Admn denies permission for visiting ‘martyrs’ graveyard’: فاروق عبداللہ کو یوم شہدا پر قبرستان جانے کی نہیں ملی اجازت،بیٹے کی حکومت میں باپ خانہ نظربند!
جموں و کشمیر اسمبلی کے اسپیکر عبدالرحیم راتھر نے کہا کہ حزب اختلاف کی پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی کا یہ الزام کہ 13 جولائی کو تعطیل کا اعلان کرنے والی پارٹی کی قرارداد کو ایوان میں پیش کرنے کی اجازت نہیں دی گئی، بے بنیاد ہے۔
Audi runs over 5 people sleeping on footpath: دہلی میں فٹ پاتھ پر سو رہے پانچ مزدوروں کو آڈی کارڈرائیور نے بے دردی سے کچل دیا،نشے کی حالت میں چلا رہا تھا گاڑی
یہ تمام لوگ اصل میں راجستھان کے رہنے والے ہیں اور اس وقت دہلی میں مزدوری کر کے اپنی روزی روٹی کما رہے تھے۔ آس پاس رہنے والے لوگوں نے بتایا کہ کچھ لوگ سو رہے تھے اور تیز رفتاری سے آنے والی ایک سفید کار (آڈی) نے ان کو ٹکر مار دی۔
Kapil Sibal makes a big allegation against BJP: بہار میں ووٹر لسٹ پر نظرثانی کا تنازعہ، کپل سبل کا بی جے پی پر بڑا الزام، ہندوستان میں اکثریت کی حکومت تھوپنے کی کوشش
جہاں ایک طرف حکومت اسے ووٹر لسٹ کی شفافیت کا عمل قرار دے رہی ہے، وہیں اپوزیشن اسے جمہوری اداروں کی ساکھ کو نقصان پہنچانے والی کارروائی مان رہی ہے۔ بہار کی سیاست میں تیزی سے بدلتے ہوئے حالات نے آئندہ اسمبلی انتخابات سے قبل ایک نیا موڑ لے لیا ہے۔
No One Can Challenge PM Modi: ’’پی ایم مودی کو چیلنج کرنا آسان نہیں‘‘، سوامی اویمکتیشورانند سرسوتی نے کہا-اپنی پارٹی میں سب سے طاقتور ہیں پی ایم مودی
اتر پردیش میں سامنے آنے والے تبدیلی مذہب کے معاملات پر انھوں نے کہا کہ تبدیلی مذہب ایک سنگین مسئلہ ہے اور اس پر سخت کارروائی کی جانی چاہیے۔
Impeachment motion against Justice Yashwant Verma: مرکزی حکومت نے جسٹس یشونت ورما کے خلاف تحریک مواخذہ کا آغاز کر دیا، اراکین پارلیمنٹ سے دستخط لینے کا عمل شروع
یہ معاملہ عدلیہ کی شفافیت اور احتساب کے حوالے سے ایک اہم نظیر بن سکتا ہے، خاص طور پر جب بدعنوانی کے الزامات براہ راست اعلیٰ عدلیہ پر لگائے گئے ہوں۔
Six-hour-long meeting of INDIA Bloc in Bihar: بہار میں انڈیا بلاک کی چھ گھنٹےطویل میٹنگ، سیٹ شیئرنگ پر ہوئی بات چیت، جانیے تیجسوی یادو نے کیا کہا
اس اجلاس میں کانگریس کی بہار یونٹ کے انچارج کرشنا الوارو، وکاس شیل انسان پارٹی کے صدر مکیش ساہنی اور تین بائیں بازو کی جماعتوں کے لیڈران نے شرکت کی۔
Rekha Gupta reviews Kanwar Yatra preparations: بدعنوانی اور بدنظمی کی روایت توڑ دی ہے، دہلی کی وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا کانوڑ یاترا انتظامات پر بڑا بیان
وزیراعلیٰ نے کہا کہ دہلی حکومت نے پچھلی حکومتوں کی بدعنوانی اور بدنظمی کی روایت کو توڑ دیا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ان کی حکومت کا کام بے مثال ہے۔
India Emerges as Voice of Global South Under PM Modi: وزیر اعظم مودی کی قیادت میں بھارت بنا ہے گلوبل ساؤتھ کی آواز، وزارت خارجہ کی رپورٹ نے بین الاقوامی سطح پر بھارت کی متحرک سفارت کاری پر ڈالی روشنی
وزارت خارجہ کی اس رپورٹ میں کثیر جہتی اداروں میں اصلاحات لانے میں ہندوستان کی قیادت کی نشاندہی بھی کی گئی ہے۔
Operation Sindoor: آپریشن سندور صرف پاکستان کے لیے نہیں بلکہ دنیا کے لیے ایک اہم پیغام تھا: جان اسپینسر
آپریشن سندور میں ہندوستانی مقامی نظام بمقابلہ چینی نظام کی آزمائش تھی، وارفیئر کے ماہر جان اسپینسر نے کہا ہے کہ ہندوستان نہ صرف صلاحیت رکھتا ہے، بلکہ نپے تلے اور باہمت انداز میں ردعمل دینے کی قوت بھی رکھتا ہے۔
Mass Eviction in Assam: آسام کے گولپارہ میں مبینہ طور پر سرکاری زمین سے 1 ہزار سے زیادہ خاندانوں کو کیا گیا بےدخل، زیادہ تر ہیں بنگالی مسلمان
وہیں ضلعی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ علاقے میں رہنے والے لوگوں کی اکثریت نے بے دخلی مہم شروع ہونے سے پہلے ہی اپنے مکانات چھوڑ دیے تھے اور نقل مکانی کر چکے تھے۔





