Uttar Pradesh Assembly elections 2027: کیا اتر پردیش میں بچھنے لگی ہے 2027 کی بساط، تیسرا محاذ بنانے کی کوشش میں تو نہیں ہیں چندر شیکھر آزاد
آزاد سماج پارٹی نے دلت، پسماندہ اور مسلم ووٹرز کو ساتھ لے کر الگ اتحاد بنانے کا منصوبہ بنایا ہے۔ پیر کو لکھنؤ میں سابق وزیر سوامی پرساد موریہ سے ملاقات کے بعد چندر شیکھر آزاد نے نئے اتحاد کے قیام کے اشارے دے دیے ہیں۔ وہ تھرڈ فرنٹ بنانے کے اقدامات کرتے نظر آ رہے ہیں۔
Kamal Haasan controversy: جلا، نیلا، باشے، صرف تین الفاظ میں جج نے تلخ لہجے میں کمل ہاسن کو سمجھا دی ایک نہایت اہم بات – آپ بھی اس کا مطلب جان لیں
جسٹس ناگپرسنّا نے تلخ لہجے میں کمل ہاسن سے سوال کیا کہ کیا وہ مورخ یا ماہر لسانیات ہیں جو ایسا بیان دے سکتے ہیں؟ انہوں نے کہا کہ کوئی بھی زبان کسی دوسری زبان سے پیدا نہیں ہوتی۔
Congress has 10 big faces in MP: مدھیہ پردیش میں کانگریس کے پاس ہیں 10 بڑے چہرے، لنگڑا گھوڑا سیدھا جائے گا گھر… بھوپال میں راہل گاندھی کے سخت تیور
راہل گاندھی کے اس سخت پیغام سے صاف ظاہر ہے کہ کانگریس اب اپنی تنظیمی کمزوریوں کو دور کرنے اور مضبوط قیادت تیار کرنے کی کوشش میں ہے۔ "ریس، بارات، اور لنگڑے گھوڑے" کی اصطلاحیں انہوں نے اندرونی پارٹی پالیٹکس پر طنز کے طور پر استعمال کیں تاکہ غیر فعال اور غیر موزوں لیڈروں کو واضح پیغام دیا جا سکے۔
Yogi government’s big decision: یوگی حکومت کا بڑا فیصلہ، اگنی ویروں کو 20 فیصد ریزرویشن، عمر میں بھی ملے گی 3 سال کی چھوٹ
حکومت کا یہ فیصلہ نہ صرف ان کی خدمات کو تسلیم کرتا ہے، بلکہ اس بات کو بھی یقینی بناتا ہے کہ وہ اپنے فوجی خدمات کے بعد بھی قوم کے تحفظ کے ڈھانچے میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں۔
Boost Immunity: قوت مدافعت بڑھانے کے یہ 5 طریقے اگرآپ اپنائیں تو، کووِڈ سے بنی رہے گی دوری
اچھی نیند لینا قوت مدافعت کے لیے بہت ضروری ہے۔ کیونکہ یہ جسم کی خود باخد مرمت کرتا ہے اور اسے انفیکشن سے بچاتا ہے۔ اس لیے نیند کی کمی نہیں ہونی چاہیے۔ کیونکہ یہ وائرس سے لڑنے کی صلاحیت دیتا ہے۔
CDS Anil Chauhan on Pakistan: سی ڈی ایس انل چوہان کا بڑا انکشاف، پاکستان نے 8 گھنٹے میں ہی کردیا سرینڈر
پاکستان نے 18 گھنٹے کی لڑائی 8 گھنٹے میں ہی ختم کردی۔ ہندوستان کے سی ڈی ایس انل چوہان نے بڑا انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان 8 مئی کو ہی جنگ ہارگیا تھا۔
Corona Virus 2025: کورونا کے معاملات میں تیزی، 24 گھنٹوں میں 5 اموات، ملک بھر میں فعال مریضوں کی تعداد 4 ہزار سے متجاوز
ملک میں کورونا وائرس کے نئے کیسز میں اضافہ جاری ہے۔ 24 گھنٹوں میں 5 مریض جان کی بازی ہار گئے، جبکہ فعال کیسز کی تعداد 4026 ہو گئی۔ نیا ویریئنٹ این بی.1.8.1 تیزی سے پھیل رہا ہے
Gaurav Gogoi takes charge of Assam Congress: گورو گگوئی نے سنبھالا آسام کانگریس کا عہدہ، سال 2026 کے اسمبلی انتخابات کی قیادت کے لیے تیار
گورو گگوئی نے آسام کانگریس کی صدارت سنبھالی، آئندہ اسمبلی انتخابات کی قیادت کریں گے۔ پارٹی نے مساوات اور شمولیت کے اصول پر کام جاری رکھنے کا وعدہ کیا ہے
Bharat Express: بھارت ایکسپریس اب ڈی ڈی فری ڈش چینل 101 پر بھی دستیاب، ملک کے تمام بڑے ڈی ٹی ایچ اور کیبل نیٹ ورکس پر دیکھ سکتے ہیں بھارت ایکسپریس
بھارت ایکسپریس ایک معروف قومی ہندی نیوز چینل ہے جو درست، بروقت، اور جامع خبروں کی کوریج فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ صحافتی دیانتداری اور عوامی مفاد کی خدمت کے عزم کے ساتھ، بھارت ایکسپریس نے خود کو ہندوستان بھر کے لاکھوں ناظرین کے لیے ایک قابل اعتماد خبر کا ذریعہ بنایا ہے۔
Jamaat-e-Islami Hind on Mob Lynching and Bulldozer Action: مسلمانوں کے خلاف بڑھتے ہوئے تشدد پرجماعت اسلامی کا اظہار تشویش، بی جے پی پر لگایا بڑا الزام
جماعت اسلامی ہند اترپردیش سمیت ملک کی مختلف ریاستوں میں مسلمانوں کی جائیدادوں، گھروں اورتعلیمی اداروں خصوصاً مدارس کو غیر قانونی اورغیرانسانی طورپرمنہدم کرنے کے مسلسل عمل کی شدید مذمت کرتی ہے۔ ایک خطرناک رجحان یہ سامنے آیا ہے کہ مدارس کو کمزور وجوہات کی بنیاد پر انہدامی کارروائیوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔





