Indian Navy’s Dhruv helicopter accident: بھارتی بحریہ کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، عملے کے تین افراد کو بچا لیا گیا، تحقیقات کا حکم
ایک سرکاری ترجمان نے کہا کہ حادثے کی وجہ واضح نہیں ہے اور ہندوستانی بحریہ نے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔
Indian Army Chinese Mobile: ڈریگن کی جاسوس نظر، 11 چینی موبائل برانڈس کے خلاف ملٹری ایجنسیوں کی ایڈوائزری، فوجیوں کو فون بدلنے کی ہدایت
گلوان وادی میں تصادم کے بعد ہندوستانی حکومت نے کئی چائنیز موبائل ایپس پر پابندی لگا دی تھی، لیکن خطرہ صرف ایپس تک محدود نہیں ہے۔ کئی ماہرین نے ان موبائل فون سے متعلق خطرات کی طرف بھی اشارہ کیا ہے۔
Happy Holi 2023: خواتین پریمیئر لیگ میں رن کے بعد برسے رنگ، خاتون کرکٹر پر چڑھا ہولی کا خمار
Happy Holi 2023: ہولی کا خمار صرف ہندوستانیوں ہی نہیں بلکہ بیرون ممالک پر بھی چڑھ چکا ہے۔ اس کا سب سے بڑا ثبوت ہے ڈبلیو پی ایل میں حصہ لے رہی غیر ملکی کھلاڑی ہیں۔
مانک ساہا مسلسل دوسری بار بنے تری پورہ کے وزیراعلیٰ، ساتھ میں 8 وزرا نے بھی لیا حلف
ایسی قیاس آرائی کی جارہی تھی کہ بی جے پی اس بار تری پورہ میں خاتون وزیراعلیٰ بنا سکتی ہے اور اس دوڑ میں پرتیما بھومک کا نام سب سے آگے بتایا جا رہا تھا۔
Happy Holi 2023: پورے ملک میں ہولی کا جشن، وزیر اعظم مودی سمیت کئی عظیم رہنماوں نے دی ہولی کی مبارکباد
Holi 2023: کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے بھی ملک کے باشندوں کو ہولی کی مبارکباد دی۔ انہوں نے ٹوئٹ کرکے کہا کہ ہولی کا تہوار سب کی زندگی میں نئے رنگ بھرے اور ملک پر اتحاد کا رنگ چڑھے۔
Petrol Diesel Prices: ہولی کے دن 1.31 روپئے مہنگا ہوا پٹرول، ڈیژل کی قیمت میں 1.19 روپئے اضافہ، چیک کریں آج کی قیمت
Petrol Diesel Price Today: خام تیل کی قیمت میں بڑی کمی کے باوجود ہولی کے دن کئی شہروں میں پٹرول اور ڈیژل کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ راجستھان کی راجدھانی جے پور میں آج پٹرول اور ڈیژل 1 روپئے سے زیادہ مہنگا ہو گیا ہے۔
Ravi Shankar Prasad: روی شنکر پرساد نے راہل گاندھی پر دیش کو بدنام کرنے کالگایا الزام
پرساد نے کہا کہ راہل گاندھی نے غیر ملکی سرزمین سے ہندوستان پر تنقید کرکے وقار، شائستگی اور جمہوریت کو شرمندہ کیا ہے
Holi 2023: بے حد انوکھی ہے ’چھتری ہولی‘، 90 سالوں سے منایا جا رہا ہے جشن
Chhatri Holi: ملک اور دنیا میں جیسے متھرا، برج، ورنداون کی ہولی مشہور ہے ویسے ہی سمستی پور کے دھمون علاقے کی چھاتہ یا چھتری ہولی مشہور ہے۔ حالانکہ اس چھاتا ہولی کا جشن تھوڑا مختلف ہوتا ہے اور اس کی تیاری بھی 15 دن پہلے سے ہی شروع ہوجاتی ہے۔
CBDT: سی بی ڈی ٹی کو بڑا جھٹکا، جبری ریٹائرمنٹ کا حکم منسوخ
2017 میں، آئی بی نے بجاج کے خلاف ایک منفی رپورٹ درج کی، جس نے 29 سال تک سرکاری ملازمت میں بے داغ کردار کے ساتھ کام کیا۔ جس کی بنیاد پر آئی ٹی اے ٹی میں ان کی تقرری روک دی گئی۔
RSS leader and patron of Muslim Rashtriya Manch Indresh Kumar celebrates Holi with flowers amongst people of all faiths: مسلم راشٹریہ منچ کے رہنما ڈاکٹر اندریش کمار کے گھر پر کھیلی گئی پھولوں کی ہولی ، تمام مذاہب کے لوگوں نے کی شرکت
بھارت ایکسپریس سے بات چیت کے دوران اندریش کمار نے کہا کہ " ہمارے ملک میں جتنے بھی مذاہب یا ذیلی مذاہب کے لوگ ہیں ان سبھی سے تعلق رکھنے والے لوگ یہا ں آئے ہیں۔