Bharat Express

قومی

کامن ویلتھ گیمز میں کانسی کا تمغہ جیتنے والی ہندوستانی خواتین کی ہاکی ٹیم نے 8 ممالک کے درمیان کھیلے گئے اس ٹورنامنٹ کا آغاز لگاتار 3 جیت کے ساتھ کیا اور اپنے گروپ میں سرفہرست رہنے کی وجہ سے سیمی فائنل میں جگہ بنائی تھی۔

سیکورٹی فورسز نے ابتدائی طور پر گھیرے میں لے کر علاقے کو سیل کر دیا۔ جیسے ہی فوجی ٹارگٹ ایریا کے قریب پہنچی تو چھپے دہشت گردوں نے متعدد دستی بم پھینکے اور فوجیوں پر اندھا دھند فائرنگ شروع کردی۔

جگدیپ دھنکر اپنی کرسی سے اٹھ کر اپوزیشن اور حکمراوں جماعت کی بنچ کی طرف باری باری اشارہ کرانہیں شورمچانے کے بیچ اپنی بات رکھنے کی کوشش کی، لیکن اس کے لئے انہیں کئی بار ایک سکینڈ ایک منٹ کہنا پڑا ،جو سب کے لئے ہے،اس کو بھی آپ لوگ نہیں مان رہے ہیں۔۔۔ہم  لوگوں کاماحول کتنا خراب ہوچکا ہے۔ ۔۔میرا خیال ہے کہ  135 کروڑ لوگ ہم پر ہنس رہے ہیں ۔۔۔سوچ رہے ہیں

وزارت کے ایک اہلکار کے مطابق ان یوٹیوب چینلز میں دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ چیف جسٹس کے حکم کے مطابق انتخابات بیلٹ پیپر کے ذریعے کرائے جائیں گے۔ ایک ویڈیو میں کہا گیا کہ چیف جسٹس نے وزیراعظم کے خلاف سخت ایکشن لیتے ہوئے انہیں مجرم قرار دیا ہے۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (ASI) کے سپرٹنڈنٹ راج کمار پٹیل نے کہا کہ یادگاروں پر پراپرٹی ٹیکس لاگو نہیں ہوتا ہے۔ ساتھ ہی، ہم تاج محل کے لیے پانی کا ٹیکس ادا کرنے کے بھی ذمہ دار نہیں ہیں، کیونکہ اس کا کوئی تجارتی استعمال نہیں ہے۔

مسٹر پاٹل اس بات سے انکار کرتے ہیں کہ فرنینڈس چندر شیکھر سے ڈیٹنگ کر رہی تھیں۔  وہ کہتے ہیں کہ یہ اس (ڈیٹنگ) سے پہلے کا مرحلہ تھا۔ وہ اس کا پیچھا کر رہا تھا اور اس کے والدین اور بہن بھائیوں کو فون کر رہا تھا'

پرائس نے پیر کو واشنگٹن میں اپنی بریفنگ میں کہا کہ حقیقت یہ ہے کہ ہماری دونوں ممالک کے ساتھ شراکت داری ہے۔ہم یقینی طور پر ہندوستان اور پاکستان کے درمیان لفظوں کی جنگ نہیں دیکھنا چاہتے

میٹنگ میں پارٹی کے لوک سبھا اور راجیہ سبھا ممبران پارلیمنٹ بھی شرکت کریں گے۔ پارلیمنٹ کے رواں سرمائی اجلاس کے دوران بی جے پی پارلیمانی پارٹی کی یہ دوسری میٹنگ ہوگی۔ اس سے قبل بی جے پی پارلیمانی پارٹی کی پہلی میٹنگ گزشتہ ہفتے بدھ 14 دسمبر کو ہوئی تھی

وی ایچ پی کے ایک کارکن نے کہا کہ یہ بنیادی طور پر ان لوگوں کے لیے بیداری کی مہم ہوگی جو ہندو مذہب میں واپس آنا چاہتے ہیں۔ ہم ان کا استقبال کریں گے۔یہ  مہم 31 دسمبر کو ختم ہوگی

دہلی این سی آر میں سردی بڑھنے کے ساتھ ساتھ کہرا بھی چھایا ہوا ہے۔ سردی،کہرا اور آلودگی سے لوگوں کو اپنی حفاظت کرنی ہے۔ آلودگی کی وجہ سے سانس لینے میں پریشانی ہورہی ہے۔ وہیں دوسری طرف کہرے کی وجہ سے منٹوں کا سفر گھنٹوں میں ہورہا ہے۔ٹریفک کافی سست رفتار سے چل رہا …