Bharat Express DD Free Dish

قومی

یہ واقعہ کرناٹک میں قانون و انصاف کے نظام پر سوالات اٹھا رہا ہے، کیونکہ ملزمان کی رہائی اور ان کے جشن نے متاثرین کے تحفظ اور عدالتی عمل کی ساکھ پر بحث چھیڑ دی ہے۔ سوشل میڈیا پر پوسٹس کے مطابق، اس واقعے نے قومی سطح پر غم و غصہ پیدا کیا ہے۔

اس الزام نے سیاسی ہلچل بھی پیدا کی ہے اور سنگین سوالات پیدا کیے ہیں کہ کوئی شخص دو الگ الگ ای پی آئی سی نمبرز کیسے حاصل کر سکتا ہے۔

انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر میں"وقف اراضی کی حفاظت" پر منعقدہ عوامی اجلاس میں ہندوستان بھر میں وقف املاک کو بڑھتے ہوئے خطرات سے نمٹنے کے لئے سیاسی رہنماؤں، شہری حقوق کے کارکنوں، قانونی ماہرین، ماہرین تعلیم، اورمتعلقہ شہریوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔

وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی رہنمائی میں مرکزی حکومت سائبر سے محفوظ ہندوستان بنانے کے لیے پرعزم ہے۔

لپیکا مترا کے مطابق وزیر خزانہ نے جان بوجھ کر دونوں میاں بیوی کے درمیان پرانے ذاتی جھگڑوں کا حوالہ دیا تاکہ سومناتھ بھارتی کی ساکھ اور انتخابی امکانات کو نقصان پہنچے۔

وزیرخارجہ ایس جے شنکر پر راہل گاندھی کی پوسٹ سے متعلق این سی پی کے کارگزار صدرپرفل پٹیل نے کہا کہ آج جب ملک متحد ہے، تب لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر ایسی بچکانی باتیں کر رہے ہیں۔

دریں اثنا وزیر اعلیٰ وجین نے مرکز پر بھی تنقید کی اور الزام لگایا کہ وہ ٹیکس کی ادائیگی میں ریاست کو اس کے جائز حق سے محروم کر رہا ہے۔

وجے شاہ نے اپنی تازہ معافی میں کہا کہ وہ آئندہ اپنے الفاظ کے انتخاب میں زیادہ محتاط رہیں گے۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ اس معاملے کو زیادہ نہ بڑھایا جائے اور ان کی معافی کو قبول کیا جائے۔

اس میٹنگ کا مقصد حالیہ پیش رفت کے بعد فوجی آپریشن اور ہندوستان کی وسیع تر سیکورٹی حکمت عملی کے بارے میں ان اعلیٰ لیڈران کو بریف کرنا ہے۔

اس سے قبل محسن رضا نے اپوزیشن جماعتوں اور مسلم مذہبی رہنماؤں کو نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ بہت سے مسلم رہنما ایسے ہیں جن کے پاس بھاری وقف املاک ہے، اب ان سے اس کا جواب مانگا جائے گا، اسی وجہ سے وہ پریشان ہیں۔