Bharat Express

قومی

جس شخص نے یہ بورڈ لگایا ہے وہ ماناکوڈ پوتھن روڈ کا سنتوش کمار ہے جس کی عمر تقریباً 50 سال ہے۔ سنتوش نے بتایا کہ وہ پھلوں کی دکان پر کام کرتا تھا، جہاں بوری اٹھاتے ہوئے اس کے ساتھ حادثہ پیش آیا۔

IND vs AUS 4th Test: وراٹ کوہلی گھر میں 4000  یا اس سے زیادہ رن بنانے والے بلے سنیل گواسکر، سچن تندولکر، راہل دراوڑ اور ویریندر سہواگ کے ایلیٹ کلب کے ساتھ جڑگئے ہیں۔

PM Narendra Modi Karnataka Visit: وزیر اعظم نریندر مودی نے مانڈیا میں 2 کلو میٹر تک روڈ شو کیا۔ مانڈیا پرانے میسور علاقے کا ایک اہم حصہ ہے اور یہ روایتی طور پر جنتا دل سیکولر (ایس) کا گڑھ رہا ہے۔

Prayagraj: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ پہلے ہی سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کی 8 کروڑ روپئے کی جائیداد ضبط کرچکی ہے جبکہ یوپی پولیس اور انتظامیہ نے 1163 کروڑ روپئے کی جائیداد پر کارروائی کی ہے۔

Rajasthan: اسدالدین اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم ہونے کا مسلسل الزام لگتا رہا ہے۔ اپوزیشن کا الزام ہے کہ اویسی کی پارٹی کے الیکشن لڑنے سے بی جے پی کو فائدہ ملتا ہے۔ 

Lok Sabha Elections 2024: خان پورسے آزاد رکن اسمبلی بی ایس پی کے لیڈران کے ساتھ نظرآئے تھے، جس کے بعد سے یہ قیاس آرائی کی جارہی تھی کہ وہ بی ایس پی کا دامن تھام سکتے ہیں۔

Umesh Pal Shootout: شارپ شوٹر صابر اور بلی سے ملاقات کا سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آنے کے بعد سابق پارلیمنٹ عتیق احمد کی اہلیہ شائستہ پروین کے خلاف پریاگ راج پولیس کی کارروائی شروع ہوگئی ہے۔ امیش پال شوٹ آؤٹ سانحہ سے 5 دن پہلے شائستہ پروین نے عتیق گینگ کے خاص شاگرد بلی کے گھر پہنچ کر ملاقات کی تھی۔

پارٹی کی رات دو دلالوں پرتیک آنند اور وکاس اگروال نے لڑکیاں فراہم کی تھیں۔ ایسے میں یہ سوالات بھی اٹھ رہے ہیں کہ دہلی پولس کو اس بات کا علم کیسے نہیں ہوا۔ اس کے ساتھ ہی اب یہ الزام لگایا جا رہا ہے کہ پرتیک آنند نے پورے معاملے کو دبانے میں وکاس مالو کی مدد کی ہے۔

CII چارٹ پالیسی کے مسائل پر حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے، سوچ رکھنے والے رہنماؤں کے ساتھ بات چیت کرنے، اور صنعت کے لیے کارکردگی، مسابقت اور کاروباری مواقع کو خصوصی خدمات اور اسٹریٹجک عالمی تعلقات کی ایک حد کے ذریعے تبدیل کرتے ہیں۔

اپنے والد کے ظلم کو بیان کرتے ہوئے دہلی خواتین کمیشن کی سربراہ نے کہا، ''جب وہ (والد) مجھے مارنے آتے تھے تو مجھے چوٹی سے پکڑ کر دیوار سےزور سے مارتے تھے۔