Bharat Express

قومی

دہلی پولیس میں جب تک ضرورت کے مطابق انتظامات نہیں کئے جاتے تھے، کارگزار یعنی لُک آفٹر پرموشن ہوتے تھے۔ ان میں انسپکٹروں کو اے سی پی (لُک آفٹر) بنانے کے لئے لیفٹیننٹ گورنرکی اجازت لینی پڑتی تھی۔

 دہلی کی کیجریوال حکومت کے تمام وزرا نے اپنے اپنے محکمہ سکریٹری کو احکامات دیئے ہیں کہ ٹرانجکشن آف بزنس رولس (ٹی بی آر) پر سختی سے عمل کریں۔

بائیک کیب پر پابندی لگانے کے لئے محکمہ ٹرانسپورٹ کا ایک حکم ان ہزاروں لوگوں کے لئے بھی چیلنج بن گیا ہے، جو دہائیوں سے اپنی دو پہیہ گاڑیوں سے چھوٹے سازوسامان کی ڈیلیوری کر کے اپنے اہل خانہ کی پرورش کر رہے تھے۔

ریلائنس ریٹیل لمیٹیڈ فیشن اینڈ لائف اسٹائل کے صدر اور سی ای او اکھلیش پرساد نے کہا کہ ہم گیپ کو ایک نئی شکل میں ہندوستان میں واپس لانے کے لئے کوشاں ہیں۔

جے ڈی یو لیڈر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ وہ وزیر اعظم کے عہدے کے لیے نتیش کمار کے نام کا اعلان کریں گے۔

نیہا اکثر اپنے گانوں کے ذریعے حکومت سے سوال کرتی رہتی ہیں۔ اسی سلسلے میں نیہا کا گانا 'بہار میں کا با' بہت مشہور ہوا۔ نیہا سماجی مسائل پر گانے گاتی رہتی ہیں۔

پاکستان میں مہنگائی سے عوام بہت پریشان ہیں۔ عالمی سطح سے پاکستان کو ملنے والی مدد میں بھی کمی آئی ہے۔ آئی ایم ایف سے ابھی تک ریلیف پیکج نہیں ملا۔

میگھالیہ اور ناگالینڈ میں 27 فروری کو انتخابات ہونے ہیں۔ دونوں ریاستوں میں انتخابی مہم چلانے کی آخری تاریخ 25 فروری شام 4 بجے تک ہے۔ اس سے ایک دن پہلے دونوں ریاستوں میں وزیر اعظم مودی کی انتخابی مہم کی وجہ سے یہاں کا سیاسی درجہ حرارت بڑھ گیا ہے۔

سی ایم بھوپیش بھگیل نے اس واقعہ پر غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ٹویٹ کیا کہ - کل رات بلودابازار-بھٹاپارہ روڈ سڑک حادثے میں گیارہ لوگوں کی موت کی خبر بہت افسوسناک ہے۔

چھتیس گڑھ کی حکومت اور ریاستی کانگریس کمیٹی نے تمام رہنماؤں کے قیام، سفر اور سیکورٹی کے تمام انتظامات کیے ہیں۔