Atiq Ahmed: عتیق احمد سے متعلق بڑی خبر، وکیل وجے مشرا کا ریمانڈ آج ختم، پولیس کرے گی عدالت میں پیش
وجے مشرا مافیا عتیق احمد کی زمین کا سودا کروانے لکھنؤ گئے تھے۔ جسے گرفتار کرنے کے بعد پولیس نے 30 جولائی کو وجے مشرا کو مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا۔ جہاں عدالت نے وجے مشرا کو 14 دن کی تحویل کی مانگ پر جیل بھیج دیا۔
Seema Haider: سیما حیدر کی ہونے جارہی ہے پاکستان واپسی؟ اب سچن کا کیا ہوگا؟
اب سماج وادی پارٹی کے رہنما ٹھاکر ابھیشیک سوم نے پاکستان واپسی کے لیے سیما حیدر اورامیت جانی کا ٹکٹ کٹوا دیاہے۔ ایسے میں اب سوال اٹھ رہا ہے کہ اگر سیما سچن کی زندگی سے چلی گئیں تو سچن کا کیا بنے گا۔
Nuh Violence: “صورتحال اب بھی سنگین اور کشیدہ”، ہریانہ حکومت نے ضلع نوح میں انٹرنیٹ سروس بند کو بڑھایا
ہریانہ کے ہوم سکریٹری نے اے این آئی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ، "میرا ماننا ہے کہ انٹرنیٹ کے غلط استعمال کی وجہ سے نوح ضلع میں اشتعال انگیز چیزیں گردش کر سکتی ہیں۔ اس سے صورتحال مزید خراب ہو سکتی ہے۔
Veteran actress and ex-MP Jaya Prada jailed for 6 months: اداکارہ اور سابق ایم پی جیا پردا کو اس معاملے میں 6 ماہ کی جیل کی سزا ،آخرکیا ہے پورا معاملہ
اداکارہ سے سیاستداں بنی جیا پردا رام پور سے دو بار ایم پی رہ چکی ہیں۔ انہوں نے ہندی سنیما میں 300 سے زیادہ فلموں میں کام کیا۔
28 MCD school kids fall sick after ‘foul smell’ in classroom: دہلی کے نارائنا علاقے میں گیس لیک ہونے سے ایم سی ڈی اسکول کے 28 طلباء بیمار، ایف آئی آر درج
ڈپٹی کمشنر آف پولیس کا کہنا تھا کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ’کچھ کلاس رومز میں گیس کی بو پھیلی جس کی وجہ سے بچوں کی طبعیت خراب ہونے لگی‘۔ گیس کی بو کم ہو گئی ہے لیکن احتیاطی تدابیر کے طور پر تمام کلاس رومز کو خالی کرا لیا گیا ہے۔
Supreme Court On Hate Speech: نفرت انگیز تقریر ناقابل قبول، سپریم کورٹ نے مرکزی سرکار کو دی بڑی ہدایت
سپریم کورٹ ہریانہ سمیت مختلف ریاستوں میں منعقدہ ریلیوں میں ایک مخصوص کمیونٹی کے افراد کے قتل اور ان کے سماجی اور اقتصادی بائیکاٹ کے لیے مبینہ نفرت انگیز تقاریر کے سلسلے میں دائر درخواست کی سماعت کر رہی تھی۔یہ درخواست صحافی شاہین عبداللہ نے دائر کی تھی۔
Haryana Violence: جمعیۃ علماء ہند کی کوشش رنگ لائی، پلول میں مسجد اور تبلیغی جماعت کے ممبران پر ہوئے حملے کے خلاف ایف آئی آر درج
جمعیۃ علماء ہند کا یہ وفد تبلیغی جماعت کے ساتھیوں کو پلول پولس اسٹیشن لے کرگیا، جہاں پایا گیا کہ ایف آئی آرنمبر 533 پیرگلی والی مسجد کے نام سے ایف آئی آرپولس نے موقع واردات کا عینی شاہد ہونے کے بعد درج کی تھی، لیکن جماعت پر ہوئے حملہ معاملے کو اس ایف آئی آرمیں شامل نہیں گیا تھا۔
Muslims are being politically exploited in India: آج مسلمانوں کی حالت دیکھ کر دکھ ہوتا ہے،مسلمانوں کا سیاسی استحصال کیا جا رہا ہے:اسدالدین اویسی
اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے ایک ٹی وی انٹرویو میں نوح تشدد، یو سی سی، اپوزیشن اتحاد انڈیا، لوک سبھا انتخابات سمیت کئی مسائل پر بات کی ہے۔انہوں نے واضح انداز میں کہا کہ آج مسلمانوں کی حالت دیکھ کر دکھ ہوتا ہے۔ مسلمانوں کا سیاسی استحصال کیا جا رہا ہے۔ بی جے پی اور کانگریس میں سیٹنگ ہے۔
Encounter with Maoists in Jharkhand: جھارکھنڈ کے مغربی سنگھ بھوم میں ماؤنوازوں کے ساتھ تصادم میں ایک سی آر پی ایف جوان ہلاک، دوسرا زخمی
آشوتوش شیکھر نے بتایا کہ انکاؤنٹر کے دوران گولی لگنے سے زخمی ہوئے دو سی آر پی ایف اہلکاروں کی شناخت سوشانت کمار اور منا کے طور پر ہوئی ہے۔
Newsclick issue,255 eminent citizens write to President & CJI: نیوز کلک کے خلاف کاروائی کا مطالبہ تیز،255 معزز شخصیات نے صدر ہند اور چیف جسٹس کو لکھا خط
خط میں لکھا گیا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ ملک دشمن، جمہوریت دشمن طاقتوں کے خلاف اقدامات کئے جائے چونکہ آزادی پریس کے نام پر تیار کردہ یہ خاص ایجنڈا ملک مخالف ہے جس سے ہر کسی کو اتفاق ہے۔ ایسے میں نیوز کلک اور اس پورے کھیل میں ملوث تمام پیادوں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے۔