Bharat Express DD Free Dish

قومی

آسٹریلیا کے نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع رچرڈ مارلس نے بدھ کو پہلگام میں حالیہ دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔

یہ تاریخی پل نہ صرف وادی کشمیر کو پورے ہندوستان سے جوڑے گا بلکہ خطے میں تجارت، سیاحت اور صنعتی ترقی کو بھی نئی تحریک دے گا۔

عدالت نے کہا کہ یہ گرودوارہ تقسیم کے وقت سے فعال ہے اور چوں کہ ایک مذہبی ڈھانچہ اتنے عرصے سے وہاں قائم ہے، اس لیے دہلی وقف بورڈ کو خود اپنا دعویٰ ترک کر دینا چاہیے۔

اعظمی نے لکھا کہ دھرم آباد، جو دیگلور تعلقہ میں واقع ہے،  وہاں بجرنگ دل کے کچھ لوگ ہتھیاروں کے ساتھ گھوم رہے ہیں اور مسلم کمیونٹی کے لوگوں کو دھمکانے کا کام کر رہے ہیں۔ آئندہ عیدالاضحیٰ (بقرہ عید) کے موقع پر مقامی لوگوں میں خوف کا ماحول ہے، کیونکہ یہ لوگ قربانی کی مخالفت کر رہے ہیں اور اسے روکنے کی دھمکی دے رہے ہیں۔

آئی پی ایل میں آر سی بی کی جیت کے جشن کے دوران بنگلورو میں بھگدڑ میں اب تک تقریباً11 لوگوں کی موت کی اطلاع ہے۔

اطلاعات کے مطابق پنجاب سے تعلق رکھنے والے تین ہندوستانی شہریوں کی شناخت جسپال سنگھ، ہشن پریت سنگھ اور امرت پال سنگھ کے طور پر ہوئی ہے۔ وہ یکم مئی کو تہران پہنچنے کے فوراً بعد لاپتہ ہو گئے تھے۔ مبینہ طور پر وہ ایک مقامی ٹریول کمپنی کی طرف سے منافع بخش ملازمت کی پیشکش کے لالچ میں آ کر آسٹریلیا جا رہے تھے۔

3 جون کو فوج کے ہیلی کاپٹروں کی مدد سے 30 سیاحوں کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ اس کے علاوہ فوج کے کیمپ پر لینڈ سلائیڈ کی زد میں آکر لاپتہ ہونے والے چھ افراد کی تلاش کے لیے جنگی بنیادوں پر سرچ آپریشن جاری ہے۔ فوج نے اس آپریشن میں خصوصی سرچ ٹیمیں اور انجینئرنگ آلات تعینات کیے ہیں۔

کانگریس کے جنرل سکریٹری انچارج کمیونیکیشن جے رام رمیش نے کہا کہ وزارت خارجہ کے مطابق 2024 میں تقریباً 3,37,630 ہندوستانی طلبا اعلیٰ تعلیم کے لیے امریکہ گئے ہیں۔

مدھیہ پردیش کے جھابوا میں منگل-بدھ کی درمیانی رات کو ایک کار پر ٹرولا پلٹ گیا۔ جس کی وجہ سے کار میں سوار نو افراد کی موت ہو گئی جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے۔

واضح رہے کہ ہندوستان میں مردم شماری کی مشق، مردم شماری ایکٹ 1948 اور مردم شماری کے قواعد 1990 کی دفعات کے تحت کی جاتی ہے۔