Junaid-Nasir Murder Case: بھوانی میں ملی دو لڑکوں کی جلی ہوئی لاش، گئو اسمگلنگ کے شک میں قتل کا خدشہ، معاملے نے پکڑا سیاسی طول
پولیس افسران نے بتایا کہ مقامی لوگوں نے ہریانہ پولیس کو اطلاع دی کہ بورواس کی بنی (بھوانی) کے پاس ایک جلی ہوئی گاڑی میں دو کنکال دیکھے گئے ہیں۔
Junaid-Nasir Murder Case: جنید-ناصر قتل کا فیس بک پر کیا گیا لائیو، اسدالدین اویسی کا سخت سوال، بھاگوت-وزیراعظم کچھ بولیں گے یا نہیں؟
Asaduddin Owaisi: اے آئی ایم آئی ایم لیڈر اسدالدین اویسی نے کہا، ’بی جے پی حکومت مونو مانیسرکو پروٹیکشن دیتی ہے۔ یہ مافیا کی طرح گینگ چلاتا ہے۔ فیس بک پر وارث کی موت کو لائیو کیا گیا۔‘
Charred bodies: ہریانہ میں جلی بولیرو میں دو جلی ہوئی لاش ملنے سے خو ف کا ماحول، راجستھان سے کیا گیا تھا دونوں کا اغوا
بھرت پور کے آئی جی گورو سریواستو نے کہا کہ دو نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں، جو جلی ہوئی حالت میں ہیں
Prithvi Shaw: پرتھوی شا نشے میں تھے، بٹ سے مارا’، گرفتار خاتون کے وکیل نے لگائے سنگین الزامات
(گل اور ٹھاکر) نشے کی حالت میں تھے۔ انہوں نے بتایا کہ یہ دیکھ کر ہوٹل کے منیجر نے مداخلت کی اور شا کے ساتھ سیلفی لینے والے دو افراد کو احاطے سے نکل جانے کو کہا۔
Adani-Hindenburg: Adani-Hindenburg تنازعہ سپریم کورٹ کی دہلیز پر، CJI نے چوتھی PIL قبول کی، سماعت آج ہوگی
مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ کی اس تجویز کو قبول کر لیا ہے جس میں اس سے کہا گیا تھا کہ وہ مارکیٹ ریگولیٹری نظام کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ایک ماہر کمیٹی تشکیل دے۔
Rajasthan: راجستھان میں آگ نے مچائی تباہی، تین لوگوں کی زندہ جل جانے سے موت
بیور نیوز: ان دھماکوں کی آواز تقریباً 5 کلومیٹر دور تک سنی گئی اور آسمان پر آگ کے شعلے بلند ہوتے دیکھے گئے۔
Jammu and Kashmir: جموں و کشمیر میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
بھارت میں زلزلہ: جموں و کشمیر میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
Sansad Khel Mahakumbh: بی جے پی ایم پی روی کشن نے پی ایم مودی کا شکریہ ادا کیا، کہا- آپ کے الفاظ میرے لیے بہت معنی رکھتے ہیں
پی ایم مودی نے کہا کہ ایک وقت تھا جب گاؤں گاؤں میلوں میں بہت زیادہ کھیل ہوتے تھے۔ اکھاڑوں میں مختلف کھیلوں کا بھی اہتمام کیا جاتا تھا۔
Citizens have the right to debate in Parliament: شہریوں کو پارلیمنٹ میں بحث کا حق دینے کے لیے سپریم کورٹ میں 17 فروری کو ہوگی درخواست کی سماعت
عدالت نے درخواست گزار کے وکیل سے کہا تھا کہ اگر پٹیشن کی اجازت دی جاتی ہے تو اس سے پارلیمنٹ کے کام کاج میں رکاوٹ پڑ سکتی ہے، کیونکہ ہندوستان میں دیگر ممالک کے مقابلے بڑی آبادی ہے۔
Delhi: لوک پال کی تقرری معاملہ پر دہلی حکومت کے ذریعہ داخل عرضی پر ہائی کورٹ کا رد عمل
درخواست گزار کے وکیل عینی کمار اپادھیائے نے کہا کہ یہ بدقسمتی کی بات ہے کہ لوک پال کی تقرری درخواست دائر کرنے کے بعد ہی کی گئی۔