Petrol Price Today:اپنے شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی تازہ ترین قیمتوں کو جانیں۔ پورٹ بلیئر میں مل رہا ہے سب سے سستا پیٹرول-ڈیزل
خام تیل کی قیمتوں میں جاری ہلچل کے درمیان تیل کمپنیوں کی جانب سے 22 مئی 2023 کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کے نئے نرخ جاری کیے گئے ہیں۔
Weather in Delhi-NCR: دہلی، یوپی اور اتراکھنڈ میں لوگوں کو گرمی سے ملے گی راحت! 23 تاریخ کو بارش سے مل سکتی ہے راحت
محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی-این سی آر میں اگلے تین دنوں تک گرمی سے راحت ملنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ درجہ حرارت بڑھنے کے ساتھ گرمی کی شدت میں اضافہ ہوسکتا ہے
New Delhi: دہلی میں تیز رفتار بی ایم ڈبلیو نے ایک شخص کو کیا ہلاک، خاتون ڈرائیور گرفتار
معلومات کے مطابق ایک خاتون لگژری کار BMW تیز رفتاری سے چلا رہی تھی جس کی وجہ سے اس شخص کی موت ہو گئی۔ دہلی پولیس نے ملزم خاتون کو گرفتار کر لیا ہے۔ خ
Jammu and Kashmir: جموں و کشمیر میں زائرین سے بھری بس پلٹی، ایک خاتون ہلاک، 24 زخمی
حکام نے بتایا کہ حادثے کے فوراً بعد مقامی رضاکاروں اور پولیس کی ٹیم سمیت امدادی کارکن موقع پر پہنچ گئے اور زخمیوں کو کمیونٹی ہیلتھ سینٹر کٹرا لے گئے جہاں جے پور کی نیتکا کو مردہ قرار دیا گیا۔
Bengaluru: بنگلور میں تیز بارش کی وجہ سے ایک خاتون کی موت، سی ایم سدارمیا نے کیا اظہار افسوس
انڈر پاس میں پانی کی سطح کا احساس کیے بغیر کار ڈرائیور نے آگے بڑھنے کی کوشش کی لیکن درمیان میں گاڑی تقریباً ڈوب گئی۔ جلدی میں گاڑی میں بیٹھے لوگ خود کو بچانے کے لیے باہر نکل آئے۔
PM Modi Papua New Guinea Visit: پاپوا نیو گنی میں وزیراعظم نریندر مودی کا شاندار استقبال،میزبان پی ایم نے چھوئے پاؤں
پاپوا نیو گنی میں عام طور پر غروب آفتاب کے بعد ملک کا دورہ کرنے والے کسی بھی لیڈر کا رسمی استقبال نہیں کیا جاتا،لیکن اس کے باوجود پاپوا نیو گنی نے پی ایم مودی کا استقبال کرکے ایک نئی مثال قائم کی ہے۔
Jammu and Kashmir: جی 20 کے حوالے سے کشمیر میں تہوار جیسا ماحول، لوگوں کا کہنا ہے کہ پوری دنیا دیکھے گی کہ بدل چکے ہیں کشمیر کے حالات
کشمیر کے ایک نوجوان نے کہا کہ G-20 کے بعد ہونے والا کام بہت اہم ہوگا۔ ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا کہ جو ستر سال میں نہیں ہوا وہ تین سالوں میں ہو گیا۔
Ordinance on Delhi government: ممتابنرجی،ادھوٹھاکرے اور شردپوار سے وزیراعلیٰ اروند کجریوال کریں گے ملاقات،مانگیں گے مدد
وزیراعلیٰ اروند کجریوال 23 مئی کو سی ایم ممتابنرجی،24 مئی کو ادھو ٹھاکرے اور 25 مئی کو این سی پی چیف شرد پوار سے ملاقات کرکے حمایت کی اپیل کریں گے
Heat Wave: فی الحال دو دنوں تک شدید گرمی کی شدت سے نہیں ملنے والی ہے نجات
آئندہ دو دنوں تک گرمی کی شدت جاری رہے گی ۔23مئی سے دو دنوں کیلئے شمالی ہندوستان کی عوام کو معمولی راحت ملنے کی امید ہے
Lok Sabha Election 2024: کرناٹک انتخابات نے بدل دیا کانگریس کے تئیں رویہ
2024 کے لوک سبھا انتخابات میں ملک اور اتر پردیش میں کون سی علاقائی پارٹیاں کانگریس کے ساتھ مل کر الیکشن لڑتی ہیں، یہ مستقبل کی بات ہے، لیکن ہماچل کے بعد کرناٹک کی جیت نے کانگریس کی پوزیشن کو پہلے سے زیادہ مزید جاندار بنا دیا ہے۔