Indus Waters Treaty: ’’جب تک پاکستان دہشت گردی کی حمایت بند نہیں کر دیتا تب تک سندھ طاس معاہدہ رہے گا معطل، بھارت نے اقوام متحدہ کے سامنے کیا واضح
اقوام متحدہ میں اپنا موقف واضح کرتے ہوئے ہندوستان نے کہا ہے کہ سندھ آبی معاہدہ اس وقت تک التوا میں رہے گا جب تک پاکستان سرحد پار دہشت گردی کی حمایت ختم نہیں کرتا۔
India’s defense sector: بھارت کا دفاعی شعبہ ترقی کی نئی بلندیوں پر، برآمدات اور پیداوار میں تاریخی اضافہ
جہاں ایک جانب ملکی دفاعی پیداوار اور برآمدات میں زبردست اضافہ ہوا ہے، وہیں بین الاقوامی سطح پر بھی بھارت اب محض ایک خریدار نہیں بلکہ ایک مستحکم سپلائر کے طور پر ابھرا ہے۔
Air passenger traffic rises 10% in April: اپریل میں ہوائی مسافروں کی تعداد میں 10 فیصد اضافہ، ICRA نے مالی سال 2026 میں 7-10 فیصد نمو کی پیش گوئی کی
رپورٹ کے مطابق، تمام چیلنجز کے باوجود مالی سال 2025-26 میں گھریلو فضائی مسافروں کی تعداد میں 7 سے 10 فیصد تک کا اضافہ متوقع ہے، جو ایک مثبت رجحان کو ظاہر کرتا ہے۔
India: اقوام متحدہ کو درپیش شدید مالی بحران کے درمیان ہندوستان کے پاس ہے عالمی قیادت حاصل کرنے کا موقع
دنیا میں امن قائم رکھنے اور انسانی فلاح و بہبود کے لیے قائم اقوام متحدہ آج اپنی تاریخ کے سب سے بڑے مالی بحران سے دوچار ہے۔
Lalu Yadav expels Tej Pratap from party: لالو یادو نے بیٹے تیج پرتاپ کو پارٹی سے نکالا، کہا- فیملی میں کوئی کردار نہیں ہوگا
تیج پرتاپ یادو کی پوسٹ کو لے کر سوشل میڈیا پر تنازعہ بھی گہرا ہو گیا۔ بہار کے بی جے پی لیڈر نکھل آنند نے ایک پوسٹ لکھی اور تیج پرتاپ یادو کی ایشوریہ سے شادی سے متعلق سوال بھی پوچھے۔
ESIC job creation rises 5.8% in March: مارچ میں ESIC کے تحت ملازمتوں میں 5.8 فیصد اضافہ، 16.3 لاکھ نئے ملازمین شامل، نصف سے زائد کی عمر 25 سال سے کم
یہ اعداد و شمار بھارت میں رسمی روزگار میں بہتری اور نوجوانوں و خواتین کی بڑھتی ہوئی شراکت کو ظاہر کرتے ہیں۔
PLI scheme for 11 pharma products rolled out: گیارہ دواساز مصنوعات کے لیے PLI اسکیم کا آغاز، مجموعی طور پر 41 مصنوعات شامل، 6,940 کروڑ روپے کا بجٹ مختص
ان مصنوعات میں نيومايسن، جينٹامايسن، ايريتهرومايسن، اسٹریپٹومايسن، ٹیٹراسائکلین، سیپروفلوکساسن اور ڈائکلوفیناک سوڈیم شامل ہیں
Bihar Politics: بہار کو پی ایم مودی صرف ’سوغات‘ ہی دے رہے ہیں، اب تک کوئی ٹھوس ’ترقی‘ نہیں دے پائے ہیں: کانگریس کے بہار انچارج کرشنا الاوارو
راہل گاندھی کی قیادت میں عظیم اتحاد کے الیکشن لڑنے کے بارے میں آزاد رکن پارلیمنٹ پپو یادو کے بیان پر بہار کانگریس انچارج نے کہا کہ بہار میں عظیم اتحاد مل کر الیکشن لڑے گا۔ ہمارے ہر لیڈر کے لیے عوام کے دلوں میں جگہ ہے اور ہم عوام کے درمیان مضبوطی سے الیکشن لڑیں گے۔ عوامی مدعوں پر الیکشن لڑیں گے۔
Politics begins on murder in Buxar: بکسر قتل کیس پر سیاست شروع، جے ڈی یو نے آر جے ڈی سے جوڑا کنیکشن
پولیس کے مطابق صبح تقریباً 5 بجے ونود سنگھ، سنیل سنگھ اور وریندر سنگھ نہر کے قریب چہل قدمی کر رہے تھے کہ کچھ بدمعاش ایک کار میں آئے اور فائرنگ شروع کر دی۔ بدمعاشوں نے ان تینوں کو گولی مار دی۔ ان کو بچانے کے لیے آنے والے دو دیگر ارکان کو بھی بدمعاشوں نے گولی مار دی۔
Mann Ki Baat: آئی ٹی بی پی ٹیم بنی مثال، صفائی کے عزم سے پہاڑ جیسے چیلنجوں کو دی مات: پی ایم مودی
وزیر اعظم نے کوہ پیماؤں کی بے مثال ہمت اور لگن کی کہانی سنا کر لوگوں سے اپیل کی کہ وہ ری سائیکلنگ کے ہدف کو حاصل کرنے میں مدد کریں۔ انہوں نے کہا، ’’اب سوچئے، جب کوہ پیما ایسے مشکل حالات میں کچرا واپس لا سکتے ہیں تو ہمیں بھی اپنے گھر یا دفتر میں کاغذ الگ کرکے ری سائیکلنگ میں اپنا حصہ ضرور ڈالنا چاہیے۔ جب ملک کا ہر شہری یہ سوچے گا کہ ملک کے لیے میں کیا بہتر کر سکتا ہوں، تبھی مل کر ہم بڑی تبدیلی لا سکتے ہیں۔‘‘





