PFI Conspiracy Case: راجستھان کے 5 اضلاع میں این آئی اے کی چھاپہ ماری، پی ایف آئی اراکین کے ٹھکانوں کی تلاش جاری
نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے ہفتہ کے روز راجستھان کے پانچ اضلاع میں سات ٹھکانوں پر چھاپہ ماری کی ہے اور تلاشی مہم چلائی ہے۔
Bhiwani Junaid-Nasir Murder Case: بھوانی قتل سانحہ سے متعلق اسدالدین اویسی کا بڑا الزام، وزیر داخلہ امت شاہ سے بتایا ملزم کا کنکشن
Bhiwani Double Murder: راجستھان کے دو نوجوانوں کومبینہ طور پر اغوا کرکے ہریانہ کے بھوانی میں زندہ جلا دیا گیا تھا۔ معاملے میں اسدالدین اویسی نے بی جے پی پر تنقید کی ہے۔
Delhi Liquor Scam Case: دہلی شراب بدعنوانی معاملہ میں نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا کو سی بی آئی نے پھر جاری کیا سمن، پوچھ گچھ کے لئے بلایا گیا
عام آدمی پارٹی کے لیڈراور دہلی کے نائب وزیراعلیی منیش سسودیا نے ٹوئٹ کرکے کہا کہ سی بی آئی نے مجھے کل پھر بلایا ہے۔
Love Affair: شادی کے تین گھنٹے بعد ہی عاشق کی بائیک پر بیٹھ کر بھاگی دلہن، دولہے نے اٹھایا یہ بڑا قدم
Firozabad News: پولیس نے بتایا کہ دونوں فریق میں بات چیت چل رہی ہے۔ فی الحال کسی بھی فریق کی طرف سے شکایت نہیں آئی ہے۔ شکایت درج ہونے کے بعد کارروائی کی جائے گی۔
UP Politics: اعظم خان کے بعد بیٹے عبداللہ اعظم کا بھی ووٹ دینے کا حق ختم، منسوخ ہوچکی ہے اسمبلی کی رکنیت
سماجوادی پارٹی کے سینئرلیڈر اعظم خان کے بعد اب ان کے بیٹے عبداللہ اعظم خان کے ووٹ دینے کا حق بھی ختم ہوگیا ہے۔ جھجلیٹ معاملے میں دونوں کو ایم پی-ایم ایل اے کورٹ نے دو سال کی سزا سنائی ہے، جس کے بعد ان کی رکنیت بھی جاچکی ہے۔
Nikki Yadav Murder Case: نکی یادو قتل سانحہ میں بڑا انکشاف، ملزم ساحل گہلوت کی فیملی بھی تھی قتل کی سازش میں شامل، والد سمیت 5 افراد گرفتار
Nikki Yadav Murder Case: دہلی پولیس مسلسل معاملے کی تہہ تک جانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ پولیس اس کوشش میں لگی ہوئی ہے جس سے صحیح مقام اور وقت کا پتہ چل سکے۔
Petrol Diesel Prices: مہاراشٹر کے لوگوں کو راحت، سستا ہوا پٹرول-ڈیژل، پنجاب-یوپی میں قیمتوں میں اضافہ
Petrol Diesel Prices: کچے تیل کی قیمتوں میں گراوٹ دیکھنے کو مل رہی ہے۔ ملک میں کئی ریاستوں میں پٹرول-ڈیژل کی قیمتوں میں اچھال دیکھنے کو مل رہا ہے۔ حالانکہ مہاراشٹر میں ایندھن کی قیمت میں تیز گراوٹ نظرآئی۔
Shiv Sena Rift: الیکشن کمیشن کے فیصلے سے مشتعل ہوئے ادھو ٹھاکرے، کہا- جمہوریت ختم، سپریم کورٹ جائیں گے
الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ جیسے سپریم کورٹ کے جج کا انتخاب ہوتا ہے، ویسے ہی انتخاب اب الیکشن کمیشن کا بھی ہو۔ ادھو ٹھاکرے کی پارٹی اب اپنے آپ کو ادھو بالا صاحب ٹھاکرے کے نام سے پرموٹ کر رہی ہے۔
Who is George Soros: کون ہیں جارج سوروس جنہوں نے وزیراعظم مودی پر اٹھائے سوال، جارج بش کو ہرانے کے لئے بھی دیا تھا کروڑوں کا چندہ
Smriti Irani on George Soros: مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے الزام لگایا کہ جارج سوروس ہندوستانی جمہوریت کو ختم کرنا چاہتے ہیں اور کچھ منتخب لوگوں کے ذریعہ یہاں کی حکومت چلوانا چاہتے ہیں۔
Election Commission decision on Shiv Sena: ادھو گروپ کو الیکشن کمیشن سے بڑا جھٹکا، شیو سینا اور انتخابی نشان شندے گروپ کے پاس رہے گا
ECI On Shiv Sena: الیکشن کمیشن نے جمعہ کے روز حکم دیا کہ شیو سینا پارٹی کا نام اور پارٹی کا انتخانی نشان تیر نشان ایکناتھ شندے گروپ کے پاس ہی رہے گا۔