Bharat Express

قومی

ویڈیو کے آغاز میں پی ایم مودی کہتے ہیں، "ملک کے لوگ بھی کہہ رہے ہیں، یہ لوٹ کی دکان ہے، یہ لوٹ کا بازار ہے۔ نفرت ہے، گھپلے ہیں، بد عنوانی ہے۔ اس کے بعد ویڈیو میں ایک گانا چل رہا ہے 'تم نے کھولی ایک دکان، کیا کیا رکھ ہے ساماں'۔ ساتھ ہی راہل اور سونیا کے ویژول بھی چلتے ہیں۔

یوم آزادی کے موقع پر ٹیلی کام کمپنی ریلائنس جیو نے ایک بمپر آفر کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی نے سالانہ پلان پیش کیا ہے، جس میں کالنگ، میسجنگ اور ڈیٹا مفت دستیاب ہوگا۔ کمپنی نے 2,999 روپے کا سالانہ پلان پیش کیا ہے۔ اس کے ذریعے صارفین کو بار بار ری چارج کرنے کی …

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے انگریزوں کے ذریعہ بنائے گئے قوانین میں سے تین قوانین کو تبدیل کرنے سے متعلق بل پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس نئے قوانین سے ملک کے عوام کو تحفظ فراہم کرانا اور انہیں اعتماد میں لینا ہے

انوج سنبھل   نیک پور گاؤں کے رہنے والے تھے اور ان کا مراد آباد کی ایک سوسائٹی میں اپارٹمنٹ تھا۔ اطلاعات کے مطابق انہوں نے سنبھل ضلع کے اسمولی بلاک سے بلاک چیف کا انتخاب لڑا اور 17 ووٹوں سے ہار گئے

راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف ملکارجن کھرگے نے کہا کہ ایوان میں بحث کے دوران اگر کوئی رکن پارلیمنٹ غیر پارلیمانی الفاظ استعمال کرتا ہے تو اسے وہاں روکا جانا چاہئے۔ ان کے الفاظ پر اعتراض بھی کیا جا سکتا ہے لیکن آپ نے ہمارے لیڈر کو لوک سبھا میں معطل کر دیا ہے

بھکیو آج یوپی کے تمام اضلاع میں ٹریکٹروں پر ترنگا مارچ نکالے گا، اس کے لیے تمام کسانوں کو ٹریکٹر کے ساتھ ضلع ہیڈ کوارٹر پہنچنے کو کہا گیا ہے۔ ان تمام ٹریکٹروں پر ترنگے ہوں گے۔ جس کے کسانوں سے متعلق تمام مسائل کا میمورنڈم کلکٹریٹ کو پیش کیا جائے گا

نیتو سنگھ نے کہا- ”جو خاتون دوست اسمرتی ایرانی کی سہیلی تھی، اس کے شوہر کو ہی اسمرتی ایرانی لے کربھاگ گئیں۔ پھر شادی کی۔ یہ کسی سے چھپا نہیں ہے۔ ایسی خاتون ہمارے راہل جی پر تنقید کرتی ہے۔ ایسی خاتون کو تو خود ہی شرم آنی چاہئے۔“

کپل سبل نے وزیر اعطم  کے بیان کا جواب دیتے ہوئے جمعہ کی صبح اپنے  ٹویٹ میں لکھا - پی ایم مودی کہتے ہیں کہ اپوزیشن منی پور میں تین ماہ سے جاری تشدد پر سیاست کر رہی ہے۔ یہ کافی نہیں ہے، لیکن یاد رکھیں، سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لیتے ہوئے منی پور میں خواتین کے خلاف تشدد پر گہری تشویش کا اظہار کیا

سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ  ایس ٹی حسن نے کہا کہ وزیر اعظم نے منی پور پر کچھ نہیں کہا۔ پی ایم مودی کی تاریخ سب کو معلوم ہے۔ 2002 میں گجرات میں کیا ہوا،ہر کوئی اس سے واقف ہے  ۔ وزیراعظم کو انسانیت اور اس کے فلاح  و بہبود سے متعلق امور پر توجہ دینے کی ضرورت ہے

وزیر اعلی شیو راج سنگھ چوہان نے جلسہ گاہ کے اسٹیج، ہیلی پیڈ، گنبد کا معائنہ کیا اور عہدیداروں سے دیگر سہولیات کے بارے میں جانکاری حاصل کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ سنت رویداس مہاراج نے ہندوستانی ثقافت اور ہم آہنگی کے لیے بے مثال کام کیا ہے۔