Bharat Express DD Free Dish

قومی

اسد الدین اویسی نے میڈیا کو بتایا، 'ہمارا پڑوسی ملک پاکستان دہشت گرد کیمپ چلا رہا ہے اور ان کی حمایت کر رہا ہے۔ یہ دہشت گرد ہندوستان آکر دہشت گردانہ کارروائیاں کرتے ہیں۔

فائر ڈیپارٹمنٹ کے اہلکار آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ابھی تک اس حادثے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ آگ بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔

پاروتھانینی ہریش نے کہا کہ کونسل اور بین الاقوامی برادری کو شہریوں کی جان، عزت اور حقوق سمیت موثر اور بروقت تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ضروری اقدامات کرنے چاہئیں۔

اس مضمون میں ناسا کے سائنسداں رَجت بندلیش بتا رہے ہیں کہ نائیسار کس طرح زمین کے مشاہدے میں بہتری لائے گا اور پیچیدہ  قدرتی  نظام کی  پیمائش کرے گا، جس سے امریکہ اور ہندوستان کے سائنسی تعاون کو مزید استحکام ملے گا۔

حج کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ حج ہاوس ریزیڈنشیل کوچنگ انسٹی ٹیوٹ  2026 کے سول سروسز امتحان  کے واسطے امیدواروں سے مفت رہائشی کوچنگ میں داخلے کی درخواست طلب کرتا ہے۔ اس کے تحت 100 طلبا کومنتخب کیا جائے گا، جس میں 80 فیصد سیٹیں مسلم طلبا کے لئے مختص ہیں جبکہ 20 فیصدایس سی/ایس ٹی اوراوبی سی سمیت دیگراقلیتی برادریوں کے لئے ریزروہیں۔ درخواستیں جمع کرنے کی آخری تاریخ 21جون 2025 ہے۔

چندرا بابو نائیڈو دہلی کے دو روزہ دورے پر ہیں اور آندھرا پردیش میں کئی جاری اور مجوزہ پروجیکٹوں کی بروقت تکمیل کے لیے مرکز کی حمایت حاصل کرنے کے مقصد سے مرکزی وزراء کے ساتھ میٹنگ کر رہے ہیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی 26 اور 27 مئی کو اپنی آبائی ریاست گجرات کا دورہ کریں گے، جو کہ آپریشن سندور کے بعد ان کا گجرات کا پہلا دورہ ہوگا۔

بہار بی جے پی کے صدر دلیپ جیسوال کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی پٹنہ ہوائی اڈے پر نئی ٹرمینل عمارت کا افتتاح کرنے کے لیے 29 مئی کو بہار میں ہوں گے۔ جمعہ کو پٹنہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے جیسوال نے کہا ’’جس دن وہ پٹنہ کی سرزمین پر اتریں گے، اسی …

بارڈر سیکورٹی فورس نے جمعہ کو وگیان بھون، نئی دہلی میں اپنی 22ویں تقریب تقسیم انعامات شاندار انداز میں منائی۔

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے مسلسل سرحد پار دہشت گردی اور خراب جمہوری ریکارڈ کے باوجود پاکستان کی فوجی حکومتوں کی مسلسل حمایت کو لے کر یورپ پر سخت تنقید کی ہے۔