Bharat Express

قومی

Neiphiu Rio Swearing In Ceremony: نیفیو ریو نے مسلسل پانچویں بار ناگا لینڈ کے وزیراعلیٰ کے طور پر حلف لیا۔ ریو کی پارٹی این ڈی پی پی نے اسمبلی انتخابات میں 25 سیٹیں جیتی تھیں۔

انٹرنیشنل وویمنس ڈے پر خاص پیشکش- اڈانی فاؤنڈیشن نے مسلسل ملک کی دیہی خواتین کو ٹریننگ، مادی اور تکنیکی مدد فراہم کر کے خواتین کو سماجی اور معاشی بااختیار بنانے کے سنہرے خواب کو پورا کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

راہل گاندھی کے الزامات پر بی جے پی نے بھی جواب دیا ہے۔ بی جے پی نے راہل گاندھی پر چین کی تعریف کرتے ہوئے غیرملکی سرزمین پر ہندوستان کو بدنام کرنے کا الزام لگایا۔

وزیر اعلی اروند کجریوال نے اعلان کان کہ وہ کل ہولی کی تقریبات کے دوران ملک کے لےے دعا کریں گے۔ کجریوال نے آپ کے دو اعلیٰ وزرا منش سسودیا اور ستندسر جن کی گرفتاری پر وزیر اعظم نریندر مودی پر طنز

پریاگ راج پولس اورایس ٹی ایف پورے معاملے کی جانچ کر رہی ہے اور سی سی ٹی وی کے ذریعے مجرموں کی تلاش کر رہی ہے۔

 سماجوادی پارٹی کے جنرل سکریٹری رام گوپال یادو نے یوپی پولیس پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ پریاگ راج کے حادثے میں اصل ملزم نہیں مل رہے ہیں، دباؤ ہے کہ مارو جو پکڑ میں آئے گا اس کو مار دیں گے، عتیق احمد کے اسکول میں پڑھنے والے دو لڑکوں تو پہلے ہی دن پکڑ لے گئے، ان میں سے ایک کا قتل ہوگیا...آپ دیکھ لینا۔

Conrad Sangma Swearing In Ceremony: کونراڈ سنگما دوسری بار میگھالیہ کے وزیراعلیٰ بنے ہیں۔ انہوں نے وزیراعظم مودی، وزیرداخلہ امت شاہ سمیت بی جے پی کے سینئرلیڈران کی موجودگی میں حلف لیا۔

UP Politics: سماجوادی پارٹی نے سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کے ساتھ یوگی حکومت کے وزیر نند گوپال گپتا نندی کی تصویر شیئر کرکے بڑا دعویٰ کیا ہے۔ یہی دعویٰ عتیق احمد کی بہن عائشہ نوری نے بھی کیا ہے۔

نیوز ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق، سی بی آئی کے افسران سابق وزیرریل لالو پرساد یادو سے پوچھ گچھ کرنے کے لئے دہلی میں ان کی بیٹی میسا بھارتی کے گھر پہنچ چکے ہیں۔

سی بی آئی نے سال 22-2021 کی شراب پالیسی نافذ کرنے میں مبینہ بدعنوانی سے متعلق دہلی کے سابق وزیراعلیٰ کو تقریباً 8 گھنٹے کی پوچھ گچھ کے بعد گرفتار کرلیا تھا۔