رکھامحفوظ،جانئے کب آئے گا فیصلہ
مرکزی حکومت کی جانب سے سالیسٹر جنرل نے بدھ کو سپریم کورٹ میں کہا تھا کہ وقف ایک اسلامی تصور ہے اور اس پر کوئی تنازعہ نہیں ہے۔ 1923، 1954، 1995 کے قوانین میں ایک شق موجود تھی کہ کوئی بھی شخص وقف املاک کو رجسٹر کروا سکتا ہے۔





