Bheed Trailer: رونگٹے کھڑے کردینے والا ہے ‘بھیڑ’ کا ٹریلر، کورونا، لاک ڈاؤن، بھوک اور بے بسی دیکھ کر چھلک پڑیں گے آنسو
Bheed Trailer launch: فلم 'بھیڑ' کے ٹریلر میں بھومی پیڈنیکر، راج کمار راؤ، پنکج کپور، دیا مرزا، کرتیکا کامرا اور آشوتوش رانا دکھائی دے رہے ہیں۔
UP Municipal Elections: بی جے پی ریاستی صدر بھوپیندر سنگھ چودھری نے بتایا یوپی میں کب ہوں گے بلدیاتی الیکشن
Bhupendra Singh Chaudhary on UP Municipal Elections: بلدیاتی انتخابات سے متعلق انہوں نے کہا کہ بی جے پی کی تیاری دسمبر میں ہی تھی، لیکن سماجوادی پارٹی کی وجہ سے معاملہ عدالت میں چلا گیا۔
Anurag Thakur On New York Times: نیو یارک ٹائمس پر مرکزی وزیر کا بڑا الزام، کہا- کشمیر پر متنازعہ تحریر کے ذریعہ وزیر اعظم کے خلاف کی جا رہی ہے غلط تشہیر
مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے کشمیر پر متنازعہ تحریر اور وزیراعظم مودی کے خلاف غلط تشہیر کرنے کا الزام لگاتے ہوئے نیو یارک ٹائمس کو جواب دیا ہے۔
Delhi Excise Policy Case: ای ڈی ریمانڈ میں بھیجے گئے منیش سسودیا، ضمانت عرضی پر21 مارچ کو ہوگا فیصلہ
Manish Sisodia Remand: دہلی کے سابق نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا کو ای ڈی کی ریمانڈ کے مطالبے پر راؤز ایوینیو کورٹ میں سماعت ہو رہی ہے۔ اس دوران ای ڈی نے 10 دنوں کی ریمانڈ کا مطالبہ کیا ہے۔
Delhi Liquor Scam:شراب گھوٹالے میں سی بی آئی کے بعد ای ڈی کا شکنجہ، ای ڈی نے دس دن کی ریمانڈ مانگی
شراب گھوٹالہ میں سی بی آئی کے بعد ای ڈی کی گرفتاری، منیش سسودیا کی مشکلات میں مزید اضافہ
Land for Jobs Case: لینڈ فار جاب گھوٹالے : ای ڈی کے 15 مقامات پر چھاپے، تیجسوی یادو کے دہلی گھر پر بھی چھاپہ
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی 15مقامات پر چھاپے ماری کی ہے۔ آر جے ڈی لیڈر ابو دوجانہ کے پھلواری شریف میں بھی چھاپے ماری ہورہی ہے
Delhi Liquor Scam: منیش سسودیا سی بی آئی کے بعد ای ڈی کے شکنجے میں، کیا ہوگا عدالت کا فیصلہ؟
منیش سسودیا کو گزشتہ ماہ 26 فروری کو گرفتار کیا گیا تھا۔ سی بی آئی کے خصوصی جج ایم کے ناگپال نے سسودیا کو 14 دن کی عدالتی حراست میں بھیج دیا۔
Accident: سابق وزیراعلیٰ اور کانگریس لیڈر دگ وجےسنگھ کی کار نے موٹر سائیکل کو ماری ٹکر
دگ وجے سنگھ نے کہا کہ متاثرہ کو معمولی چوٹیں آئی ہیں اور اس نوجوان کا اسپتال میں علاج چل رہا ہے۔
Jagdeep Dhankhar: راہل گاندھی کے بیان پر بھڑکے نائب صدر جگدیپ دھنکھر
نائب صدر اور راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھر نے جمعرات کو کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے بیان پر تبصرہ کیا۔
Weather Updates: موسم کا مزاج بدل رہا ہے، دارالحکومت میں اگلے چند دنوں تک کوئی راحت نہیں ملے گی
ہندوستان کے محکمہ موسمیات کے مطابق، کونکن، گوا، سوراشٹرا اور کرناٹک کے ساحلی علاقوں میں گرمی کی لہر برقرار رہنے کا امکان ہے